10/12/2024
"پیسہ کچھ نہیں ہوتا" ایسی بے ہودہ بات کرنے سے پہلے آپ بہت سا کما لیں."
وارن بافیٹ
شارخ خان سے کسی نے اچھی نصیحت کا پوچھا تو اس نے کہا کہ میرا نوجوانوں کو مشورہ ہے کہ مفکر اور فلسفی بننے سے پہلے بہت سا پیسہ کمائیں, امیر بنیں اس کے بعد ہی فلسفیانہ باتیں اچھی لگتی ہیں، اس کے بعد ہی لوگ آپ کی باتوں کو اہمیت دیں گے....
آپ دوستوں کی کیا رائے ہے؟