Khyzria TV

Khyzria TV Khyzria TV official
دربار عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ میدان شریف کاغان و ریڑھ گلہ مانسہرہ

تمام اہلِ محبت کو سفیر امن، قائد انقلاب، مجدد عصر ،حجتہ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی 74 ...
19/02/2025

تمام اہلِ محبت کو سفیر امن، قائد انقلاب، مجدد عصر ،حجتہ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی 74 ویں سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
صاحبزدگان دربار عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ و میدان شریف کاغان

شب برات
13/02/2025

شب برات

27/01/2025


تمام محبان اہلِ بیت علیہم السلام کو جن ولادت شیر خدا، ذوالفقار مصطفی، تاجدار ھل اتی ، مولائے کائنات ،  مولود کعبہ ،قسیم ...
13/01/2025

تمام محبان اہلِ بیت علیہم السلام کو جن ولادت شیر خدا، ذوالفقار مصطفی، تاجدار ھل اتی ، مولائے کائنات ، مولود کعبہ ،قسیم جنت ودوزخ، فرق مابین مومن ومنافق، حیدر کرار، ابوتراب، مولا علی مشکل کشاء بہت بہت مبارک ھو
صاحبزادہ پیر باجی میاں ریاض الدین خضری قادری جمالی صاحب
سجادہ نشین دربار عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ و میدان شریف کاغان

05/01/2025

عرس خضریہ
دربار عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ
خصوصی دعا
صاحبزادہ پیر باجی میاں ریاض الدین خضری قادری جمالی صاحب
زیب سجادہ آستانہ عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ و میدان شریف کاغان

Khyzria TV

خبر غم / اعلان فوتگی
01/01/2025

خبر غم / اعلان فوتگی

19/12/2024

ختم بخاری شریف منہاج یونیورسٹی لاہور

18/12/2024

شان اولیاء (عرس خضریہ)
علامہ پروفیسر عدنان وحید قاسمی صاحب
دربار عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ

خاندان خضریہ خانوادہ میاں جمال ولی رحمتہ اللہ علیہ کے روشن چراغ ،جانشین قبلہ باجی فقیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ ،جگر گوشہ قب...
18/12/2024

خاندان خضریہ خانوادہ میاں جمال ولی رحمتہ اللہ علیہ کے روشن چراغ ،جانشین قبلہ باجی فقیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ ،جگر گوشہ قبلہ باجی میاں نورانی صاحب رحمتہ اللہ علیہ ، ولی کامل حضور قبلہ پیر باجی میاں روشن دین خضری صاحب رحمتہ اللہ علیہ (مدفن دربار عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ)
آپ ؒ خاندان میاں جمال ولی ؒ کے وہ روشن چراغ تھے جس کے نور کی چمک سے ہزاروں لوگ فیض یاب ہوئے۔
آپ رحمتہ اللہ علیہ کی حیات وہ آفتاب ہے جس کی روشنی آج بھی سینکڑوں لوگوں کے لیے نور کا مرجع ہے
زہد و تقویٰ میں اللہ نے آپ کو فضیلتوں کی معراج عطا فرمائی تھی
دینی معاملات کے ساتھ ساتھ معمولات دنیا میں آپ کا کردار ماہتاب کی مانند تھا
تہجد و نماز پنجگانہ کے ساتھ ساتھ سلسلہ کے معمولات میں خود کو مشغول رکھ کر ہر وقت اللہ کے ذکر میں مصروف عمل رہنا آپ کا شیوہ تھا
اعلیٰ اخلاق و کردار کے ساتھ ساتھ لہجے کی شگفتگی طبیعت کی لطافت ہمہ وقت یاد خدا میں محو مخلوق خدا کی خدمت کے جذبات میں سرشار ہونے کے ساتھ روحانیت کا مرجع تھے یہی وجہ ہے کہ آپ کے نماز جنازہ پر عشاق کا ایک ہجوم تھا جسمیں علماء و مشائخ کے ساتھ ساتھ سیاسی سماجی و دیگر شبہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل تھے اور ہر اشک بار آنکھ آپ کی حیات کی عظمتوں کی گواہ تھی۔
آپ کی حیات طیبہ میں بارہا مرتبہ آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔
صحت مند زندگی سے علالت کے ایام تک آپ کے معمولات میں کبھی فرق نہیں پایا بلکہ آپ کا تعلق مزید اللہ سے مضبوط ہوتا رہا۔
اللہ نے آپ کو روحانیت کے ساتھ ساتھ عجز و انکسار کی معراج عطا فرمائی تھی۔
اللہ نے آپ کو ہر اس صفت سے نوازا تھا جو ایک خانقاہ کے مسند نشین اور ایک سلسلہ کے وارث کے لیے لازم و ملزوم ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ کی رحلت خاندان خضریہ میں نہ پُر ہونے والا خلاء ہے
اللہ کریم کی بارگاہ میں التماس ہے کہ خالق کائنات آپ کے درجات میں بلندیاں عطا فرمائے اور ہمیں آپ کے فیض سے بہرہ مند فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ ۔
آپ کی رحلت کے بعد آستانہ عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ کے موجودہ سجادہ نشین صاحبزادہ پیر باجی میاں ریاض الدین خضری صاحب ہیں جو ایک متقی اور پرہیزگار انسان ہونے کے ساتھ ساتھ اسلاف کا عکس ہیں آپ کا اعلیٰ اخلاق اور خوبصورت کردار اور خانقاہ کے معمولات کو بخوبی سر انجام دینا عظمت مآب ہے۔
دعا ہے اللہ کریم آپ کو دارین کی سعادتوں سے بہرہ مند فرمائے تاکہ آپ یونہی اسلاف کی حقیقی فکر کا علم دنیا میں بلند رکھیں آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ ۔

Khyzria TV Sahibzada Peer Mian Riaz Ud Din Khyzri Syed Azaz Ali Kazmi

رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یاروہم نے خود سے ہی خود کو بچھڑتے دیکھاآہ آج لجپال مرشد ولی کامل حضور قبلہ پیر باجی می...
15/12/2024

رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یارو
ہم نے خود سے ہی خود کو بچھڑتے دیکھا
آہ آج لجپال مرشد ولی کامل حضور قبلہ پیر باجی میاں روشن دین خضری قادری جمالی صاحب رحمتہ اللہ علیہ( دربار عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ) کو ہم سے بچھڑے دو سال گزر گئے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس!!تیری کمی ہے
دعا ہے اللہ کریم بوسیلہ محمد و آل محمد علیھم السلام آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کے توسل سے ہمارے حال پر رحم فرمائے
آمین بجاہ سید المرسلین آمین بحق محمد و آل محمد علیھم السلام

Khyzria TV

10/12/2024

ہر ابتداء سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذات نبی بلند ہے ذات خدا کے بعد

02/12/2024

کلام میاں محمد بخش
سید ظہور حسین ترمذی البخاری
آستانہ عالیہ خضریہ قادریہ جمالیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ

01/12/2024

ساڈے وچ کڑا اے کمال رکھیا
آقا دیا رحمتہ سنبھال رکھیا

28/10/2024

منقبت مولا علی علیہ السلام
مارو نعرہ یا علی دا
یا علی دا رب دے ولی دا
صاحبزادہ سید اعزاز علی شاہ کاظمی المشہدی

24/10/2024

خوبصورت کلام
آگیا ہے نور لے کے ظلمتاں نوں مٹان والا
صاحبزادہ سید اعزاز علی شاہ کاظمی المشہدی

Syed Azaz Ali Kazmi

جگر گوشہ والی کاغان قبلہ پیر باجی میاں بشیر حسین خضری قادری جمالی صاحب مدظلہ العالیاللہ کریم صحت و سلامتی کے ساتھ عمر خض...
24/10/2024

جگر گوشہ والی کاغان قبلہ پیر باجی میاں بشیر حسین خضری قادری جمالی صاحب مدظلہ العالی
اللہ کریم صحت و سلامتی کے ساتھ عمر خضر عطاء فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین

14/10/2024

پکارو شاہ جیلاں کو پکارو
بڑی گیارہویں شریف مبارک

09/10/2024

تاجدار ختم نبوت و جلسہ دستار فضیلت کانفرنس دارالعلوم مہریہ ضیاء العلوم و مدرسہ حسینہ ضیاء العلوم بوئی روڈ دیدل میرا ایبٹ آباد سے برائے راست
ساؤنڈ بائے🔸 مانسہرہ ساؤنڈ سسٹم مانسہرہ 🔉🔈
رابطہ 📞 03023504509 03155513711

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyzria TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

YA ALI MADAD

21 RAMADAN SHAHADAT E MOLA ALI UL MURTAZA [R A]