Nice Tv9

Nice Tv9 I LOVE MY MOM DAD
MY WHATSAPP
NUMBER
03009182005

22/08/2023
21/08/2023
21/08/2023
21/08/2023

MashAllah So Cute Irfan Bhai Congratulations Mubarak ho Irfan bhai From Multan Pakistan Army

‏ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ‏بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ‏رات کے 3 بجے جب نیند ابھی بھی آنکھوں...
21/08/2023

‏ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
‏بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

‏رات کے 3 بجے جب نیند ابھی بھی آنکھوں سے کوسوں دور اور دل پریشان ہے بس یہی خیال آتا ہے کہ کب تک ہم اپنے قومی لیڈر کھوتے رہیں گے۔ جتنا کسی ملک کا دفاع اہم ہوتا ہے آئین اہم ہوتا ہے قومی اثاثے اہم ہوتے ہیں اسی طرح قومی لیڈر بھی ملک کے اجتماعی معاشرتی انتظامی و سیاسی بدن کیلئے اتنا ہی ضروری ہوتا ہے جتنا انسان کیلئے سانس یا بدن کیلئے روح۔ قومی لیڈر پہ قوم اکھٹی ہوتی ہے ورنہ پھر منتشر ہو کر علاقائیت و لسانیت و عصبیت کا شکار ہوکر کمزور ہو جاتی ہے۔ عمران خان صاحب جو اس وقت ملک کے ہی نہیں امت مسلمہ کے بڑے لیڈر ہیں ان کی اپنے ہی ملک میں جیل کی کال کوٹھڑی میں آج 13 ویں رات ہے۔ کیا قومی لیڈر اس سلوک کا مستحق ہے؟ کیا ریاست مدینہ کا نام لینا اور آزاد خارجہ پالیسی و اسلامی بلاک کی بات کرنا اتنا بڑا جرم ہے ؟
‏لیاقت علی خان شہید سے لیکر آج تک قومی لیڈران کو کھونے کی یہ فہرست بڑی طویل ہے۔ آئیے دعا کریں کم از کم یہ لیڈر اس قوم میں رہے اور اسے لیڈ کرے۔ درود شریف پڑھ کر ⁦‪Imran Khan‬⁩ صاحب کی رہائ اور عزتوں کیلئے دعا کریں۔ رات کے اس پہر رب زولجلال جائز دعائیں قبول ضرور فرماتے ہیں۔
‏اللّٰہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
‏پاکستان زندہ باد 🇵🇰

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️وہ رحمت اللعالمین👇حضرتمحمدﷺ ہیں.🥀 سبحان الله 😘🦋💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😘          ...
20/08/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️
وہ رحمت اللعالمین👇
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀 سبحان الله 😘🦋
💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😘



20/08/2023

ہیڈ گنڈا سنگھ قصور

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌🕋         ALLAH            🕋❤🕌┗━━━  ﷽━━━━┛🕌• Today's the best Photo 🌿🥰🕋❤🕋❤🕋❤🕋❤🕋❤🕋                 ...
20/08/2023

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋 ALLAH 🕋❤
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
• Today's the best Photo 🌿🥰
🕋❤🕋❤🕋❤🕋❤🕋❤🕋







19/08/2023

My Sweet Burewala

17/08/2023
16/08/2023
16/08/2023
14/08/2023

2023/08/14

❤‏وہ لُٹے پٹے سے قافلےجو نہ رُک سکے نہ جُھک سکےجو وطن بنا کے چلے گئےجو چمن سجا کے چلے گئےہمیں یاد ہیں کیا ہمیں یاد ہیں؟
14/08/2023

❤‏وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
کیا ہمیں یاد ہیں؟

Today Best photo❤💯🥀🔥
14/08/2023

Today Best photo❤💯🥀🔥










14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر محمد بن قاسم پبلک ماڈل ہائی اسکول میں گرین ویلج ٹیم اور اسکول کے طلباء نےاپنے وطن کے نام ک...
14/08/2023

14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر محمد بن قاسم پبلک ماڈل ہائی اسکول میں گرین ویلج ٹیم اور اسکول کے طلباء نےاپنے وطن کے نام کا پودا لگا کر شجر کاری کا آ غا ز کیا۔

13/08/2023

Nice Tv9 quran pak ki 22 dilchasp maloomat _ information about quraan majeed _ quran pak k bary malomat urdu

11/08/2023
06/08/2023
کچھ پرانی یادیں جو اچھے ٹائم کی یاد دلاتی ہیں۔ OLD
03/08/2023

کچھ پرانی یادیں جو اچھے ٹائم کی یاد دلاتی ہیں۔ OLD


Address

Burewala
Mandi Burewala
265BUREWALA

Telephone

+923009182005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nice Tv9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nice Tv9:

Videos

Share

Category


Other Mandi Burewala media companies

Show All