Danish-Altaf-GUJJAR

Danish-Altaf-GUJJAR https://youtube.com/-Altaf-GUJJAR
subscribe My Youtube channel to get Informative vedios. Follow this to get latest about Clothing

1st Rain of Ramadan
24/03/2023

1st Rain of Ramadan

ان شاء اللہسالانہ اجتماع  بروز اتوار19 مارچ 2023 کو پنوال  ضلع چکوال میں ھو گا
01/03/2023

ان شاء اللہ
سالانہ اجتماع بروز اتوار
19 مارچ 2023 کو
پنوال ضلع چکوال میں ھو گا

https://www.youtube.com/-Altaf-VLOGSPlz Subscribe my youtube channel & press the 🛎
14/02/2023

https://www.youtube.com/-Altaf-VLOGS
Plz Subscribe my youtube channel & press the 🛎

"All our dreams can come true, if we have the courage to pursue them" Welcome to my youtube channel .B.Din_VLOGSIn my channel you will find: ...

21/12/2022
17/11/2022

پاکستانی قوم پراپیگنڈہ کا کتنا جلدی شکار ہو جاتی ہے

سیلاب زدگان کو ملنے والی امداد کو ہڑپ کر جانے والی خبر ایک "تحفے" میں دب کر رہ گئی ہے

15/11/2022

ہم نے 1947 میں جن انگریزوں سے آزادی حاصل کی تھی

اب انہی کے شہر لندن میں بیٹھ کر مستقبل کے فیصلے بھی کریں گے

اخے۔۔ ایسٹ انڈیا کمپنی ہماری دولت انگلینڈ لے جاتی تھی
بندہ پوچھے نواز شریف آپ کی دولت کہاں لے جا رہا ہے

13/11/2022

یہ قدرت کا نہیں
انگریز کا نظام ہے

13/11/2022

یار 92 والا 50 overs کا میچ تھا
اور یہ T20 اصل مسئلہ یہاں پر ہے یہ نشانی تو ہم بھول ہی گئے😂😂😂😂😂

13/11/2022

غلط بات ہے

رضوان کو ہار کر بھی گراؤنڈ میں سجدہ کرنا چاہیے تھا

(ویسے یہ کون سا سجدہ ہے جو ہارنے پر یاد نہیں رہتا)

13/11/2022

حیرت ہے
رضوان کے آؤٹ ہونے پہ ابھی تک کسی نے نہیں کہا کہ

1992 میں بھی ایسا ہی ہوا تھا

12/11/2022

ڈیلی میل نے اپنے آرٹیکل میں یہ لکھا تھا کہ شریف خاندان نے سیلاب زدگان کو دیے گئے عطیات میں کرپشن کی اور پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے اپنے بیرونی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا۔

اس پر شہباز شریف نے اس اخبار پر جو جھوٹ لکھنے پر دعوی دائر کیا تھا، اسکو غلط قرار دیا گیا اور شہباز شریف کو اس مقدمے پر اخبار کے قانونی اخراجات بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔

اب یہ آپ کے سوچنے کی بات ہے کہ :
۔ کیا اخبار کی خبر سچی تھی، اس لیے برطانوی عدالت نے شہباز شریف پر جرمانہ کیا؟

۔ کیا واقعی کرپشن کی گئی؟

باقی لوگ اسی بات پر خوش رہیں کہ عمران خان نے اس ملک و قوم کی اخلاقیات خراب کر دی ہیں۔

محمود فیاض

12/11/2022

بت، بت ہی ہوتا ہے

چاہے پتھر کا ہو
یا
ذہنی

12/11/2022

خودغرضی اور اقتدار پرستی کی اس سے بڑی کوئی مثال نہیں ہے

کہ جب تک میں اقتدار میں تھا تو فوج پروفیشنل تھی
جیسے ہی نکالا گیا فوج غدار ہو گئی

بے شک فوج جمہوریت کی دشمن ہے
لیکن چار سال فوج کے کندھوں پہ سوار ہو کر حکومت کرنے والا اس سے بڑے درجے کا "جمہوریت دشمن" ہے

کبھی سوچا11-11-22
11/11/2022

کبھی سوچا
11-11-22

11/11/2022

علم کے ذریعے پھیلائی جانے والی جہالت کو ختم کرنا آسان نہیں ہوتا

11/11/2022

ہم اپنے محدود علم میں متضاد ہو سکتے ہیں

مگر اپنے بے پناہ جہل میں ہم سب برابر ہیں

آرمی چیف کا منگلااور سیالکوٹ گیریژن کا الوداعی دورہ
10/11/2022

آرمی چیف کا منگلااور سیالکوٹ گیریژن کا الوداعی دورہ

پی ٹی آئی لانگ مارچ  وزیر آباد ضلعی صدر پی ٹی آئی و ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کی قیادت میں پاکستان تحریک ...
10/11/2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ وزیر آباد
ضلعی صدر پی ٹی آئی و ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین کی تمام قیادت اپنے ورکروں کے ہمراہ وزیر آباد لانگ مارچ میں شامل ہیں

نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیر اعظم کا اختیار ہے ، بلاول بھٹووزیر خارجہ بلاول بھٹو  نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تقرری...
28/09/2022

نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیر اعظم کا اختیار ہے ، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیر اعظم کا ہے ، وہی فیصلہ کرینگے ۔
نجی ٹی وی " دنیا نیوز" کے مطابق وزیر خارجہ نے فارن پالیسی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ارمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیر اعظم کا ہے ، پاکستان کے تمام ادارے خود مختار ہیں ، جمہوریت آمریت سے ہمیشہ بہتر ہوتی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم بھی انڈیا سے مدد نہیں چاہتے ، انہوں نے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پیشکش کی بھی نہیں ، افغانستان کی جنگ سے تمام ہمسایہ ممالک متاثر ہوئے ، ہم پر امن اور مستحکم افغانستان چاہتے ہیں، چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ، امریکہ سے تعلقات کو نئی سمت لے جانا چاہتے ہیں ۔

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت ، امریکا نے بھارتی اعتراض مسترد کردیابھارت کو عالمی سطح پر ایک پھر شرمندگی کا...
28/09/2022

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت ، امریکا نے بھارتی اعتراض مسترد کردیا

بھارت کو عالمی سطح پر ایک پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے ، امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر پر اعتراض مسترد کردیا ہے ۔
نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا، امریکی وزیرخارجہ نے اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ایف 16 پروگرام دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے ہے، ہماری ذمہ داری ہے کہ جسے فوجی سامان فراہم کریں اسے مین ٹیننس بھی دی جائے،پاکستان کے لئے ڈیل پہلے سے فراہم کردہ طیاروں کی دیکھ بھال کے لئے ہے، پاکستان کو نئے طیارے، سسٹم یا نیا اسلحہ فراہم نہیں کیا جا رہا۔

امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاعی پروگرام ملک یا اس خطے میں دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کومضبوط بناتا ہے، یہ کسی کے بھی مفاد میں نہیں کہ ان خطرات کوبڑھنے دیا جائے، دوستوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ اختلافات سفارت کاری اور بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ دنوں پاکستان کو ایف 16 طیاروں کا سامان اور آلات فروخت کرنے کی منظوری دی تھی۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی سے کیا تعلق ہے؟اسحاق ڈار کے بارے میں عمومی تاثر ہے کہ وہ ڈالر کو ک...
28/09/2022

ڈالر کی قیمت میں کمی کا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی سے کیا تعلق ہے؟

اسحاق ڈار کے بارے میں عمومی تاثر ہے کہ وہ ڈالر کو کنٹرول کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں اور اسی تاثر کی بنیاد پر مارکیٹ نے اپنا ردعمل کچھ اس طرح دکھایا کہ دو روز میں انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت چھ روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 11 روپے تک گری ہے۔ مگر کیا یہ رجحان پائیدار ہو گا؟

اس وقت روپے کی قدر مصنوعی طور پر جو گری ہوئی ہے وہ ایک چیلنج ہے، مہنگائی اور یوٹیلیٹی قیمتیں بھی بڑا چیلنج ہے، سینیٹر اس...
28/09/2022

اس وقت روپے کی قدر مصنوعی طور پر جو گری ہوئی ہے وہ ایک چیلنج ہے، مہنگائی اور یوٹیلیٹی قیمتیں بھی بڑا چیلنج ہے، سینیٹر اسحاق ڈار

ہنڈی اور سٹے کا کاروبار کرنے والوں کو اجازت نہیں دیں گے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئین میں آرمی چیف کی تقرری کا جو طریقہ کار درج ہے، وہ اس کے مطابق ہی ہونی چ...
28/09/2022

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئین میں آرمی چیف کی تقرری کا جو طریقہ کار درج ہے، وہ اس کے مطابق ہی ہونی چاہیے۔
رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر سے مختلف موضوعات پر بات کی۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ’طریقہ کار کے مطابق آرمی کی لیڈر شپ، آرمی چیف کی مشاورت سے دو یا تین یا جتنی بھی تعداد ہے وہ نام تجویز کرتے ہیں جسے وہ وزیراعظم کو بھیجتے ہیں، اور وزیراعظم ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں اس کا فیصلہ کرتے ہیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ اگر آرمی چیف کی تقرری کے لیے اس سے ہٹ کر کوئی بھی اور طریقہ کار اپنایا گیا تو یہ تقرری اس ادارے کی تباہی کا باعث بنے گی۔

لیسٹر: ہندو مسلم تنازعے کی آگ بھڑکانے میں سوشل میڈیا کا کیا کردار رہا؟ریہا کنسارا اور عبدالرحیم سعیدبرطانیہ کے شہر لیسٹر...
28/09/2022

لیسٹر: ہندو مسلم تنازعے کی آگ بھڑکانے میں سوشل میڈیا کا کیا کردار رہا؟

ریہا کنسارا اور عبدالرحیم سعید

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں حالیہ پرتشدد واقعات نے جہاں صدمے اور غم و غصے کو جنم دیا ہے تو وہیں درجنوں گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں۔ مگر اس تشدد کو ہوا دینے میں انٹرنیٹ پر شائع کی گئی گمراہ کُن معلومات کا کتنا کردار تھا؟

ہم گذشتہ ہفتے سے لیسٹر سے متعلق کچھ جھوٹے دعوؤں کو پرکھنے کی کوشش کر رہے تھے اور ہم نے یہ دیکھنے کی کوشش کی کہ یہ بدامنی سے پہلے اور اس کے بعد کس قدر وسیع پیمانے پر پھیلے۔

عارضی چیف کانسٹیبل راب نکسن نے بی بی سی ٹو کے پروگرام نیوز نائٹ کو بتایا کہ لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا کا تباہ کُن استعمال کرنے کی ایک سوچی سمجھی کوشش دیکھنے میں آئی۔

لیسٹر کے میئر سر پیٹر سولزبی نے بھی گُمراہ کُن آن لائن معلومات پر الزام دھرا اور کہا کہ ورنہ اس سب کی 'کوئی واضح مقامی وجہ نہیں تھی۔‘ اس بدامنی کے الزام میں سزا پانے والوں میں سے کم از کم ایک شخص نے سوشل میڈیا سے متاثر ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیر اعظم مقرر کر دیے گئےسعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گ...
28/09/2022

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیر اعظم مقرر کر دیے گئے

سعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے، سعودی آئین کی دفعہ 56 کے تحت مملکت کے پہلے وزیر اعظم کے تقرر کا فیصلہ کیا گیا، سعودی فرمانروا نے شاہی فرمان جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جمہوری نظام کے نفاذ کے حوالے سے مملکت کی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم کا تقرر کیا گیا ہے۔ مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا پہلا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے سعودی فرمانروا نے شاہی فرمان جاری کر دیا۔ شاہی فرمان کے مطابق سعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے، سعودی آئین کی دفعہ 56 کے تحت مملکت کے پہلے وزیر اعظم کے تقرر کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ مملکت کے پہلے وزیر اعظم کے تقرر کے بعد سعودی کابینہ میں بھی رد و بدل کیا جائے گا۔
کابینہ میں رد و بدل کو حتمی شکل دینے تک شہزادہ خالد بن سلمان مملکت کے وزیر دفاع کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
واضح رہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے طاقتور ترین رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان 2017 میں سعودی عرب کے ولی عہد مقرر کیے گئے تھے۔ محمد بن سلمان نے ولی عہد بننے کے بعد سعودی عرب میں کئی اصلاحات متعارف کروائیں، جبکہ سعودی ویژن 2030 پیش کیا، جس کا مقصد سعودی عرب کی معیشت کا تیل پر انحصار کم کر کے دیگر معاشی راہ داریوں کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ سعودی ویژن 2030 پیش کرتے وقت سعودی عرب کے ولی عہد نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ سعودی حکومت کا تیل پر سے انحصار ختم کر دیا جائے گا۔

28/09/2022

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، تینوں سروسز کے سربراہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہ بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

'آڈیو لیکس بہت بڑا سکیورٹی لیپس ہے، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنا رہا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف ک...
27/09/2022

'آڈیو لیکس بہت بڑا سکیورٹی لیپس ہے، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنا رہا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس بہت بڑا سکیورٹی لیپس ہے اور وہ اس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنا رہے ہیں۔ ادھر مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے اور پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت چار روپے اور انٹر بنک میں 3.12 روپے کم ہوئی ہے۔

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کے دوران پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج
27/09/2022

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کے دوران پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج

پاک فوج کہتے ہیں محبت کرنے والے فیس بک پیج کو لائک کریں اور فالو کریں
29/01/2022

پاک فوج کہتے ہیں محبت کرنے والے فیس بک پیج کو لائک کریں اور فالو کریں

Address

Street No 1
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923107348062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish-Altaf-GUJJAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danish-Altaf-GUJJAR:

Videos

Share


Other Digital creator in Mandi Bahauddin

Show All

You may also like