Ch Ayyan

Ch Ayyan Blessed �

15/12/2023
قُدرت ہمیشہنیک نیت کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے
01/12/2023

قُدرت ہمیشہ
نیک نیت کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
30/11/2023

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

23/11/2023

آزادی کی تعریف یہ نہیں کہ
جو تم کرنا چاہو وہ کرو،
آزادی یہ ہے کہ
"جو تم نہیں کرنا چاہتے، تمہیں کرنے پر مجبور نہ کیا جائے."

21/11/2023

آزادی کی تعریف یہ نہیں کہ
جو تم کرنا چاہو وہ کرو،ذ
آزادی یہ ہے کہ
"جو تم نہیں کرنا چاہتے، تمہیں کرنے پر مجبور نہ کیا جائے."

انڈیا کے ارب پتی رتن ٹاٹا سے کسی نے پوچھا کہ کوٸی ایسا لمحہ جس نے آپکی زندگی بدل دی ہو، جس سے آپکو سب سے زیادہ خوشی محسو...
10/11/2023

انڈیا کے ارب پتی رتن ٹاٹا سے کسی نے پوچھا کہ کوٸی ایسا لمحہ جس نے آپکی زندگی بدل دی ہو، جس سے آپکو سب سے زیادہ خوشی محسوس ہو ؟
رتن ٹاٹا نے جواب دیا می نے دولت بھی بناٸی ، وسیلے بھی بناۓ، دنیا کے مہنگے ترین گھروں میں رہا اپنی زندگی میں مہنگی مہنگی چیزیں بھی خریدیں پھر وہ وقت بھی آیا جب انڈیا افریکہ کے تیل کا 95% کنٹرول میرے ہاتھ میں تھا ،
اسٹیل مل کا مالک بھی بنا بہت کچھ حاصل کرنے کے باوجود بھی مجھے اتنی خوشی نہیں ملی جسکا میں تصور کر سکوں۔
مگر ایک دن میرے دوست نے بولا چلو چلیں معذور بچوں کو ویل چٸیر دینے چلیں ، تو مینے 200 ویل چٸیرز خریدی پھر ہم نے بچوں میں وہ ویل چٸیر بانٹ دی اس ٹاٸم بچوں کے چہرے پہ عجیب خوشی دیکھی ہنستے مسکراتے ادھر اودھر کھیل رہے تھے بچوں میں یہ خوشی کی لہر دیکھ کر مجھے لگا میں کسی پارک میں آگیا ہوں جہاں بچے پکنک منا رہے ہیں۔
جب مینے جانے کا فیصلہ کیا تو ایک بچہ آکر میرے ٹانگ سے لپٹ گیا مینے اسکو ایک دو بار دور کیا مگر وہ چپکا رہا غور غور سے دیکھنے لگا مینے پوچھا بچے اور کچھ چاہیے کیا ؟
پھر جو اس بچے نے جواب دیا اس لمہے نے میرا نظریہ بدل دیا۔
میں آپکے چہرے کو یاد رکھنا چاہتا ہوں جب میں آپ سے سوورگ ( جنت ) میں ملوں تو ایک بار پھر سے آپکا شکریہ ادا کر سکوں۔۔۔🌹
جمعہ مبارک

جب کوئی لڑکا یہ کہے کہ اگر تم میری نہیں ہوئی تو تمہیں کسی کی نہیں ہونے دوں گا یا تمہاری جان لے لوں گا تو یہ اظہار محبت ب...
09/11/2023

جب کوئی لڑکا یہ کہے کہ اگر تم میری نہیں ہوئی تو تمہیں کسی کی نہیں ہونے دوں گا یا تمہاری جان لے لوں گا تو یہ اظہار محبت بعد میں اور ذہنی بیماری کا اظہار پہلے ہے اس بندے سے دور رہیں یہ محبت کے بارے میں اتنا ہی جانتا ہے جتنا ہماری پولیس ایمانداری اور سیاستدان معیشت کے متعلق جانتے ہیں
اور اگر کوئی لڑکی یہ کہے کہ اگر تم مجھے نہیں ملے تو میں اپنی جان دے دوں گی اس لڑکی سے بڑھ کر جان کا عذاب آپ کوئی نہیں پائیں گے
محبت کا یہ خونی فلسفہ آج کل کے ڈراموں اور فلموں کی دین ہے حقیقی زندگی میں اس کی کوئی جگہ نہیں
پاگلوں اور نفسیاتیوں کی وحشت کو محبت کے نام سے قبول کرنا بدترین حماقت کے سوا کچھ نہیں۔

01/11/2023

أگ کے بھامبڑ میں جل کر
دوسروں کو روشنی دینے والے کو
زمانہ مینٹل کہتا ہے

01/11/2023

عبادت اور محبت میں بھی
سچی خوشی تب ہی ملتی ہے
جب دل منافقت سے صاف ہو

"If you judge people, you have no time to love them."_Mother Teresa
31/10/2023

"If you judge people, you have no time to love them."

_Mother Teresa

ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ.ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻻﻟﮯ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ. ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻧﯿﻠﻢ ...
13/10/2023

ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ.ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻻﻟﮯ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ.
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻧﯿﻠﻢ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺭﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ 'ﺑﯿﭩﺎ، ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﭽﺎ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ.
ﮐﮩﻨﺎ ﯾﮧ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ.بیٹا ﻭﮦ ﮨﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭼﭽﺎ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ.
ﭼﭽﺎ ﻧﮯ ﮨﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﯾﮑﮫ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﮐﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ بیٹا، ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ
ﺑﮩﺖ ﻣﻨﺪﺍ ﮨﮯ.تھوڑا ﺭﮎ ﮐﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﺎ ، ﺍﭼﮭﮯ ﺩﺍﻡ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ.
ﺍﺳﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﺭﻭﭘﮯ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﻞ ﺳﮯدﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﻨﺎ. اﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﺎ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﮦ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﮨﯿﺮﻭﮞ ﻭ ﺟﻮﺍﮨﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﭘﺮﮐﮫ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ
ﻟﮕﺎ.
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺑﮍﺍ ﻣﺎﮨﺮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ.
ﻟﻮﮒ ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯿﺮﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﮐﮫ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﺁﻧﮯ لگے
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﭽﺎ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﺑﯿﭩﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﻭﮦ ہاﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﯿﺰﯼ ہﮯ، اﺱ ﮐﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﺍﻡ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ.
ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﺮﮐﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ جعلی ﮨﮯ.
ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﮐﺎﻥ ﻟﻮﭦ ﺁﯾﺎ.
ﭼﭽﺎ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، ﮨﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﺋﮯ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﻭﮦ ﺗﻮ ﺟﻌﻠﯽ ﺗﮭﺎ.
ﺗﺐ ﭼﭽﺎ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺐ ﺗﻢ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﮨﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ، اﺳﻮﻗﺖ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﻌﻠﯽ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮐﮧ ﺁﺝ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺑﺮﺍ ﻭﻗﺖ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﭼﭽﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭼﯿﺰ کو ﺑﮭﯽ ﺟﻌﻠﯽ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ.
ﺁﺝ ﺟﺐ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻋﻠﻢ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮨﺎﺭ ﻧﻘﻠﯽ ﮨﮯ.
ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ سوﭼﺘﮯ، ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﺐ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ.
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮕﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ.

ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺶ ﭘﺮ، ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ.
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ۔۔🌹۔

مجھے اپنوں نے کٌوٹا ،غیروں میں کہاں دم تھا میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا۔
11/10/2023

مجھے اپنوں نے کٌوٹا ،غیروں میں کہاں دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا۔

07/10/2023

جینا اسی کا نام ہے ❤️

Address

Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923480400500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Ayyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Ayyan:

Videos

Share


Other Digital creator in Mandi Bahauddin

Show All