روضہ مبارک شہنشان وفا حضرت غازی عباس علمدار ؑ ❤
ویلج کمیٹی بادشاہ پور کی طرف سے اڈا بادشاہ پور پر تمام سبزیاں بغیر منافع کے سبز منڈی ریٹ پر خریدیں
#waqarahmedhussaini
#Badshahpur
Waqar Ahmed hussaini
#malkwal
#MandiBahauddin
Malkwal
جشن عید میلادالنبی بادشاہ پور شریف
سٹیج سجاوٹ کا پہلا انعام دارہ قدر کا ماشاءاللہ ❤
#Basdshahpur
#waqar_ahmed_hussaini
تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی ﷺ
مبارک ہو 💐💐❤️❤️
آل نبی اولاد علی پیر سید نعیم الحسن بخاری 💖
بادشاہ پور شریف ❤
روضہ مبارک حضرت امام حسین ؑ 💕
#waqar_ahmed_hussaini
زری مبارک حضرت محمد بن مسلم ع
#اولاد_مسلم
زری مبارک حضرت ابراھیم بن مسلم ع
زری مبارک حضرت عون محمد علیہ سلام
Zaree Mubarak Hazrat Hur aly slam
یہ ماہی کربلا میں زیارت کے لیے آہی ہیں اپنے قافلے سے گم ہو گہی ہیں اور زبان سے بول نہیں سکتے
Koi janta ho in ko plz rabta kry
زاہر امام حسین ؑ کی شان ماشاءاللہ کیسے خدمت کرتے ہیں لوگ ۔ ویڈیو کو آگے share کر دیں جزاک اللہ
#arbaeenwalk2023
#Arbaeen
#slamyahussainع
#اربعین #چھلم_شہدائےکربلا #وقاراحمدحسینی #waqar_ahmed_hussaini #NajafToKarbala
#چھلم_شہدائےکربلا #arbaeenwalk2023 #سفر_عشق #karbala #najaf #اربعیین #وقاراحمدحسینی #waqar_ahmed_hussaini
الفاظ نہیں امام حسین علیہ السلام کے خادموں کی خدمت کو بیان کرنے لیے، جو اربعین کے موقعے پر نجف اشرف سے کربلا معلیٰ تک اپنے معزز زائرین کی خدمت میں دن رات لکے رہتے ہیں ۔
#چھلم_شہدائےکربلا #arbaeenwalk2023 #سفر_عشق #karbala #najaf #اربعیین #وقاراحمدحسینی #waqar_ahmed_hussaini
بازار شام
#شام #بازارشام #سوریا
منازل سفر اسیرانِ شام ١١ محرم الحرام 61ہجری
١ کربلا سے کوفہ 47 میل
۲ کوفہ سے قادسیہ 45 میل
٣ قادسیہ سے تکریت 138 میل
۴ تکریت سے موصل 222 میل
٥ موصل سے سنجار 78 میل
٦ سنجار سے نصیبین 65 میل
۷ نصیبین سے عین الوردہ 64 میل
۸ عین الوردہ سے حران 60 میل
۹ حران سے راس العین 40 میل
١۰ راس العین سے کلیسہ 68 میل
١١ کلیسہ سے حلب 39 میل
١۲ حلب سے قنسرین 19 میل
١٣ قنسرین سے معرۃ النعمان 20 میل
١۴ معرۃ النعمان سے شیرز 40 میل
١٥ شیرز سے کفرتاب 10 میل
١٦ کفرتاب سے حماہ 40 میل
١۷ حماہ سے حمص 28 میل
١۸ حمص سے بعلیک 58میل
١۹ بعلیک سے عسقلان 185میل
۲۰ عسقلان سے دمشق 175میل
کُل فاصلہ 1441میل
کیا قصور تھا آل رسول خدا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا
نہ پوچھ کہ روتے کیوں ھو ؟😭
کیا رہا خیموں میں شہہؑ کے, اک اداسی رہ گئی۔
#شام_غریباں
#نجف #کربلا #Muharram