Mujzeen Hussain Bilal

  • Home
  • Mujzeen Hussain Bilal

Mujzeen Hussain Bilal All real News

حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پربہت ہی پیارے بھائی جناب چوہدری مختار احمد بہاؤل کا صوبائی نائب صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن ...
24/07/2025

حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پربہت ہی پیارے بھائی جناب
چوہدری مختار احمد بہاؤل کا صوبائی نائب صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن پنجاب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مزید عزتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے چوہدری مختار احمد بہاؤل کا ایک ملنسار خوش اخلاق،اور عوام الناس کا درد رکھنے والی شخصیت ہیں جہاں اللہ کریم نے ان پر اپنے مال و دولت سے خوب فضل کیا ہے وہاں حسن سلوک ،خوش اخلاقی ،مہمان نوازی اور عاجزی بھی انکی شخصیت میں رچی بسی ہوئی ہے اپنی انہیں خوبیوں کی بدولت حج مبارک سے واپسی پر سوشل میڈیا پر سب نے دیکھا کہ شائد ہی کسی حاجی کو اتنےلوگ محبت کے ساتھ ملنے آئے ہوں یہ انکے لوگوں کے پرخلوص رشتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے

ممتاز سیاسی سماجی کاروباری و صحافتی شخصیت ملنسار خوش اخلاق پیارے بھائی چوہدری امجد زمان لک کے بھائی احمد زمان لک کی  پھا...
23/07/2025

ممتاز سیاسی سماجی کاروباری و صحافتی شخصیت ملنسار خوش اخلاق پیارے بھائی چوہدری امجد زمان لک کے بھائی احمد زمان لک کی پھالیہ جمخانہ میں گرینڈ دعوت ولیمہ میں شرکت اس موقع پر
چوہدری زبیر بشیر ایڈوائزر گلف ریجن حکومت پاکستان
سید ظہیر حسین شاہ بخاری بانی سپر فرینڈز
سید ناظم حسین شاہ پی آر او برانچ
انصر اقبال سندھو ریڈر ڈی ایس پی لیگل ڈی پی او آفس
قمر عباس چیمہ ریڈر ڈی ایس پی سرکل پھالیہ
سینئر عہدیداران ہیلاں پریس کلب
سپر فرینڈز گروپ
ودیگر نامور شخصیات کا چوہدری امجد زمان لک کے ہمراہ گروپ فوٹو

23/07/2025
بہترین فرنیچرز اے ایچ فرنشرز برانڈبہترین میزبانی مرزا برادران بہترین کوریج رٹ نیوز
22/07/2025

بہترین فرنیچرز اے ایچ فرنشرز برانڈ
بہترین میزبانی مرزا برادران
بہترین کوریج رٹ نیوز

اے ایچ فرنیچرز کےچیف ایگزیکٹو مرزا انور حسین اڈاپاہڑیانوالی، انکے صاحبزادگان اور مرزا شبیر حسین کی طرف سے ضلع منڈی بہاؤا...
22/07/2025

اے ایچ فرنیچرز کےچیف ایگزیکٹو مرزا انور حسین اڈاپاہڑیانوالی، انکے صاحبزادگان اور مرزا شبیر حسین کی طرف سے ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایکٹیو جرنلسٹ کے اعزاز میں کرسٹل ریسٹورنٹ پھالیہ میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔جس میں ضلع بھرکی
قدآور صحافی برادری کے ہمراہ شرکت
پرتکلف میزبانی پر مرزا برادران مرزا انور حسین مرزا شبیر حسین ،مرزا سجاد حسین ،مرزا آفتاب حسین و دیگر مرزا برادران کی محبتوں کے مشکور ہیں
بلاشبہ اے ایچ فرنیچرز ضلع بھر میں اپنا ایک معیار رکھتے ہیں وی آئی پی فرنیچرز کےلیے اےایچ فرنیچرز ایک برانڈ ہے اس سے بہتر آپ کو ضلع بھر میں معیاری فرنیچرز نہیں مل سکتا۔ابآپ کو سٹینڈرڈ فرنیچر کےلیے گجرات یا چنیوٹ جانے کی ضرورت نہیں

06/07/2025

سلام یاحسین علیہ السلام

میرے انتہائی قابل احترام قابل عزت بھائی میرے حلقہ احباب کے روح رواںملنسار خوش اخلاق باوفا ہردلعزیز شخصیت چوہدری رفاقت عل...
15/06/2025

میرے انتہائی قابل احترام قابل عزت بھائی میرے حلقہ احباب کے روح رواں
ملنسار خوش اخلاق باوفا ہردلعزیز شخصیت چوہدری رفاقت علی شیخو صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کا دن مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں بھری دراز زندگی عطا فرمائے۔رزق عزت مال و جان میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ۔

تمام عالم اسلام کو حج مبارک
05/06/2025

تمام عالم اسلام کو حج مبارک

28/05/2025

سماج کے لئے لڑو، اگر لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں تو بولو ، اور بول نہیں سکتے تو انکا ساتھ دو جو آپ کے حصے کی لڑائی لڑرہے ہیں۔

یوم تکبیر
28/05/2025

یوم تکبیر

Address


Telephone

+923456979912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujzeen Hussain Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujzeen Hussain Bilal:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share