Hussain Tarar

Hussain Tarar دنیا سب سے مشکل کام کسی کو یقین دلانا کہ میں تمہارے ساتھ مخلص ہوں

14/07/2025

وقت بتا دیتا ہے
تم کیا تھے اور لوگ تمہیں کیا سمجھتے رہیں

صحیح جواب دینے والے کو 100 روپے کا ایزی لوڈ
10/07/2025

صحیح جواب دینے والے کو 100 روپے کا ایزی لوڈ

07/07/2025

جو اچھا ہے، بانٹ دو
جو بڑا ہے، بھول جاؤ
جو خواب ہے،پورا کرنے کی کوشش کرو
اور جو رب نے دیا ہے،اس پر شکر ادا کرو

07/07/2025

دوسروں کے سہارے جنازے چلاتے ہیں
زندگی نہیں ❤️‍🩹💔❤️‍🔥

07/07/2025

نہ جانے کسی موڑ پر آکر رک گئی ہے
زندگی کچھ بولو تو بھی غلطی ہماری کچھ نہ بولو تو غلطی ہماری

06/07/2025

نرم دل لوگ
ہمیشہ دھوکہ ہی کھاتے ہیں
کیونکہ
وہ ہمیشہ غلط لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں

Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussain Tarar:

Share