Ramzan Transmission 2023 (Bahar E Ramzan) ON PNC 24 HD PLUS
#ramzanspecial #ramdanreels #reels #naatsharif
منڈی بہاؤالدین میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔
ضلعی امیر محمد نعیم چھٹہ کا انٹرویو
مکمل پروگرام دیکھنے لنک پر کلک کریں
https://fb.watch/iZV5jHVVsM/
#vlogs #roadshow #Tlp #MBDin #MandiBahauddin
منڈی بہاؤالدین ۔ شٹر ڈاؤن ہڑتال مکمل کامیاب
انتظامیہ نے تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرانے کے باوجود ایکشن نہیں لیا. انجمن تاجران سراپا
#TLP #mbdin #mandibahauddin #pnc24hdplus #breakingnews #vlogs #roadshow
منڈی بہاؤالدین ۔ 12 سالہ بچہ روڈ ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گیا۔
زمہ دار کون ہے۔ ؟
خدارا احتیاط کیا کریں۔
#vlogs #mbdin #mandibahauddin #RoadAccident
منڈی بہاؤالدین پیٹرول بلیک میں دھڑا دھڑ سیل ہو رہا ہے ۔
شہری 300 روپے بلیک میں لینے پر مجبور ہیً
ایک طرف پیٹرول کی قلت ہے جبکہ ایجنسیوں پر سینکڑوں لیٹر پیٹرول موجود ہے جو وہ بلیک میں فروخت کر رہے ہیں
اور انتظامیہ کیا کیا کر رہی ہے.
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#news #mbdin #mandibahauddin #petrolprice #PetrolPriceToday #pnc24hdplus
پیٹرول کی قیمتوں میں آصافہ ہونے کا امکان ۔
#منڈی_بہاؤالدین پیٹرول شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے۔
مختلف پیٹرول ایجنسیوں پر پیٹرول مہنگے داموں فروخت ہونا ۔ ضلعی انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشان۔
#PetrolPriceToday#roadshow #petrolpriceinpakistan #MandiBahauddin #pnc24hdplus #vlogs #MBDin #viralnews #foryou #پیٹرول
منڈی بہاؤالدین 22 لاکھ کی آبادی اور پولیس نفری ما شدید فقدان ہے۔
خدارا جرائم کو مدنظررکھتے ہوئے نفری کا اہتمام کریں 🙏
#mbdin #mandibahauddin #news #punjabpolice
منڈی بہاؤالدین ملکوال جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف احتجاج
رہنما جماعت اسلامی امیدوار پی پی 68 زاہد عمران گوندل کا موقف۔ ۔
#mbdin #MandiBahauddin #vlogs #foryoupage
منڈی بہاؤالدین ملکوال جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف احتجاج
رہنما جماعت اسلامی صالح محمد رانجھا کا موقف ۔
#mbdin #MandiBahauddin #vlogs #foryoupage
منڈی بہاؤالدین ملکوال مہنگائی کیخلاف احتجاج میں موجود بزرگ نواز شریف اور مریم نواز پر برس پڑے ۔ ۔
پہلے باپ سارا پیسہ لوٹ کر باہر کے گیا اب بیٹی لوٹنے ائی ہے
#mbdin #MandiBahauddin #vlogs #roadshow #news #NawazSharif #MaryamNawazSharif #foryou
پی ٹی آئی اور نو لیگ کے سپورٹرز تو جواب دیں ؟
پی ٹی آئی نے جن کو ڈاکو کہا وقت کے ساتھ ان کو گلے لگانا پڑا
شہبازشریف نے جن کو سڑکوں پر گھسیٹنا تھا گلے لگا لیا
تو جماعت اسلامی پر تنقید کیوں ۔
#jamateislamikarachi #vlogs #pakistanpolitics
#pti #pmln #imrankhan #Karachi #جماعت__اسلامی
My sons Jahanzaib Ali and Shahzaib Ali
#familyclick #foryou #sons #reels
منڈی بہاؤالدین بھکھی شریف میں پہلی بار اجتماعی شادیاں
بھکھی شریف سے تعلق رکھنے والے ماجد حسین مدنی چوہان، معظم چوہان عرف مٹھو نے اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لئے الجنت میرج ہال بھکھی شریف میں اجتماعی شادی کا اہتمام کیا جس میں 6 مستحق لڑکیوں کی شادی کروائی گئی اور 6 لڑکیوں کو جہیز کا سامان بھی دیا گیا
#MBDin #MandiBahauddin #foryou #wedding #viralvlogs
شراب پی کر دو بار میرے ساتھ زیادتی کی خواجہ سراء
منڈی بہاؤالدین پھالیہ روڈ خواجہ سراء کے گھر ڈکیتی کی واردات
خواجہ سراء سراپا احتجاج مزید جانیے ۔۔۔۔۔
#foryou #breakingnews #crimenews #mbdin #mandibahauddin #shemale #transgender
MANDI BAHAUDDIN
اسلامی جمعیت طلباء کا شہر کی سطح پر see student educational expo mandi bahauddin کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں طلباء میں ٹیلنٹ ایوارڈ تقسیم کرتے ہوئے۔
۔
#mbdin #seemandibahauddin #students #college #mbdin
منڈی بہاؤالدین تجاوزات کے پروگرام کیا تو جو دوکاندار 20 فٹ گورنمنٹ کی جگہ پر اسٹال لگوا کر پیسے بٹور رہے ہیں
انہوں نے سارا قصور ان غریب ریڑھی بانوں کا بتایا
اب آپ فیصلہ کریں۔
#mbdin #mandibahauddin #breakingnews #currentaffairs #vlog #roadshow #TMA #trending
منڈی بہاؤالدین تجاوزات پر پروگرام ۔ دوکانداروں کا کیا ردعمل سامنے آیا ۔
ایک تو 20 فٹ راستے میں اسٹال لگا رکھے ہیں اور اسٹال لگانے درست قرار دیا جا رہا ہے اور سارا قصور گزرنے والے ریڑھی بانوں کا بتایا جا رہا ہے۔
مزید جانیے۔۔۔۔۔
#News #MBDin #MandiBahauddin #pnc24hdplus #dcmbdin #TMA #تجاوزات #currentaffairs #breakingnews #vlogs #roadshow
منڈی بہاؤالدین ٹی ایم اے کی کیا کارکردگی ہے جو تجاوزات پر کنٹرول نہیں ہو پا رہا
منڈی بہاؤالدین شہر بھر میں تجاوزات کی بھرمار ہے دوکانوں کے باہر 20 فٹ جگہ پر اسٹال لگے ہیں۔
مزید جانیے۔۔۔۔۔
#MBDin #MandiBahauddin #pnc24hdplus #dcmbdin #TMA #تجاوزات #currentaffairs #breakingnews #vlogs
منڈی بہاؤالدین ٹی ایم اے اہلکار ڈیلی شہر کا وزٹ کرتے ہیں تو پھر یی تجاوزات کی بھرمار کیوں ہے. ؟
منڈی بہاؤالدین دوکاندار رینٹ تو دوکان کا دے رہا ہے لیکن بے خوف 20 فٹ گورنمنٹ کی جگہ پر بھی اسٹال لگا رکھے ہیں۔
#MBDin #MandiBahauddin #pnc24hdplus #dcmbdin #TMA #تجاوزات #currentaffairs #breakingnews #vlogs
منڈی بہاؤالدین تجاوزات پر پروگرام کے دوران دوکاندار جزباتی ہوگئے۔
کہتے ہیں پہلے سیاستدانوں کو پکڑو جو ملک کھا گئے ہمیں کیا کہتے ہوں۔
#MBDin #MandiBahauddin #pnc24hdplus #dcmbdin #TMA #تجاوزات #currentaffairs #breakingnews #vlogs