بھٹی ہاؤس فرخپو بھٹیاں آئے بزرگ کامحمد خان بھٹی سے اظہار محبت چند اشعار میں ۔۔!
سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے واپس لاہور چلے گئے ہیں ۔ انشاءاللہ چند دنوں کے بعد واپس بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں میں موجود ہوں گے
سابق پرنسپل سیکریٹری وزیراعلی پنجاب محمد خان بھٹی کی بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں میں اپنے چاہنے والوں سے ملاقاتیں ۔۔۔!
سردار سید تجمل عباس ہمدانی❤️👑
سابق پرنسپل سیکریٹری وزیراعلی پنجاب محمد خان بھٹی ، کوثر پروین بھٹی حقیقی ایم این اے NA69، عمر حیات بھٹی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی کی آستانہ سید سردار تجمل عباس ہمدانی بادشاہ صاحب آمد ۔۔۔!
پیر سید تجمل عباس ہمدانی صاحب سے خصوصی نشت ہوئی ۔ پیر صاحب نے خیرو عافیت اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا کروائی ۔۔!
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
محترمہ کوثر محمد خان بھٹی (MNA NA-69)
چوہدری عمر حیات بھٹی (سابق چیئرمین کمیٹی M.B.DIN)
راجہ احمد نصیر جنجوعہ (ضلعی نائب صدر انصاف یوتھ وِنگ M.B.DIN)