Hafiz Mohammad Bilal

Hafiz Mohammad Bilal Travelling🏖️Historical🎪Videos & Vlogs

Name :Muhammad Bilal
Country: Pakistan
Residence :Karachi
Religion :Islam
Vocational: education
Friend :Hammad Hafeezullah
Aspire: to be a true Muslim a successful person
Effort: try to do everything according to the sunnah of the profit
Favourite reader: qari Muhammad Saad nomani
Favourite book :Quran
Favourite naat: khwa Junaid jamshed rahmatullah
Favourite poet: imam shafi rahmatulla

h
Favourite hobby: studying the biographies of prophets
Favourite food :fried meat ,Turkish sweets
Sum of the objectives of this channel :
1.Hymns etc
2.Broadcasting of religion
3.Religious and worldly information
4.Travel to beautiful and historical places the world
5.Blogging beyond music and profanity
6.Especially the lives of scholars and others in general ,the situation of other scholars' life ,religious services and how to use them, tell you all.

🫣
12/01/2025

🫣

اسکو پرنٹ کروا کر اپنے کچن میں لگائیں تاکہ یاد دہانی ہوتی رہے اور دوسروں کو بھی فائدہ ہو💐ثواب کی نیت سے شیئر کردیںجزاک ا...
07/01/2025

اسکو پرنٹ کروا کر اپنے کچن میں لگائیں تاکہ یاد دہانی ہوتی رہے اور دوسروں کو بھی فائدہ ہو💐
ثواب کی نیت سے شیئر کردیں
جزاک اللہ خیرا

05/01/2025

آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے درازگوش(گدھے) کا کیا نام تھا؟🤨
1۔ حمار
2۔ عفیر
3۔ دابہ

04/01/2025

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خچر کا کیا نام تھا؟
نیچے کمنٹ میں بتائیں ـ
1. دلدل
2۔ ہوام
3۔ ریاح

02/01/2025

جواب لازمی دینا!
اگر ڈاکو آپکے ماتھے پر پستول رکھ کر گولی مارنے لگے، تو آپ اسے ایسا کیا کہیں گے کہ وہ آپکو چھوڑ دے؟

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اسکی بھی آدمی سی ہے
30/12/2024

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
عادت اسکی بھی آدمی سی ہے

کیا بات ہے جی 🎉
28/12/2024

کیا بات ہے جی 🎉

19/12/2024

ایسی خوبصورت جگہ پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی💐https://youtu.be/RJEyIU4tzPo?si=Iw5qYEvJgGzzcohn
Most Attractive Unbelievable Picnic Point🧐 First Time In Karachi Jetski Ride ll PAF Yatch Club🏖️😱
Please Follow me on Facebook & YouTube.
Jazakallah ❣️

ایسی خوبصورت جگہ پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی💐Most Attractive Unbelievable Picnic Point🧐 First Time In Karachi Jetski Ride ...
17/12/2024

ایسی خوبصورت جگہ پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی💐
Most Attractive Unbelievable Picnic Point🧐 First Time In Karachi Jetski Ride ll PAF Yatch Club🏖️😱
https://youtu.be/RJEyIU4tzPo?si=Iw5qYEvJgGzzcohn

14/12/2024

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اونٹوں کے کیا نام تھے؟🧐
1. قصواء اور عضباء
2. ناقہ اور جمل
3. خلوق اور علوی

11/12/2024

🫣😂مریض: "مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔“

ڈاکٹر: لیٹ کے دو ہزار تک گنتی گنا کرو، نیندآجائے گی۔“

اگلے روز وہ مریض ڈاکٹر کے پاس دوبارہ آیا تو ڈاکٹر نے پوچھا کہ مشورے پر عمل کیا۔

مریض: "جی کیا تھا۔ بہت مشکل کام ہے، ایک ہزار تک پہنچا تو نیند آنے لگی، پھر چائے پی اور دو ہزار پورے کئے۔“😂😂😂😂

09/12/2024

🧐آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھوڑے کا کیا نام تھا؟
1. لحیف
2۔ فارس
3۔ دابہ

آج کی خیانت اور اس کی صورتیں1- کالز کو ریکارڈ کرنا - خیانت2- لوگوں کی تصاویر بغیر ان کی اجازت کے بنانا - خیانت3- اسپیکر ...
01/12/2024

آج کی خیانت اور اس کی صورتیں

1- کالز کو ریکارڈ کرنا - خیانت
2- لوگوں کی تصاویر بغیر ان کی اجازت کے بنانا - خیانت
3- اسپیکر کو بغیر بتائے کھولنا - خیانت
4- بچوں سے بات چیت میں دھوکے سے معلومات حاصل کرنا - خیانت
5- لوگوں کی راز داریوں کا پیچھا کرنا - خیانت
6- رازوں کو افشا کرنا - خیانت
7- رازوں سے بلیک میل کرنا - خیانت

حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا:
تم ہمیں امانت داری کے ساتھ مجلس میں بیٹھتے دیکھتے ہو، جیسے کہ تم یہ سمجھتے ہو کہ خیانت صرف دینار اور درہم تک محدود ہے لیکن سب سے بڑی خیانت یہ ہے کہ کوئی شخص ہمارے ساتھ بیٹھے، ہم اس پر اعتماد کریں، اور پھر وہ ہماری باتوں کو پھیلائے۔

مجالس کے رازوں اور امانتوں کی حفاظت کریں، ورنہ مجالس ختم ہو جائیں گی۔

اللّٰـــــــہ ہمیں اور آپ کو امانت داری کی حفاظت کرنے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین یارب العالمین

لوگوں سے تعلق قائم کریں جو "باوقار" ہوں... آپ کا مطلب ہے وہ لوگ جو اچھے کپڑے پہنتے ہیں؟نہیں، آئیں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ...
29/11/2024

لوگوں سے تعلق قائم کریں جو "باوقار" ہوں... آپ کا مطلب ہے وہ لوگ جو اچھے کپڑے پہنتے ہیں؟
نہیں، آئیں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ "باوقار" لوگوں کا کیا مطلب ہے۔
"باوقار" کا مطلب ہے بہترین اور خوبصورت رویے رکھنے والے لوگ:
وہ لوگ جو بات چیت میں مہذب ہوں،
جو اپنے غصے میں بھی شائستگی دکھائیں،
یہاں تک کہ جھگڑے میں بھی وقار برقرار رکھیں،
جو آپ سے محبت کے تعلق میں بھی نفاست دکھائیں،
اور یہاں تک کہ آپ سے جدا ہونے میں بھی وقار کا مظاہرہ کریں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ناراضگی ایک چیز ہے اور ذمہ داری دوسری، اور دونوں کو ایک ساتھ ملانا مناسب نہیں۔
"باوقار" لوگ اپنے پیار، خیال، اور احترام میں نفیس ہوتے ہیں۔
ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو جانتے ہوں کہ کب بات کرنی ہے اور کب سننی ہے،
ایسے لوگ جو آپ کو نظر کے ذریعے سمجھائیں اور ایک مسکراہٹ سے معاف کر دیں،
اور ہر ناراضگی کے بعد بغیر کسی چھوٹے سے بھی زخم کے نکل آئیں۔
وہ لوگ جو آپ کو ہر حال میں پیار کرتے ہیں،
آپ کی ہر حالت اور ہر مشکل میں آپ کا ساتھ دیتے ہیں،
آپ کی نرم آواز سے محبت کرتے ہیں، اور آپ کے جذباتی ہو کر بلند آواز میں بات کرنے پر بھی ہنستے ہیں،
اور پھر آپ کے دل پر ہاتھ رکھ کر آپ کو کہتے ہیں: "اپنا خیال رکھنا"۔
یہی ہیں اصل "باوقار" لوگ۔
ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو واقعی نفیس ہوں
اللہ پاک ہمیں اپنے نیک اور صالحین بندوں میں شامل فرمائے امین یا رب العالمین

23/11/2024

مولانا کلیم صدیقی صاحب انڈیا کے ایک بڑے معروف عالم ہیں ابھی حیات ہیں لیکن انڈیا کی حکومت نے ان پر کئی الزامات لگا کر عمر قید کی سزا سنائی ہے فی الحال جیل میں ہیں۔😱
حضرت کی دینی و دیگر خدمات اور بہت سی باتیں اس ویڈیو میں بتائی ہیں آپ سب حضرات ضرور دیکھیں،اور مولانا کی رہائی کیلئے دعا کریں 😊💐💝
Who is Maulana Kaleem Siddiqui?
Complete Documentry🫣داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی صاحب کے مکمل حالات زندگی
https://youtu.be/QFrm5WMlPyw?si=k6wAU3vkqOV_Ni2z
یہ ڈاکومنٹری بہت ہی مفید ہے اسے سب لازمی سنیں اور کافی محنت سے اسے بنایا گیا ہے,مکمل سننے کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں اور نیچے کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں کہ کیسی لگی آپکو یہ ویڈیو۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء ❣️
فی امان اللہ 🫣

Who is Molana Kaleem Siddiqui? Complete Documentry🫣داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی کے مکمل حالات زندگیhttps://youtu.be/QFrm...
21/11/2024

Who is Molana Kaleem Siddiqui? Complete Documentry🫣داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی کے مکمل حالات زندگی
https://youtu.be/QFrm5WMlPyw?si=k6wAU3vkqOV_Ni2z

Who is Molana Kaleem Siddiqui Complete Documentry ll داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی کے حالات زندگی💕Maulana Kaleem Siddiqui is a renowned Islamic scholar, prea...

Thanks for my all followers👑💞🫣Alhamdulillah 2k Subscribers complete ✅On YouTube channel.
15/11/2024

Thanks for my all followers👑💞🫣
Alhamdulillah 2k Subscribers complete ✅On YouTube channel.

Address

Malir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Mohammad Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share