24/11/2023
کافی دنوں سے فیس بک پر اور خاص طور پر
فیس بک سٹوریز پر انتہائی نازیبا تصاویر اپ لوڈ ھورہی ہیں جن کی ائی ڈیز سے شیئر هو رہی ہیں وہ انتہائی معزز لوگ ہیں ان سے ایسی توقع دور دور تک نہیں ھے۔
سمجھ سے بالاتر ھے یہ کیا ڈرامہ رچایا جارہاھے۔
میری ائی ڈی سے اگر کوئی ایسی تصاویر۔شائع ہوں تو میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ھوگا
تمام فیس بک فرینڈز نوٹ فرما لیں......شکریہ🙏