Sadaqat News

Sadaqat News صداقت نیوز مالاکنڈ کا ایک معروف نیوز چینل ہے۔ صداقت نیوز ملاکنڈ ، کاروبار ، کھیل اور تفریح ​​کی تازہ ترین خبریں لاتی ہے۔

14/01/2025
شاباش سخاکوٹ ٹریفک اہلکارسخآکوٹ ٹریفک اہلکاروں محمد عارف اور محمد ایاز کی بروقت کارروائی سرنوباز کو  رنگوں ہاتھوں مسروقہ...
14/01/2025

شاباش سخاکوٹ ٹریفک اہلکار
سخآکوٹ ٹریفک اہلکاروں محمد عارف اور محمد ایاز کی بروقت کارروائی سرنوباز کو رنگوں ہاتھوں مسروقہ نقدی رقم سمیت گرفتار کرلیاگیا
تفصیلات کے مطابق سخاکوٹ ٹریفک کے اہلکار معمول کے مطابق ڈیوٹی پر کھڑے تھے کہ ایک عمررسیدہ شخص نے ٹریفک کو اطلاع کہ موٹرسایکل سوار نے مجھ سے 40ہزار بٹور لی ٹریفک اہکاروں نے موٹرساءیکل سوار شاہ فہد نامی شخص کو رنگوں ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا ۔نوسرباز نے ٹریفک اہلکاروں کو بھاری رقم رشوت کی پیشکش بھی ۔
لیویز پوسٹ تھانہ میں نوسرباز شاہ فہد کے خلاف مقدمہ درج کرکردیا اور بزرگ شخص کو انکی رقم چالیس ہزار روپے حوالہ کردیا

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ /کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز فورس حامد الرحمن خان نے  پبلک  انٹرسٹ  میں مالاکنڈ  لیویز فورس کے مختلف تھانوں ک...
14/01/2025

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ /کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز فورس حامد الرحمن خان نے پبلک انٹرسٹ میں مالاکنڈ لیویز فورس کے مختلف تھانوں کے انچارج کو تبدیل کر نے کے احکامات جاری کر دی آرڈر کے مطابق تھانہ قائد اباد کے انچارج صوبیدار اسماعیل خان کو تبدیل کرکے پوسٹ کمانڈر تھانہ، ان کے جگہ صوبیدار بشیر خان کو ہیڈ کوارٹر لیویز لائن ملاکنڈ سے تھانہ قائد اباد میں انچار چ تعنیات کر دیا گیا لیویز تھانہ باچہ خان شھید کوپر کے انچارج نور زادہ خان کو لیویز تھانہ شاہ حسین شھید درگی کے انچارج تعنیات کر دیا گیا جبکہ ان کے جگہ شہاب الدین خان کو تھانہ درگی سے تھانہ کوپر میں تعنیات کر دیا گیا، پی سی تھانہ، شمس العارفین ،اے پی سی تھانہ حضرت اللهِ خان اور پی سی خار طاہر روم خان کو لیویز لائن ہیڈکوارٹر ملاکنڈ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ لیویز لائن ہیڈکوارٹر ملاکنڈ سے فضل اکبر خان کو انچارج صوبیدار لیو یز تھانہ خار ،مسلم خان کو اے پی سی تھانہ تعنیاتی کے احکامات جاری کر دی گئی:::

====  تلاش ورثا    ======یہ بچہ العابد ہوٹل سخاکوٹ کے قریب حادثے میں زخمی ہوا ہے اور اس وقت کیٹیگری بی ہسپتال درگئی میں ...
10/01/2025

==== تلاش ورثا ======
یہ بچہ العابد ہوٹل سخاکوٹ کے قریب حادثے میں زخمی ہوا ہے اور اس وقت کیٹیگری بی ہسپتال درگئی میں موجود ہے
اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو کیٹیگری بی ہسپتال درگئی کے ایمرجنسی سے رابطہ کریں ۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچے کے ورثا معلوم ہوں ( شکریہ )

سخاکوٹ بازار رات کو لاوارث لاش ملی ہے  جس کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے بعد نماز جمعہ سخاکوٹ یونین کونسل کے قریب ادا ہوگی...
10/01/2025

سخاکوٹ بازار رات کو لاوارث لاش ملی ہے جس کی نماز جنازہ
آج دوپہر 2 بجے بعد نماز جمعہ سخاکوٹ یونین کونسل کے قریب ادا ہوگی اور سخاکوٹ قبرستان میں سپردِ خاک ہوگا نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب حاصل کریں
پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ لاوارث مرنے والے شخص کی
شناخت ہوسکے اور ورثاء دفن ہونے سے پہلے مل سکے ، شکریہ

09/01/2025

انتقال پر ملال
نور رحمان امیر صیب اف زیارتگی شاہ سخاکوٹ کی والدہ صاحبہ انتقال کر گئی۔ مرحومہ کانمازجنازہ کل بروز جمعہ دن 11:30 بجے اپنے گھر کے قریب زیارتگی شاہ میں اداکی جائے گی۔ مرحومہ علی رحمان اور نوراسلام کی بھی والدہ صاحبہ تھی

ریسکیو1122مردان/فائرنگ مردان:صوابی روڈ حجرہ عاطف خان کے قریب گھر میں فائرنگ۔ ریسکیو1122مردان:گولی لگنے سے 45 سالہ ملک زر...
06/01/2025

ریسکیو1122مردان/فائرنگ

مردان:صوابی روڈ حجرہ عاطف خان کے قریب گھر میں فائرنگ۔ ریسکیو1122

مردان:گولی لگنے سے 45 سالہ ملک زر خان ولد اسد خان جانبحق۔

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئ۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ملاکنڈ ٹنل کے قریب موٹر کار اور فلائنگ کوچ میں تصادم، دو افراد زخمی اطلاع ملتے ہی تحصیل درگئ1122 کی میڈیکل ٹیم جائے وقوع...
04/01/2025

ملاکنڈ ٹنل کے قریب موٹر کار اور فلائنگ کوچ میں تصادم، دو افراد زخمی اطلاع ملتے ہی تحصیل درگئ1122 کی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئ زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےٹی ایچ کیو اسپتال درگئ منتقل کیا گیا۔تصادم کے نتیجے میں طاہر خان ساکن بٹخیلہ ، نعیم خان ساکن چکدرہ زخمی ہوئے

04/01/2025

پی ٹی ائی تحصیل درگئی کے رہنمااور صدر انصاف ویلفیئر ونگ ضلع ملاکنڈ ضیاء الرحمان افریدی۔غنی خان اور نذیر خان کی والدہ ماجدہ اور مرحوم گل رحمان کی بیوہ وفات پاچکی ہے۔نمازجنازہ اج بروزہفتہ دوپہر 2بجے نوے پل معاذکالونی کے جنازگاہ میں اداکی جائے گی

03/01/2025

ملاکنڈ
۔۔۔
سخاکوٹ کے علاوے غاورکلے میں فائرنگ کا واقعہ
ملاکنڈ ۔۔۔۔۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو آفراد شدید زخمی ہو گئے

ملاکنڈ ۔۔۔۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

ملاکنڈ ۔۔۔۔قریبی لیویز تھانہ نے واقعے کی رپورٹ درج کر لی ہے

سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی. نوٹیفکیشن جاری.
30/12/2024

سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی.
نوٹیفکیشن جاری.

محمد عابد خان کمشنر مالاکنڈ ڈویژن تعینات
28/12/2024

محمد عابد خان کمشنر مالاکنڈ ڈویژن تعینات

28/12/2024

انتقال پر ملال
محمدامین اف الیفے کلے سخاکوٹ انتقال کرگئے۔مرحوم کانمازجنازہ اج بروز ہفتہ دوپہر2:30 بجے الیفے کلے میں اپنےگھر کے قریب اداکیا جائے گا۔وہ محمدزمان(مرحوم) کا بیٹا جبکہ محمدریاض۔محمد ارشاد۔امجد علی کا بھائی اور حاجی محمد ولی کا بتیھجا تھا

ریسکیو1122مردان/نامعلوم سر کٹی لاشتخت بھائی/ لوند خوڑ  خرکی لیاسے کرش مشین کے قریب نامعلوم شخص کی سر کٹی لاش برآمد۔ریسکی...
27/12/2024

ریسکیو1122مردان/نامعلوم سر کٹی لاش

تخت بھائی/ لوند خوڑ

خرکی لیاسے کرش مشین کے قریب نامعلوم شخص کی سر کٹی لاش برآمد۔ریسکیو1122

:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئ۔

:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے نا معلوم سر کٹی لاش کو ٹائپ ڈی ہسپتال لوند خوڑ منتقل کر دیا۔

ملاکنڈ: --ملاکنڈ:جازونو ڈاگ تعبیر شادی ہال کے قریب موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔ملاکنڈ: تصادم کے نتیجے میں م...
27/12/2024

ملاکنڈ: --ملاکنڈ:جازونو ڈاگ تعبیر شادی ہال کے قریب موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔
ملاکنڈ: تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی
ملاکنڈ: اطلاع ملتے ہی تحصیل درگئ کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔
ملاکنڈ: میڈیکل ٹیم نے بروقت جائے وقوعہ پر زخمی کو موقع پر طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئ منتقل کردیا۔
ترجمان ریسکیو1122 ملاکنڈ

27/12/2024

انتقال پرملال
حاجی فضل واحد اور جان واحد اف غاورکلے سخاکوٹ کی بہن انتقال کرگئی ۔مرحومہ کا نمازجنازہ اج بروز جمعہ 3 بجے اپنے گھر کے قریب اداکی جائے گی۔مرحومہ عبدالرحیم ۔حاجی محمد کریم۔فضل ہادی۔نورحبیب اور رحمت ہادی کی پھوپھی تھی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaqat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadaqat News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share