مدنی آفیشل

مدنی آفیشل JUI 🏁pk 16 Dir lower 🇵🇰
(1)

09/05/2024

عوامی اسمبلی پشاور
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

😍 ❤️
💯💙💞

❤❤

🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

09/05/2024

ایوان نہیں میدان عوامی اسمبلی پشاور کی ہوائی منزل

08/05/2024

واہ واہ قائد کی جیالے میدان میں نکل گئی ہیں ✌️🔥

ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

ایوان نہیں میدان جمعیت علمائ اسلام دیر لویر انصار الاسلام کا دستہ9 مئ پشاور جلسے کیلۓ  ضلع سالار کے قیادت میں تیمرگرہ سے...
08/05/2024

ایوان نہیں میدان
جمعیت علمائ اسلام دیر لویر انصار الاسلام کا دستہ9 مئ پشاور جلسے کیلۓ ضلع سالار کے قیادت میں تیمرگرہ سے روانہ ۔۔امیر سراج الدین اور مولانا نبی شاہ نے رخصت کیا
#ایوان

07/05/2024
"9 مئی ثابت کریں گا کہ خیبر پختونخواہ جمعیت علمائے اسلام کا گڑھ تھا، ہے اور رہیں گا۔.  انشاء اللہ ♥️♥️                  ...
07/05/2024

"9 مئی ثابت کریں گا کہ خیبر پختونخواہ جمعیت علمائے اسلام کا گڑھ تھا، ہے اور رہیں گا۔. انشاء اللہ ♥️♥️

توجہ توجہ اسٹیبلشمنٹ نے قائد جمعیت اور جماعت میں اختلاف پیدا کرنے کے لیے اپنے کارندوں کو مولویوں کے نام فیک اکاؤنٹس کھول...
06/05/2024

توجہ توجہ
اسٹیبلشمنٹ نے قائد جمعیت اور جماعت میں اختلاف پیدا کرنے کے لیے اپنے کارندوں کو مولویوں کے نام فیک اکاؤنٹس کھول دیئے جے یوآئی سوشل ورکرز ہوشیار رہیں

تحریک انصاف کی پوری کی پوری قیادتڈونلڈ بلوم سے شرف ملاقات حاصل کرتے ہوئے۔گاڑیوں کے پیچھے لکھوایا امریکی غلامی نامنظور ، ...
06/05/2024

تحریک انصاف کی پوری کی پوری قیادت
ڈونلڈ بلوم
سے شرف ملاقات حاصل کرتے ہوئے۔

گاڑیوں کے پیچھے لکھوایا امریکی غلامی نامنظور ، ایبسلیوٹلی ناٹ ، ہم کوئی غلام ہیں ، امریکہ سے ازادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، خان ہماری نسلوں کو غلامی سے نجات دلائے گا جبکہ آج امریکی سفیر کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں
اوئے کسے لیبری ڈور دیو بچیو

قطب الدین اینڈ راجہ کبیر

دوسری جناب سے بھی انکشافات کا سلسلہ جاریاج مبینہ طور پر ایم پی اے کا لسٹ جاری کیا گیا ہے۔باقی حقیقت کیا ہے اللہ تعالیٰ ک...
06/05/2024

دوسری جناب سے بھی انکشافات کا سلسلہ جاری
اج مبینہ طور پر ایم پی اے کا لسٹ جاری کیا گیا ہے۔
باقی حقیقت کیا ہے اللہ تعالیٰ کو علم ہے۔
کہ ان افراد کو میڈیکل کالج تیمرگرہ میں بھرتی کیا جائے۔

 شکریہ مولانا اسعد محمود صاحب ایکس وزیر مواصلات شکریہ مولانا نبی شاہ صاحب شکریہ جمعیت علمائے اسلام  ❤️✌️                ...
04/05/2024

شکریہ مولانا اسعد محمود صاحب ایکس وزیر مواصلات شکریہ مولانا نبی شاہ صاحب شکریہ جمعیت علمائے اسلام ❤️✌️

03/05/2024

اب اسٹبلشمنٹ کا یہ خیال ھے کہ ھم جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کو بم دھماکوں سے ڈرا کہ مولانا کا ساتھ چھوڑی گے تو یہ تو ایک ھے ھم نے سو سو لاشیں اٹھائے ھے اور پیچھے نہیں ہٹے ھے تو اسٹبلشمنٹ کان کھول کر سن لے کہ ھم مولانا کے ساتھ چھوڑنے والے نہیں ہیں آپ جو بھی کرلے

02/05/2024

ان کو خطرہ تھا کہ اگر جمعیت اقتدار میں آتی ہے تو یہ لوگ جزیرے نہیں خرید سکیں گے۔
🔥
مولانا آن فائر

شکریہ کراچی شکریہ سندھ
02/05/2024

شکریہ کراچی
شکریہ سندھ

02/05/2024

یہ تو قائد سندھ ھے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی انٹری تو باقی ھے

01/05/2024

مرکزی سالار انجنیئر حاجی عبد الرزاق عابد لاکھو صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ کل ہونے والی عوامی اسیمبلی سندھ جلسہ عام کے پنڈال مزار قائد نیو ایم اے جناح روڈ پیپلز چورنگی کراچی کا دورہ کررہے ہیں۔

01/05/2024

سازش کو پکڑتا ھے وہ باریک نظر سے۔
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

😍 ❤️
💯💙💞

❤❤

🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

29/04/2024

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب ___

پنجاب کے طلباء کو الیکٹرک بائیک مل رہے ہیں اور ہمارے کے پی کے کےبچوں کو کتابیں نہیں ملی رہی قسمت اپنا اپنا 💔😥
27/04/2024

پنجاب کے طلباء کو الیکٹرک بائیک مل رہے ہیں اور ہمارے کے پی کے کےبچوں کو کتابیں نہیں ملی رہی قسمت اپنا اپنا 💔😥

مولانا فضل الرحمن کی پچھلی تحریک اور حالیہ تحریک میں بہت بڑا فرق ھے مولانا اس بار پہلے سے زیادہ طاقتور اور اسٹیبلشمنٹ کی...
27/04/2024

مولانا فضل الرحمن کی پچھلی تحریک اور حالیہ تحریک میں بہت بڑا فرق ھے مولانا اس بار پہلے سے زیادہ طاقتور اور اسٹیبلشمنٹ کیلئے خطرناک ہیں 💯

❣️

سوشل میڈیا احباب کیلئے جماعت کی طرف سے ضروری ھدایت
26/04/2024

سوشل میڈیا احباب کیلئے جماعت کی طرف سے ضروری ھدایت

9 مئی سر زمین پشاور دلہ زاک روڈ پر تاریخی عوامی اسمبلی جلسہ ہوگا، ان شاءاللہ بھرپور مزاحمتی بیانیہ کے ساتھ اترنے اور صوب...
25/04/2024

9 مئی سر زمین پشاور دلہ زاک روڈ پر تاریخی عوامی اسمبلی جلسہ ہوگا، ان شاءاللہ
بھرپور مزاحمتی بیانیہ کے ساتھ اترنے اور صوبہ بھر میں کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے صوبائی قائدین کی اضلاع کے کامیاب دورے جاری ہیں.
جلسہ سے قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور دیگر مرکزی جےیوآئی قائدین خطاب فرمائیں گے.
#عوامی

24/04/2024

یوتھیو کو بڑی خوشخبری ملاکنڈ ڈویژن سمیت قبائلی اضلاع میں ٹیکس کی وصولی شروع کرنے کا فیصلہ انضمام کے ڈھول بجانے والے  حاض...
24/04/2024

یوتھیو کو بڑی خوشخبری
ملاکنڈ ڈویژن سمیت قبائلی اضلاع میں ٹیکس کی وصولی شروع کرنے کا فیصلہ

انضمام کے ڈھول بجانے والے حاضر ہوجائے فاٹا کی سینٹ نشستیں ختم کردی ،قومی اسمبلی کے چھ نشستیں ختم کردی ۔۔آپ نے انضمام سے ان علاقوں اور عوام کے لئے کیا حاصل کیا ؟

قائدمحترم❣️ Today's the best Photo ❤‍🩹❤️              Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in    movie📽📺👈 ...
24/04/2024

قائدمحترم❣️

Today's the best Photo ❤‍🩹❤️

Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

باجوڑ  والوں نے ایک شہید کا بدلہ لیا اور غیرت کیا بہت مبارک ہو لیکن ہمارے 80 سے اوپر شہداء شہداء نہیں تھے کیا؟کیامولانا ...
23/04/2024

باجوڑ والوں نے ایک شہید کا بدلہ لیا اور غیرت کیا
بہت مبارک ہو
لیکن ہمارے 80 سے اوپر شہداء شہداء نہیں تھے کیا؟
کیا
مولانا عبدالرشید سینکڑوں شہداء کا وارث نہیں ہے
ہمارا گلہ ہے اور رہے گا
ہمارا جرم یہ ہے کہ ہمارے شہداء علماء قراء تھے😢

Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

23/04/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

😍 ❤️
💯💙💞

❤❤

🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

21/04/2024

عوامی اسمبلی پیشن

20/04/2024

بلوچستان پشین __❤️
✌️

ہمارے قدم قدم پر مددگار ہے خدا___🤍
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ___________💫
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

20/04/2024

اگر ملک پاکستان میں آمن ھے تو اس میں فوجی کا کردار کم اور جمعیت علمائے کا زیادہ ھے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب

Address

Mian Brangola
Malakand

Telephone

+923436366649

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدنی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مدنی آفیشل:

Videos

Share

Category

Other Media in Malakand

Show All