THANA News

THANA News Follow for what's going on in Thana

13/01/2025

بیشک میرا اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔💪
کیلی فورنیا
مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے والے خود جہنم بن گئے

تھانہ بازار میں رکشوں کی رجسٹریشن کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ صرف تھانہ بیزئی سے تعلق رکھنے والے افراد ہی تھانہ بازار می...
13/01/2025

تھانہ بازار میں رکشوں کی رجسٹریشن کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ صرف تھانہ بیزئی سے تعلق رکھنے والے افراد ہی تھانہ بازار میں رکشہ چلا سکیں گے۔ لیویز پوسٹ تھانہ کے ذریعے رجسٹریشن کی جائے گی، جس میں شناختی کارڈ، پتہ اور موبائل نمبر کا ریکارڈ شامل کر کے ٹوکن دیا جائے گا۔ جلد ہی اس پر کام شروع کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَدہ غنی محمد ثانی محمد دوست محمد فضل سحان سلمان او فضل رحمان پلار علی محمد شیرخ...
12/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دہ غنی محمد ثانی محمد دوست محمد فضل سحان سلمان او فضل رحمان پلار علی محمد شیرخانہ وفات شو دہ مرحوم جنازہ بہ 2:15 بجے دہ ہایی سکول پہ گرونڈ کے ادا کیگی فاتحہ خوانی سوکیے جماعت

ملاکنڈ انثظامیہ کی جانب سے ہوائی فائرنگ پر پابندی ہونے کے باوجود تھانہ میں اندھی گولی لگنے سے معصوم بچی شدید زخمی ملاکنڈ...
10/01/2025

ملاکنڈ انثظامیہ کی جانب سے ہوائی فائرنگ پر پابندی ہونے کے باوجود تھانہ میں اندھی گولی لگنے سے معصوم بچی شدید زخمی ملاکنڈ انتظامیہ ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کو کرفتار کرکے قرار واقعی سزادی جائے. ۔۔ تھانہ بازار کے صدارتی امیدوار فضل قادر خان کا مڈیا سے گفتگو

10/01/2025

🇵🇰
فضل قادر گروپ کے رہنما میاں باچاحسین کی گفتگو

☜ اعلان فوتگی؎۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن دا تانڑے دا محلہ خادم آباد نل ...
10/01/2025

☜ اعلان فوتگی؎
۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞
۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
دا تانڑے دا محلہ خادم آباد نل روڈ ،،دا مرحوم عبد الحق باچا ٹبر او دا شاھد حسین آڈٹ آفسیر مور ابی او دا فضل خالق صوبیدار صیب او دا فضل رازق استاد خور او دا فضل ستار ترور پہ حق راسیدالی دہ دا مرحومی جنازہ بہ نن دا جمعے پہ ورز پہ 2بجے پہ نعیم گل شھید کی ادا کیگی
دعائے فاتحہ خوانی خادم آباد

09/01/2025

ماشاء اللہ
لڑام ٹاپ دیر

09/01/2025

🇵🇰
ٹــریــــڈ یونین الــــیکــشن،کارکردگی کی بنیـــــــــــاد پرکامیابی حاصل کریں گـــــے
سلیمانی ھیر ڈریسر وایلفئیر ایسوسیشن تہانہ ملاکنڈرجسٹرز گوہرعلی

08/01/2025
08/01/2025

🇵🇰
صدارتی امیدوار فضل قادر کی انٹرویو

08/01/2025

🇵🇰
مالاکنڈ:تھانہ کے شہری ٹرانسپورٹرز کے ہاتھوں مشکل میں پھنس گئے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ - تھانہ ضلع مالاکنڈ؛محلہ بادام باغیچہ تھانہدہ حضرت حسین زوے دہ فیصل ،بلال،جل...
08/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ -
تھانہ ضلع مالاکنڈ؛
محلہ بادام باغیچہ تھانہ
دہ حضرت حسین زوے
دہ فیصل ،بلال،جلال،او دہ ہلال دلی رور جمال پہ حق رسیدلے دے دعا ورتہ اوکی چی اللہ یی مغفرت نصیب کی امین
جنازے ٹائم 5:30
بادام غیچہ تھانہ

انا للہ وان الیہ راجعون اللہ تعالی اشفاق لالا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لوحقینوں کو صبر اور جمیل عطا ف...
08/01/2025

انا للہ وان الیہ راجعون اللہ تعالی اشفاق لالا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لوحقینوں کو صبر اور جمیل عطا فرمائے امین ثم امین ہم سب اس غم میں برابر کے شریک ہیں

انا للہ وانا الیہ رجعوان محلہ ناگوال تھانہ مالاکنڈ عزیز اللہ (شاہ گل ) انتقال کر گئیں ۔ مرحوم اکرام زرگر  ۔ امجد  زرگر ک...
07/01/2025

انا للہ وانا الیہ رجعوان
محلہ ناگوال تھانہ مالاکنڈ
عزیز اللہ (شاہ گل ) انتقال کر گئیں ۔
مرحوم اکرام زرگر ۔ امجد زرگر کا بھائی تھے
مرحوم کا نمازہ جنازہ آج بعد نمازہ عشاء حاجی نوشیروان جنازہ گاہ میں اداکی جائیگی اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

امیر جماعت اسلامی تحصیل تھانہ بائیزی ناصر الملک نے امیر ضلع شہاب حسین سے مشاورت کے بعد نور اللہ تھانوی کو نائب قیم تحصیل...
06/01/2025

امیر جماعت اسلامی تحصیل تھانہ بائیزی ناصر الملک نے امیر ضلع شہاب حسین سے مشاورت کے بعد نور اللہ تھانوی کو نائب قیم تحصیل تھانہ بائیزی مقرر کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے ۔

Address


23000

Telephone

03419025940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THANA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share