UC Selai Paty

UC Selai Paty Welcome to the Union Council Selai Patai page!
(1)

Shaheens have landed in Saudi Arabia 🇸🇦
16/11/2023

Shaheens have landed in Saudi Arabia 🇸🇦

READY FOR MATCHDAY! 🇵🇰🦅
16/11/2023

READY FOR MATCHDAY! 🇵🇰🦅

Mancini’s Falcons vs Stephen’s Shaheens! 🔥It’s matchday in Al-Hasa. Come on you Shaheens! 🦅🇵🇰
16/11/2023

Mancini’s Falcons vs Stephen’s Shaheens! 🔥

It’s matchday in Al-Hasa. Come on you Shaheens! 🦅🇵🇰

Aameen summa Aameen🤲Shaheen Shah Afridi Shahid Afridi
16/11/2023

Aameen summa Aameen🤲
Shaheen Shah Afridi Shahid Afridi

Babar Azam stepped down as captain of Pakistan from all formats.  |   |   |   |
16/11/2023

Babar Azam stepped down as captain of Pakistan from all formats.

| | | |

💯🥀
16/11/2023

💯🥀

23 Aug, 2023: India lands on moon 27 Sep, 2023: Moon lands in India
29/09/2023

23 Aug, 2023: India lands on moon
27 Sep, 2023: Moon lands in India

Hundred For Mohammad Rizwan, his First Hundred on Indian soil...❤😍🇵🇰👀103* (93)
29/09/2023

Hundred For Mohammad Rizwan, his First Hundred on Indian soil...❤😍🇵🇰👀

103* (93)

Solid innings by Babar Azam against New Zealand in the warmup game, scored 80 off 84 including 8 fours & 2 sixes. He's p...
29/09/2023

Solid innings by Babar Azam against New Zealand in the warmup game, scored 80 off 84 including 8 fours & 2 sixes. He's playing his 1st match in India and delivered a peach. Of course these runs will not be counted but it's a great little exercise before the real action.

Pakistan players arrive in India for   ✈💪
27/09/2023

Pakistan players arrive in India for ✈💪

21/09/2023

UC selai paty ki awaz.🔊

شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے فیملی کا کیپشن دیا،اس سے دونوں میں اختلافات کی قیاس آرائیوں ک...
19/09/2023

شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے فیملی کا کیپشن دیا،اس سے دونوں میں اختلافات کی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوجانا چاہیے،یہ ہمارے مین پلیئرز ہیں اور یہی انشا ﷲ ورلڈکپ جتوائیں گے،ٹیم کا اتحاد بہت ضروری ہے،اہم موقع پر تمام کھلاڑیوں کو مکمل سپورٹ کرنا چاہیے

Bilkul🥰
19/09/2023

Bilkul🥰

🥰
19/09/2023

🥰

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی "  واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پی...
16/09/2023

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی " واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا۔ مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے ۔۔تلخ حقیقت یہ ہے کہ پورا ملک ہی چور ہے 🙏🤐

16/09/2023

ایٹا میڈیکل ٹیسٹ 2023 مکمل طور پر ایک لیک ٹیسٹ تھا۔ صرف مخصوص افراد کو نہیں بلکہ ان گنت افراد کو مہیا گیا۔ ہر انسان جو ٹیسٹ کی رات تک پندرہ لاکھ سے اوپر دینے کی استطاعت رکھتا، اس ٹیسٹ کے حصول کے لئے اہل تھا۔
اس ٹیسٹ کو re-conduct نہ کرنا اس قوم کی اجتماعی ناکامی ہے۔ اجتماعی استحصال ہے۔ ظلم اور جبر ہے۔
حکومت وقت، پاکستان میڈیکل کمیشن، ایٹا اور خیبر میڈیکل یونیورسٹی اس اجتماعی استحصال کے مجرم ہیں۔ قوم کے ذہین و محنت کش طلباء کے ساتھ ذہنی تشدد ہے۔ وطن عزیز میں واحد شعبہ میڈیکل، جہاں معاشرے کے اہل طلباء آتے، کے ساتھ ایک ننگا مذاق ہے۔ میڈیکل کالج کے ان تمام پروفیسرز کا بھی مذاق ہے جو ان فراڈی طلباء کو طب جیسا مقدس علم سکھائیں گے۔
یاد رکھیں اس وقت اگر عدالت میں بیٹھا کوئی جج، کسی یونیورسٹی کا وائس چانسلر، کسی میڈیکل کالج کا ڈین، پروفیسر و لیکچرار، معاشرہ کا اثر رسوخ اور ہر وہ بندہ جس کے ہاتھ و زبان میں حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی کوئی طاقت ہے اور وہ خاموش ہے، تو یہی سارے لوگ بھی اس اجتماعی استحصال کے مجرم ہیں۔
جو لوگ ایٹا کے لیکیج میں ملوث ہے، ہاں وہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے بندے ہو، بیوروکریسی کے چند افراد ہو، ایٹا کے ذمہ داران ہو، اکیڈمیوں کے استادہ ہو اور حتی کے وہ طلبا ہو جن کے پاس Bluetooth پائے گئے، یہ سب لوگ اس معاشرے کے کسی پوسٹ کے لئے اہل نہیں ہے۔ ان سب لوگوں کو ان کے متعلقہ پیشے سے فارغ کر دینا چاہئے۔ مافیا کو ایسی سزا دینی چاہئے کہ مستقبل میں کسی کے حاشیہ خیال میں بھی اس قدر سنگین ظلم کا خیال نہ آئے۔ ان تمام Bluetooth طلباء پر دس سال تک کسی بھی پاکستانی کالج اور یونیورسٹی میں ہر قسم کی تعلیم پر پابندی لگنی چاہئے۔
اور؛
جس قدر جلدی ممکن ہو شفاف طریقے سے ایٹا میڈیکل ٹیسٹ کا قیام دوبارہ عمل میں لایا جائے۔ اس کے علاوہ ہر طریقہ کار ناکام ہے۔ غیر مفید ہے۔ نتیجے کے لحاظ سے صفر ہے۔ تنہا حل دوبارہ ٹیسٹ ہے۔ 2018 میں اگر 1500 فیس میں دو مرتبہ ٹیسٹ لینا ممکن تھا تو 2023 میں 6،6 ہزار فیس میں یہ ٹیسٹ دس مرتبہ منعقد کرنا بھی ممکن ہے۔
باہر نکل آئے۔ سرکار کے ہر دروازے پر دستک دے۔ عدالتوں کو پکڑے۔ پریس کانفرنس کرے۔ ہر متعلقہ شخص کے گریبان میں ہاتھ ڈالے۔ مسئلے کو جڑ سے حل کرے۔
ورنہ تو یہ ظلم برداشت کرے جس طرح کہ پشتونوں کو پہلے سے بھی یہی عادت ہے۔ اور آخر میں کوئی aesthetic music لگا کر یہ دھن گاتے رہے کہ "ځما لويه ګناه دا ده چه پختون يم"۔



Cortesy: Faisal Tabani

16/09/2023

*خدارا اپنے بچوں پر توجہ دیا کریں اس طرح کے درندہ صفت استادوں کی نشاندہی ہم سب پر لازم ہے تاکہ اسکو فوقتاً قانون کے حوالے کروایا جائے ورنہ تمام اساتذہ کرام پر حرف آئے گا۔*

Zaman Khan, you've won our hearts
15/09/2023

Zaman Khan, you've won our hearts

ماشاءاللہ ❤️🌺. .
15/09/2023

ماشاءاللہ ❤️🌺. .




• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful  
14/09/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful









Read it out🥀😭
14/09/2023

Read it out🥀😭

اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ ملک اور یہ قوم سدھر جائے گی تو اس پوسٹ کو غور سے دیکھیں۔  یہ اب تک صرف اور اس وجہ سے نیست و ناب...
13/09/2023

اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ ملک اور یہ قوم سدھر جائے گی تو اس پوسٹ کو غور سے دیکھیں۔ یہ اب تک صرف اور اس وجہ سے نیست و نابود نہیں ہوئی ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی سے وعدہ کیا تھا کہ اس امت کو قیامت سے پہلے نیست و نابود نہیں کرے گا، وگرنا اس قوم کی حرکتیں بلکل انہیں قوموں کی طرح کی ہیں جنہیں اللّٰہ پاک نے نافرمانی کی سزا کے طور پر نیست و نابود کردیا ، ان میں کم تولنے والے اور زنا کرنے والے سر فہرست تھے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

13/09/2023

🥀. . . .
13/09/2023

🥀. . . .



Address

Malakand Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Selai Paty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share