Al kausar time

  • Home
  • Al kausar time

Al kausar time 00923468999888

علان جنازہ۔شیر عالم خان اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے میاں سلطان بابا میں ادا کیجاۓ گی۔ سب دوست...
08/09/2024

علان جنازہ۔
شیر عالم خان اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے میاں سلطان بابا میں ادا کیجاۓ گی۔ سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ امین۔

10/12/2023

ایک پیغام۔۔

10/12/2023

خبردار ہوشیار۔

09/12/2023

باجوڑ پولیس کی بھاری نفری شیرافضل خان مروت گرفتاری کی کوشش

08/12/2023

ابلیس کےآباء و اجداد کون تھے۔
شیطان کے بیٹوں کی ذمہ داریاں کیا ہیں۔
ابلیس شاہ جنات سے کیسے فرشتوں کا سردار اور استاد بنا۔ پیج لایک کریں شکریہ

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْند بټ خيلي بازار د انجمن تاجران پخوانى صدر حاجي شاکرالله خان مور آبۍ په حق رسيدلي...
07/12/2023

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
د بټ خيلي بازار د انجمن تاجران پخوانى صدر حاجي شاکرالله خان مور آبۍ په حق رسيدلي ده ، جنازه به ٸې سبا د جمعى په ورځ په يولس 11 بجے 8 دسمبر 2023 د خار په هاٸي سکول کښې آدا کيږي ،
اللٗه تعالى( ج) دې جنتونه ورنصيب کړي ،او پسماندګانو ته دې اللٗه تعالى( ج) د دى لوي غم د زغملو توفيق ورکړي ، آمين ،
ا

07/12/2023

خاندے بہ نہ

07/12/2023

تمام دوستوں اور عوام الناس کو ایک پیغام ۔ شہر ویڈیو

07/12/2023

ایک سبق )
شہر ویڈیو لایک پیچ

06/12/2023

کبھی اہسنا بھی کیا کرو

04/12/2023

یہ کیا ہورہا ہے.
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ بیج کو لایک کرے۔

03/12/2023

پشاور میں یہ کیا وہو راہا ہے

18/11/2023

اس بچے کو زیادہ تکلیف ہے بیمار ہے وا لدین اس بچے کا علاج نہیں کرسکتا جو اس کے ساتھ مدد کرنا چاہتا ہے وہ اس کے والد کے نمبر پر رابطہ کریں..03184245171

16/11/2023

درگئی مھردے شوہ باندہ میں فائرنگ کا واقعہ یونس خان سکنہ مھردے شوہ باندہ شدید زخمی ہوئے ملاکنڈ :کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 تحصیل درگئی کی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو1122

ملاکنڈ:زخمی ہونے والے شخص کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کردیا گیا۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے جان بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

08/11/2023

ملاکنڈ: درگئی میلکی وے ہوٹل کے قریب ٹرک اور موٹر کار میں تصادم
ملاکنڈ:حادثے میں راضی گل اور لال زادہ سکنہ تمیرگرہ شدید زخمی ہوئے ۔ ملاکنڈ :کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 تحصیل درگئی کی میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کوابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کردیا.

جنگِ ملاکنڈ 1895 اور  1897 میں جو نامور قبائلی شہید ہوئے   اُن میں کُچھ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں. 1..سردار خان.. آپکا  تع...
27/10/2023

جنگِ ملاکنڈ 1895 اور 1897 میں جو نامور قبائلی شہید ہوئے اُن میں کُچھ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں.
1..سردار خان.. آپکا تعلق ڈھیری جولگرام سے تھا اور قبیلہ اوریا خیل (لونڈہ خیل) ہے.
2.اجون خان.. آپ ایک عوامی شاعر تھے اور جنگِ ملاکنڈ کا منظوم حال بھی لکھا. سرتور فقیر کے دستِ راست تھے.
3.مقرب خان اور صدیق خان.. یہ دونوں بائیزئی کے نوجوان تھے اور بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کی.
4.سرنی خیل بابا.. آپ کا مزار ملاکنڈ خاص میں شیل پمپ کے عقب میں ہے. آپ قبیلہ اُتمانخیل سے ہے اور باجوڑ ایجنسی سے آپکا تعلق تھا . جنگِ ملاکنڈ 1897 میں شہید ہوئے.
5.سعداللّہ جان .آپکا تعلق ڈھیری جولگرام سے تھا اور اپنے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کی.
6..خطاب خان. آپکا تعلق خادگزئی دیر لوئر سے تھا جو جنگِ ملاکنڈ 1897 کے دوران بڑے جوش سے نقارہ بجاکر مجاہدین میں جزبہ جہاد پیدا کرتے رہے.
7..یوسف خان. آپکا تعلق ڈھیری جولگرام سے تھا. ملاکنڈ کی جنگ میں شامل ہونے سے پہلے آپ نے ڈھیری جولگرام کی ایک پہاڑی پر اپنے لئے قبر کی جگہ پسند
کی. اور جب شہید ہوئے تو اُسی پہاڑی پر آپکو دفن کیا گیا.
8..چورڑی بابا .آپکا اصل نام معلوم نہیں, سوات مدائن سے آپکا تعلق تھا. جنگِ ملاکنڈ میں بڑی دلیری دکھائی اور جامِ شہادت نوش کر گئے.
9.عارف شاہ ولد احمدی.. آپکا تعلق ڈھیری جولگرام سے تھا. جنگِ ملاکنڈ 1897 میں ایسی بہادری سے لڑا کہ انگریزوں کو مُنہ کی کھانی پڑی. جب آپ شہید ہوئے تو انگریزوں نے جوشِ انتقام میں آکر آپکے وجود کے ٹکڑے ٹکڑے کردئے اور پھر اُن کو جلایا گیا. آپکے وجود کے جو حِصے باقی رھ گئے اُن کو پھر احتراماً دفنایا گیا.
10.صُحبت گُجر.. ساون کا مہینہ تھا اور سخت گرمی تھی صحبت گُجر گھاس کاٹ رہا تھا. جب اُس نے لوگوں کو جہاد کے لئے جاتے ہوئے دیکھا تو خود بھی روانہ ہوا.آپکے پاس ایک درانتی تھی اور اسی درانتی سے جنگ کے دوران انگریز فوج کو اسلخہ فراہم کرنے والے انچارج آفیسر کو موت کے گھاٹ اُتارا اور بعد میں خود بھی جامِ شہادت نوش کر گئے.
11.تنگئ کا خانزادہ. اسکا اصل نام معلوم نہیں لیکن اپنے علاقے کا خان تھا. جوشِ شہادت سے سرشار ہوکر جنگِ ملاکنڈ میں شرکت کی. آپکی قبر خار گاؤں کے قبرستان میں ہے.
12.سعادت خان شہید. آپکا تعلق خار گاؤں سے تھا. آپ اپنے دوسرے ساتھی سربالی خان کے ساتھ جنگِ ملاکنڈ 1897 میں شریک رہے. آپ دونوں کی قبریں خار گاؤں کے قبرستان میں ہیں.
اسکے علاوہ جنگِ ملاکنڈ 1895 میں جن جن شخصیات نے شرکت کی اُن میں سکندر شاہ, پوردل خان, عبدالجبار کاکا, مجاہدین, میراعظم خان, ابدالی خان, شاہ نواز ولد خوشحال خان, امیر خان خوازہ خیل وغیرہ شامل ہیں. لیکن افسوس ان گمنام مجاہدوں کی تاریخ سے دُنیا باخبر نہیں.
بشکریہ امجد علی اُتمانخیل بحوالہ تاریخِ خیبر پختونخوا از محمد شفیع صابر

27/10/2023
26/10/2023

متحدہ عرب امارات میں تیز بارش شروع۔۔

ملاکنڈ: تحصیل درگئی کے علاقہ سیدرہ جوڑ میں فائرنگ کا واقعہ ملاکنڈ:واقعےمیں خائستہ گل اور انور سکنہ سیدرہ جوڑشدید زخمی ہو...
26/10/2023

ملاکنڈ: تحصیل درگئی کے علاقہ سیدرہ جوڑ میں فائرنگ کا واقعہ
ملاکنڈ:واقعےمیں خائستہ گل اور انور سکنہ سیدرہ جوڑشدید زخمی ہوئے ۔ ملاکنڈ :کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 تحصیل درگئی کی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ زخمی ہونے والے افراد کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کردیا گیا۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے خائستہ گل نامی شخص کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی

خار محلہ نور محمد خیل د زورطلب خان او دلاور خان رور د شہاب او شہراز پلار ڈاکٹر محمد سہراب خان پہ حق رسیدلے دے۔نن 2 بجے د...
22/10/2023

خار محلہ نور محمد خیل د زورطلب خان او دلاور خان رور د شہاب او شہراز پلار ڈاکٹر محمد سہراب خان پہ حق رسیدلے دے۔
نن 2 بجے د خار ھائ سکول جنازہ گا کی اداکیگی۔

18/10/2023

پروگرام تو وڑگیا۔

18/10/2023

د غم خبر۔۔۔د بٹ خیلہ د معروف شاعر عبدالرحیم رحیم صیب رحیم الیکٹرانک کور والا پہ حق رسیدلے دہ جنازہ بہ نن مازیگر 5بجے د خارھائ سکول پہ جنازگاہ کی ادا کیگی

06/10/2023

اوسی

ملاکنڈکے مرکزی شہربٹ خیلہ خوڑمیں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بارش کی پانی گھروں اورمساجدمیں داخل ہونے سے مقامی شہری سراپااحتجاج بن گئے ہیں ۔اس حوالے سے مزیددیکھتے ہیں .فوادرودباری کی رپورٹ.

ملاکنڈ بٹ خیلہ خوڑ سے  شہاب نامی بین الاصوبائی موٹر ساکل چورکو عوام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کئے افراد نے موقع پر ما...
05/10/2023

ملاکنڈ بٹ خیلہ خوڑ سے شہاب نامی بین الاصوبائی موٹر ساکل چورکو عوام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کئے افراد نے موقع پر مارنے کے لیے آوایں لگا رہے ہیں۔

بٹ خیلہ کے علاقے میزارہ میں چھ سال قبل لگائے گئے سٹریٹ لائٹس ناکارہ ہوئے تھے جس کے سبب علاقہ اندھیرے میں ڈوبا رہا مگر ال...
05/10/2023

بٹ خیلہ کے علاقے میزارہ میں چھ سال قبل لگائے گئے سٹریٹ لائٹس ناکارہ ہوئے تھے جس کے سبب علاقہ اندھیرے میں ڈوبا رہا مگر الخدمت رضاکار محسن خان نے تمام سٹریٹ لائٹس کو اپنی مدد آپ کے تحت دوبارہ مرمت کرکے قابل استعمال بنا دیا۔

چھ برس قبل میزارہ بٹ خیلہ میں آباد فلاحی تنظیم کی کوششوں سے جماعت اسلامی کے اُس وقت کے تحصیل ناظم فضل واحد لالاجی نے منصوبے کیلئے فنڈ مختص کی اور سٹریٹ لائٹس کی تنصیب ہوئی تھی جس کی مدد سے علاقے سے رات کے وقت اندھیرے کاخاتمہ ہوا تھا مگر وہی سٹریٹ لائٹس چھ برس کا عرصہ گزار کر ناکارہ ہوئے جن کی مرمت کا بیڑہ الخدمت فاونڈیشن کے رضاکار محسن خان نے اٹھایا اور اپنی مدد آپ کے تحت تمام سٹریٹ لائٹس مرمت کروا دیئے گئے اور ایک بار پھر میزارہ کی رونق بحال ہوگئے علاقہ مکینوں نے سٹریٹ لائٹس کی مرمت کو بے حد سراہا اور محسن خان کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔

افسوس ناک خبر۔ تحصیل بٹخیلہ کے علاقہ مٹکنی میں فائرنگ کا واقعہ۔واقع میں باپ بیٹا شیر زمان ولد شمروز اور اختر شاہ زیب ولد...
05/10/2023

افسوس ناک خبر۔
تحصیل بٹخیلہ کے علاقہ مٹکنی میں فائرنگ کا واقعہ۔
واقع میں باپ بیٹا شیر زمان ولد شمروز اور اختر شاہ زیب ولد شیر زمان خان سکنہ مٹکنی شدید زخمی ہوئے ۔
ملاکنڈ کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 تحصیل بٹخیلہ کی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو تشویشناک حالت میں طوطہ کان ہسپتال منتقل کردیا۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے دونوں افراد کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

ترجمان
ریسکیو1122 ملاکنڈ

04/10/2023

بریکنگ نیوز۔
وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی میڈیا سے گفتگو

29/09/2023

ِِحمدان کا لونی

Address


Telephone

+923468999888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al kausar time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share