Totai tv

Totai tv https://Faid jan OFFICIAL

اختر حسین صاحب، آپ کی ٹیم کے مالک بننا Khamari League کے لیے ایک خوشی اور فخر کی بات ہے!آپ کی قیادت اور جذبہ ہر کھلاڑی ا...
30/11/2025

اختر حسین صاحب، آپ کی ٹیم کے مالک بننا Khamari League کے لیے ایک خوشی اور فخر کی بات ہے!
آپ کی قیادت اور جذبہ ہر کھلاڑی اور شائقین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
ہم سب دل کی گہرائیوں سے خوش ہیں کہ آپ نے Khamari League میں حصہ لیا، اور یقیناً یہ لیگ آپ کے ساتھ اور بھی شاندار ہو جائے گی!

26/11/2025

Da kom za da

ہم نے ٹوٹی ڈیم کے پیچ پر ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ جو بھی حصہ لینا چاہتا ہے تو وہ اس نمبر پر رابطہ ک03465421240...
02/11/2025

ہم نے ٹوٹی ڈیم کے پیچ پر ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ جو بھی حصہ لینا چاہتا ہے تو وہ اس نمبر پر
رابطہ ک
03465421240
(نوٹ)
اس ٹورنامنٹ میں صرف جونیئرز کھلاڑی ہونگے
شرٹ اور بوٹ لازمی ہونگے
امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا
بعد اخلاقی کے صورت میں کھلاڑی کو ڈراپ کیا جائے گا
ہر میچ 5 اورز پر مشتمل ہوگا
انٹری فیس 3000 ہوگا

01/11/2025

Totai my village Malakand is beautiful view Faid Jan Utmankhel

اعلان دہ خپگان😭دہ ڈیرا دردہ مے دہ زڑہ نہ دہ آواز اواتہ ۔اے اعزرائلہ کہ رازے یوازے شوے یمہ 😥۔ھغہ کم حلک چے بیگانہ ورک وو ...
27/08/2025

اعلان دہ خپگان😭

دہ ڈیرا دردہ مے دہ زڑہ نہ دہ آواز اواتہ ۔
اے اعزرائلہ کہ رازے یوازے شوے یمہ 😥۔

ھغہ کم حلک چے بیگانہ ورک وو ھغہ پیدا شہ ہو پہ زان یی رخم وو نکو آؤ دا دے فانی دنیا نہ روخست شو اللّٰہ دے ھغہ جہان خیستہ کی آؤ کور والو تہ یی دہ زڑہ صبر ورکے۔

انا للہ وانا الیہ راجعونہمیں افسوس کے ساتھ اطلاع دینا پڑ رہی ہے کہ حاجی سلطان، حاجی ولات خان اور بختیار کے بھائی، اور عب...
07/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمیں افسوس کے ساتھ اطلاع دینا پڑ رہی ہے کہ حاجی سلطان، حاجی ولات خان اور بختیار کے بھائی، اور عبدالعزیز و حافظ جلیل کے والد، انتقال کر گئے ہیں۔
ان کا نماز جنازہ آج سہ پہر 5 بجکر ٹوٹئ مقامی جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا۔
ہم سب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل دے

إِنَّا لِلّلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِ...
17/04/2025

إِنَّا لِلّلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.

حاجی عبدالخالق، اور گل نعیم ناظم صاحب کا بھائی
فضل خالق(طوطی )داؤد اور عبدالوحید کا والد محترم عبدالمالک ماما وفات پا گیا ہے
نماز جمازہ کل 10:00بجے
بتاریخ 18.04.2025 ادا کیا جاے گا.

اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطإ فرماٸیں آمین

What a brilliant match today last over 21 Runs 3 ball 17 runs PDG win by 8 wickets Man of the match Ameen Ullah Totai pr...
13/04/2025

What a brilliant match today last over 21 Runs
3 ball 17 runs PDG win by 8 wickets
Man of the match Ameen Ullah
Totai premier league

18/03/2025

TPL

آخری دیدار مولانا حامدالحق شہید رح 😭يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ﴿٢٧﴾ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّ...
01/03/2025

آخری دیدار مولانا حامدالحق شہید رح 😭
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ﴿٢٧﴾ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً ﴿٢٨﴾ فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ﴿٢٩﴾ وَادْخُلِي جَنَّتِي ﴿٣٠﴾
ترجمہ:
"اے مطمئن نفس! اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اس حال میں کہ تو اس سے راضی، وہ تجھ سے راضی۔ پس، میرے بندوں میں شامل ہو جا۔ اور میری جنت میں داخل ہو جا۔"

Address


Telephone

+923449024347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Totai tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Totai tv:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share