حاجی فضل محمد کاکڑ کا پشتون قامی جرگے سے خوبصورت انداز میں خطاب
شاھین کاکڑ
حاجی فضل محمدکاکڑ کا پشتون قامی جرگے سے خوبصورت انداز میں خطاب
Ary news سے ایک اہم خبر جسکا یقین نہیں ھورھا
بریکینگ نیوز اے ار وائی سے
قلعہ عبداللہ
میں منشیات فیکٹریز کے خاتمے اور بھنگ کی کاشت کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام اقوام کے قبائلی مشران نے شرکت کی ۔ مذید تفصیلات اے آر وائی نیوز کی اس رپورٹ میں*
جنگ بندی کردی گئی
جنگ بندی کے بعد وڈھ میں دعائے خیر کیا جارہاہے اللہ پورے بلوچستان بلکہ پورے پاکستان میں امن قائم کریں امین
"میں ایک لاکھ افراد کا مذہبی پیشوا تھا۔ 15 برس سے کلیسا میں بطور پادری خدمات سر انجام دیتا رہا۔ کلیسا کے ساتھ ہی رہائش تھی۔ پھر ایک خواب دیکھا، وہی خواب پھر بار بار دیکھا۔ مجھے حکم دیا گیا کہ اپنے لوگوں کو سفید لباس پہناو۔ میں نے سوچا کہ سفید لباس تو مسلمانوں کی نشانی ہے۔ بس اشارہ سمجھ گیا۔ میں نے اپنے تمام پیروکاروں کے ہمراہ کلمہ شہادت پڑھ لیا۔" إبراهيم ريتشموند
چند روز جنوبی افریقہ کی ویڈیو لگائی تھی، جس میں پادری سمیت چرچ کے تمام سینکڑوں پیروکار بیک وقت کلمہ پڑھ رہے تھے۔ تو یہ صاحب ہیں، اس چرچ کے پادری، جن کی وجہ سے پورا کلیسا ایمان لے آیا۔ اب یہ حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ میں پہنچ چکے ہیں۔ ارض مقدس پر قدم رکھ کر ہی ابراہیم صاحب سجدہ ریز ہوگئے۔ عرب چینل کو انٹرویو ملاحظہ فرمایئے۔
مولوی محمد شریف صاحب یو شائستہ بیان