*بریکنگ نیوز*
*میلسی پولیس تھانہ سٹی کی حوالات میں بند طلحہ یوسف اچانک ہارٹ اٹیک سے فوت ہوگیا
جبکہ ورثاء نے پولیس پر الزام لگایا ھے کہ طلحہ یوسف کو پولیس نے تشدد کر کے قتل کیا ھے اور ورثاء نے کالونی چوک بلاک کردیا اطلاع ملتے ھی ایس ڈی پی او میلسی رانا ندیم اقبال موقع پر پہنچ گئے ورثاء سے کامیاب مزاکرات کے بعد کالونی چوک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ھے۔*
*ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی صفدر حسین جوئیہ اور تفتیشی آفیسر اے ایس آئی زمان کو معطل کردیا گیا ھے*
1787 کی کال شہری کو مہنگی پڑ گئی ضلع وہاڑی DPO منصور امان سے شہری کی روتے ہوے التجا DSP صدر سرکل نے درخواست گزار سے
ملزمان کو بیوی دینے کا کہ دیا
#usmanmj #NewsUpdate #PunjabPolice #Vehari Punjab Police Pakistan Mansoor Aman ᴘsᴘ Syed Safdar Shah Taunsa Police Mandi Bahauddin Police Bahawalnagar Police Kasur Police Okara Police Vehari police Unofficial
میلسی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے برعکس میلسی سے لاہور ملتان اور دیگر شہروں میں جانے والی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ ہوسکی بلکہ زائد کروائے وصول کئیے جارہے ہیں
رپورٹ مہر محمد احمد مٹھو
چڑھ دی جوانی چھوٹی سی عمر خوبصورت نوجوان پانچ وقت کا نمازی رمضان کے پورے روزے رکھتا تھا اعتکاف پر بیٹھتا تھا عشاء کی نماز پڑھ کے دوستوں کے ساتھ کبڈی کا میچ دیکھنے کے لیئے جارہا تھا کہ 4 دوست موٹر سائیکل سمیت نہر میں گر گئے۔3 دوست نہر سے نکل آئے لیکن سفیان نہر میں ڈوب گیا دوسرے دن جا کر سفیان کی نعش ملی ۔پورے علاقے میں غم کی فضاء ۔پورا علاقہ غم میں نڈھال ۔ سفیان جب عشاء کی نماز پڑھ کر گھر ایا تو سفیان نے اپنے والد کو کہا کے ابو جی میں کبڈی کا میچ دیکھنے جا رہا ہوں ۔ سفیان کے ابو نے کہا کے پت نہ جا ۔ سفیان کی چند دن پہلے کی تصویر اور سفیان کے آخری دن کے مناظر ۔ اللہ پاک سفیان کے والد مقصود چوہان کو اور گھر والوں کو 421 والوں کو اور 417 والوں اور پورے علاقے کو صبر دیں ۔ یاد رہے کے سفیان کے ماموں 417 ای بی میں رہتے ہیں
امیر حمزہ جو کہ بستی ممراواں والے کا رہائشی تھا آج صبح ڈھمکی نہر میں چھلانگ لگا دی گھر پر معمولی جھگڑا ہوا
اسلام آباد سبزی منڈی میں میلسی کا چرچہ خدا کا خوف کرو میلسی والو پھر کہتے ہیں اے اللہ ہماری فصلوں کو محفوظ رکھ
ملتان میں سبزی منڈی کی بیک سائیڈ پر آسمانی بجلی گری۔ جانی نقصان کی تو ابھی تک کوئی اطلاع نہیں البتہ ٹرکوں کی ایک لائن جل کر ختم ہو گی
*صحافی کا کام صرف عوام کی آواز حکام بالا تک پہنچانا ہے! باقی صحافی کا عوام سے کچھ لینا دینا نہیں*🤔*
کشمور سے کچہ کے علاقہ میں آپریشن کے دوران میلسی کے نواہی علاقہ مترو سے اغواء کیا گیا 42سالہ شخص بازیاب کروا لیا
*کراچی:اجمیر گوٹھ 36 لیاری میں بدبخت بیٹا ایاز پثھان اپنی بیوی کے ہمراہ اپنی والدہ پر تشدد کررہا ہے،ویڈیو تفصیل نیوز کو موصول،اعلیٰ پولیس حکام ایکشن لیں* 🔻