Azadar_E_Hussain Azadari Network

Azadar_E_Hussain Azadari Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azadar_E_Hussain Azadari Network, Video Creator, Caloni chok Mailsi, Mailsi.

ہمارا یہ چینل صرف عزاداری کو فروغ یعنی بڑھانے کے لیے بنا ہے آپ عزاداریِ امام حسینؑ کو بڑھانے میں ہماری مدد کریں ہمارے چی...
15/01/2021

ہمارا یہ چینل صرف عزاداری کو فروغ یعنی بڑھانے کے لیے بنا ہے آپ عزاداریِ امام حسینؑ کو بڑھانے میں ہماری مدد کریں ہمارے چینل کو Subscribe کریں اور بیل لائک کو دبائیں ہماری ہر نئی ویڈیو دیکھیں اور ذکرِ حسینؑ میں شریک ہوں
آپ کا بہت شکریہ🙏🙏🙏👉
شمع سے شمع جلتی رہے یہ سلسلہ جاری رہے❤❤❤
🙏🙏ہم رہیں یا نہ رہیں یہ عزاداری رہے❤Inshallah
❤❤❤Rizvi Brotherٰs❤❤❤
https://youtube.com/channel/UCKedUsPMWqiChH2F_HiM95g
🙏

 🙏Thanks_To_All_Friends❤
10/01/2021

🙏Thanks_To_All_Friends❤

تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے 🙏
06/01/2021

تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے 🙏

جلیﷻکی عظمت کے زین آجا ولی بدروحنین آجارسولﷺدل کے قرارآجا بتول(ع)آنکھوں کے چین آجا کبھی کراچی کبھی کوٸٹہ قدم قدم کربلا ب...
05/01/2021

جلیﷻکی عظمت کے زین آجا ولی بدروحنین آجا
رسولﷺدل کے قرارآجا بتول(ع)آنکھوں کے چین آجا
کبھی کراچی کبھی کوٸٹہ قدم قدم کربلا بنی ہے
یزیدیت جنگ کر رہی ہے حجاب والے حسین(ع)آجا🙏🙏
🙏🙏🙏🙏🙏
#التماس-دعا براٸے شہداٸے ہزارہ برادری و شہداٸے ملت جعفریہ🙏

شہدائے ہزارہ کے لیے اپنی آواز اُٹھائیں

کیونکہ پاکستان کا یہ واحد قبیلہ ہے جو بائیس سال سے مسلسل مارے اور زبح کیے جارہے ہیں اور اِن کا واحد قصور یہ ہے کہ انکا تعلق شیعانِ علی علیہ السلام سے ہے.

یہ بھی ہماری طرح انسان ہیں اور انکا درد محسوس کیجیے اور اِن کے حق میں آواز اُٹھائیں کیونکہ ہاتھ پیر باندھ کر ذبح ہونا اتنی درد ناک کیفیت ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتی اور اللہ جانے اِن شہدا کے لواحقین کے دلوں پر کتنے خنجر چل رہے ہونگے.

15/08/2020
29/03/2020

کچھ ایسے سلیقے سے عطاء کرتا ہے غازی ( ع)
دنیا یہ سمجھتی ہے کہ خدا (ج) بانٹ رہا ہے⁦⁦🙋🏻‍♂️⁩
🙏👈
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُيَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ۴💕
مولا عباس علمدارؑ کی آمد تمام مومنو کو مبارک ہو💕👉
برادرِ محترم آفتابِ پاکستان شاعرِ آل عمران ذاکر سید کمیل حیدر رضوی آف میلسی💕👉

29/03/2020

برادرِ محترم آفتابِ پاکستان شاعرِ آل عمران ذاکر سید کمیل حیدر رضوی آف میلسی💕👉
🙏👈

فطرس تُجھے پرواز کی جلدی ہی پڑی تھیورنہ علی اصغرؐ ع تجھے جبریلؐ بناتے🙏بے شک اللہ جیسے چاہے نواز دے اور جیسے چاہے چھین لے...
16/02/2020

فطرس تُجھے پرواز کی جلدی ہی پڑی تھی
ورنہ علی اصغرؐ ع تجھے جبریلؐ بناتے🙏
بے شک اللہ جیسے چاہے نواز دے اور جیسے چاہے چھین لے۔
انشاءلله بانی کی حیثیت سے حاضری ہوگی
مومنو سے شرکت کی بھر پور اپیل ہے💕👉

11/01/2020

آفتابِ پاکستان شاعر آل عمران ذاکر سید کمیل حیدر رضوی اف میلسی

10/01/2020

شاعر آل عمران ذاکر سید کمیل حیدر رضوی آف میلسی
Share TOo All Friends💕👍

10/01/2020

شاعر آل عمران ذاکر سید کمیل حیدر رضوی آف میلسی 💕💕💕💕

Plz Like This Page And Must Share💕
09/01/2020

Plz Like This Page And Must Share💕

Plz Like this Page And Must Share💕
09/01/2020

Plz Like this Page And Must Share💕

Address

Caloni Chok Mailsi
Mailsi

Telephone

+923137937737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadar_E_Hussain Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Mailsi

Show All