Always Trust On ALLAH

Always Trust On ALLAH ✳️الحمداللّٰه‎ ✳️

25/06/2023
18/06/2023

Today my work 👍

22/05/2023

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

اینکر پوچھتی ہیں :  آدھے گھنٹے کے پورے انٹرویو کے دوران ایک بار آنکھ اٹھا کر آپ نے میری طرف نہیں دیکھا  آخر اسکی وجہ کیا...
18/05/2023

اینکر پوچھتی ہیں : آدھے گھنٹے کے پورے انٹرویو کے دوران ایک بار آنکھ اٹھا کر آپ نے میری طرف نہیں دیکھا
آخر اسکی وجہ کیا ہے ؟
وہ جواب دیتا ہے اس میں کیا نئی بات ہے بی بی شریعت نے مجھے تمہیں پردہ کرنے کا ٹھیکہ نہیں دے رکھا
لیکن مجھے نظر نیچے رکھنے کا حکم ضرور دے رکھا ہے
تمہارے سر پر دوپٹہ میرے فرائض میں شامل نہیں ہے ،لیکن اپنی نگاہ سنبھالنا میرے فرائض میں شامل ہے
یہ تمہاری توہین کا مسئلہ نہیں ،بلکہ میرے شریعت کا پابند ہونے کا مسئلہ ہے
افغان وزیر خارجہ مولانا امیر خان متقی ،

*گرمی کا موسم کافی حد تک شُروع ہو چکا ہے* *اپنے گھر کے مناسب جگہ پر اللّہ تعالیٰ کی   اس مخلوق  کے* *لئے پانی کا  انتظام...
15/05/2023

*گرمی کا موسم کافی حد تک شُروع ہو چکا ہے*
*اپنے گھر کے مناسب جگہ پر اللّہ تعالیٰ کی اس مخلوق کے*
*لئے پانی کا انتظام کیجئے...!!*🙏

13/05/2023

Nice 👍

13/05/2023
اختلاف اپنی جگہ لیکن اس سے زیادہ رش تو لاہور کی گلیوں میں ہو تا ہے 🤣
13/05/2023

اختلاف اپنی جگہ لیکن اس سے زیادہ رش تو لاہور کی گلیوں میں ہو تا ہے 🤣

09/05/2023
09/05/2023
💡💡💡💡💡🤗🤗🤗😋😋😋
08/05/2023

💡💡💡💡💡🤗🤗🤗😋😋😋

یہاں پر ہر چیز ختم ہوتی ہے ، پیسہ ، وقار ،عزت ،اکڑ ،غرور، نفر ت اور منصب اور صرف عمل باقی رہتا ہے!!!💯اللّٰہ ہمارا خاتمہ ...
06/05/2023

یہاں پر ہر چیز ختم ہوتی ہے ، پیسہ ، وقار ،عزت ،اکڑ ،غرور، نفر ت اور منصب اور صرف عمل باقی رہتا ہے!!!💯
اللّٰہ ہمارا خاتمہ ایمان پر نصیب فرمائے!!
آمین ثم آمین 🤲

 #عشـــق "بھـــی" کیـــا "عجـــیبـــ  #بیمـــاری" ہـــے.........!!!  #زندگـــی" ہمـــاری "ہـــے اور  #طـــلبـــ "تمہـــا...
06/05/2023

#عشـــق "بھـــی" کیـــا "عجـــیبـــ #بیمـــاری" ہـــے.........!!!
#زندگـــی" ہمـــاری "ہـــے اور #طـــلبـــ "تمہـــاری" ہـــے...!!!

Nice 👍👍🤠
06/05/2023

Nice 👍👍🤠

میں 2000 روپے کا ہیلمٹ ہوں آپ کے سامنے میری چھوٹی سی اوقات ہے لیکن کل میں نے ایک خاندان کی جان بچائی ہے۔ جب کوئی بیٹا مر...
06/05/2023

میں 2000 روپے کا ہیلمٹ ہوں آپ کے سامنے میری چھوٹی سی اوقات ہے لیکن کل میں نے ایک خاندان کی جان بچائی ہے۔

جب کوئی بیٹا مرتا ہے تو پورا قبیلہ ایک دفعہ تباہ ہو جاتا ہے۔ ماں باپ کا خیال رکھتے ہوئے مجھے اپنے پاس رکھیں

میں آپ کا محافظ ہوں مجھے دورانِ سفر ضرور استعمال کریں۔🙏

Pakistan odis ranking no 1 all world 👏👏
06/05/2023

Pakistan odis ranking no 1 all world 👏👏

‏پکی گندم سے اپنے رزق وصول کرنے آئی ایک چڑیا۔  🦋
06/05/2023

‏پکی گندم سے اپنے رزق وصول کرنے آئی ایک چڑیا۔ 🦋

06/05/2023

Good morning
🌄🌄
To All Friend
🥰🥰

Pakistan won by 7 wickets
05/05/2023

Pakistan won by 7 wickets

05/05/2023
05/05/2023

Good Night
🌉🌆
To All Friend
🥰🥰

پاکستان کو نمبر 5 کا Odis میں پلئیر نہیں مل رہا تھا۔۔۔ محمد رضوان نے دو میچ نمبر 5 پر آ کر فنش کیئے ہیں۔ ان کو 5 نمبر پر...
05/05/2023

پاکستان کو نمبر 5 کا Odis میں پلئیر نہیں مل رہا تھا۔۔۔ محمد رضوان نے دو میچ نمبر 5 پر آ کر فنش کیئے ہیں۔ ان کو 5 نمبر پر پرمنٹ کیا جائے۔۔۔ 4th پر عبداللہ شفیق کو مزید ایک میچ دیا جائے۔۔۔ اور 6th نمبر پر سلمان آغا کو مزید موقع دیا جائے۔ 7th پر محمد نواز کو ایک مزید ایک میچ دینا چاہیے پھر 4th اور 5th میچ میں افتخار احمد کو 7thنمبر کھیلانا چاہیے۔

05/05/2023

🇳🇪1۔ دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔

2۔ دنیا میں سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتےہیں۔

3۔ دنیا میں سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتےہیں۔

4۔ انڈیا میں کم از کم 2 کروڑ لوگ چوہے کھاتے ہیں۔

5۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ہوتی ہے۔

6۔ انڈیا کی 70 فیصد آبادی کے پاس بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں۔

7۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضاء انڈین بیچتے ہیں۔ انڈیا دنیا کا واحد ملک ہے کہ گاؤں کے باہر اشتہار لگا ہوتا ہے کہ اس گاؤں میں ہر بندے کا گردہ برائے فروخت ہے۔

8۔ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے بھی انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔ جہاں فٹ پاتھون پر پورے پورے خاندان بستے ہیں۔

9۔ غربت کے ہاتھوں دنیا میں سب سے زیادہ خود کشیاں انڈیا میں ہوتی ہیں۔

10۔ بھارت پر 500 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ ہے۔

11۔ انڈیا کے پاس 377 ارب ڈالر کے ذر مبادلہ کۓ ذخائر ہیں جو اس کے اپنے نہیں بلکہ 8 فیصد کی شرح سود پر جمع بینکوں سے لی گئی رقوم ہیں۔ بھارتی معیشت ہوا میں کھڑی ہے۔

12۔ بھارت کے 29 میں سے 22 صوبے آزادی مانگ رہے ہیں۔ کم از کم 100 پرائویٹ افواج بھارتی حکومت کے خلاف برسرپیکار ہیں۔

13۔ انڈیا کے کم از کم 40 فیصد حصے پر انڈیا حکومت کی رٹ تقریباً ختم ہو چکی ہے۔

14۔ بھارت کے مختلف صوبوں میں پاکستانی🇵🇰 جھنڈے لہرانا معمول ہے۔

15۔ دنیا میں پڑوسیوں کے ساتھ سب سے زیادہ سیز فائر کرنے والا ملک بھارت ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ کس قدر برا پڑوسی ہے۔

16۔ کارگل جنگ کی وجہ سے انڈیا کے این اے 32 طیارے گراؤنڈ ہو چکے ہیں جن کی اپ گریڈینش کے لیے یوکرین سے معاہدہ کیا گیا ہے۔

17۔ کارگل جنگ میں انکی 200 انتہائی مہنگی سٹیٹ آف دی آرٹ بوفرز توپیں تباہ ہو چکی ہیں اور دو آرمڈ ڈیوژن ناکارہ۔

18۔ دنیا میں سب سے زیادہ ایڈز بھارت میں پھیل رہا ہے۔ بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایڈز کے مریضوں کی باقاعدہ ٹرین چلتی ہے۔

19۔ بھارت کے 80 فیصد پل 100 سال سے زیادہ پرانے ہیں۔

20۔ بھارت میں بچیوں کو ماؤوں کے پیٹ میں قتل کرنے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

ہمارے کچھ لوگ روتے رہتے ہیں کہ

کہ انڈیا ہم سے آگے نکل گیا، " ہم انڈیا سے کیوں الگ ہوئے۔ "
کی گردنیں کاٹی جاتی ہیں۔ وہ کسی کو نظر نہیں آتی۔

*ھمیں پاکستان کی قدر کرنی چاہیے🇵🇰.*
*ھمیشہ مثبت سوچئے۔*

*رمضان میلسی آلہ ۔*

Address

Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Always Trust On ALLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Always Trust On ALLAH:

Videos

Share


Other Digital creator in Mailsi

Show All