Sar e Aam_Balochistan

Sar e Aam_Balochistan its against the faver of natives.

بیوگا سرکاری ملازمین کیلے خوشخبری ۔فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان نے ڈی ار اے پندرہ فیصد الاونس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
12/05/2022

بیوگا سرکاری ملازمین کیلے خوشخبری ۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان نے ڈی ار اے پندرہ فیصد الاونس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

05/10/2021

Today sare aam

31 May 1935 earthquake in Quetta about to 7.7.
31/05/2021

31 May 1935 earthquake in Quetta about to 7.7.

20/04/2021

This is not a state of madina.

20/04/2021
16/02/2021
01/02/2021

🙁🙁

خون جما دینے والی سردی میں 4 راتوں سے اپنے باپ، بھائی اور بیٹوں کی ذبح شدہ لاشوں پہ رونے والی مائوں بہنوں کے درد کو سمجھ...
07/01/2021

خون جما دینے والی سردی میں 4 راتوں سے اپنے باپ، بھائی اور بیٹوں کی ذبح شدہ لاشوں پہ رونے والی مائوں بہنوں کے درد کو سمجھنے کے لیئے شیعہ ہونا ضروری نہیں ضمیر کا زندہ ہونا ضروری ہے. ........!!!!! ‏اکلوتا بھائی چھ بہنوں، اپنی اہلیہ، دو بیٹیوں اور بوڑھے والد کا واحد کفیل تھا‘’اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لےہمارے خاندان میں جنازہ اٹھانے والا کوئی مرد نہیں بچا ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں
کے جنازے خود اٹھائیں گے...!

کوٸٹہ سی ٹی ایس پی کے تحت کامیاب امیدواروں کے آرڈر میں تاخیر کے باعث بلوچستان بھر سمیت ضلع قلعہ عبداللہ کے نوجوانوں کے ک...
20/10/2020

کوٸٹہ سی ٹی ایس پی کے تحت کامیاب امیدواروں کے آرڈر میں تاخیر کے باعث بلوچستان بھر سمیت ضلع قلعہ عبداللہ کے نوجوانوں کے کوئٹہ اسمبلی کے سامنے احتجاج ناہل صوباٸی حکومت اور ناہل وزیراعلیٰ جام کمال سے نوٹس لینے کی اپیل

شکریہ اسفندیار صاحب اور لانگ مارچ کے شرکاء عوام کا ایک مطالبہ نمبر 13 حل کمشنر ژوب ڈویژن اپنے پرانے دفتر منتقل ہوگئے ۔ ع...
20/10/2020

شکریہ اسفندیار صاحب اور لانگ مارچ کے شرکاء عوام کا ایک مطالبہ نمبر 13 حل کمشنر ژوب ڈویژن اپنے پرانے دفتر منتقل ہوگئے ۔ عوامی حلقے

جلسه عام 25 OCTOBER QUETTA
20/10/2020

جلسه عام
25 OCTOBER QUETTA

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 21 اکتوبر کوفائنل راؤنڈ کا  شاندار افتتاح  وزیراعلی بلوچستان کریں گے۔افتتاٸ...
20/10/2020

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 21 اکتوبر کوفائنل راؤنڈ کا شاندار افتتاح وزیراعلی بلوچستان کریں گے۔

افتتاٸی میچ افغان کلب چمن اور بلوچ کلب کوئٹہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ کے سبزہ زار میں سترہ سال کے بعد ہوگا فٹبال کا جشن
(ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) 17 سال بعد کوئٹہ کے میں فٹبال کا بڑا ٹورنامنٹ ہونا خوش آئیند ہے۔ آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2020 کے فائنل راؤنڈ کا افتتاح وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی 21 اکتوبر کو ایوب اسٹیڈیم میں کریں گے۔ جس میں پورے ملک سے تمام صوبوں سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹ اور م پاکستان آرمی، ایئرفورس، نیوی، کے آر ایل، کے پی ٹی،سمیت دیگر شرکت کریں گے۔ اس ایونٹ کی پری کوالیفائنگ راؤنڈ کی بلوچستان کی چار بہترین ٹیمیںوں کے علاوہ اسپورٹس بورڈ، ہزارہ اسٹار، اور دیگر کئی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ کا افتتاح انشاءاللہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی فٹبال کو کک لگا کر کریں گے۔ ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے مطابق تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔
محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کی پوری ٹیم سیکرٹری اسپورٹس میر عمران گچکی اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دورا بلوچ کی قیادت میں اس کو کامیاب بنانے کے لئے مصروف عمل ہے۔

Address

Mach

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sar e Aam_Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category