Lundkhwar News لوندخوڑ نیوز

Lundkhwar News لوندخوڑ نیوز This is Official page of Lund khwar News.دہ لامدہ خوڑ غگ (لوندخوڑ کی آواز)

12/02/2025

مولانا حافظ فقیر محمدصاحب کا دستار ختم بخاری سے فراغت کے موقع پر معززین علاقہ کی مبارکبادی کا سلسلہ جاری

09/02/2025
04/02/2025

پبلک میسج: Public awairness message
محترم والدین کوشش کریں کہ اپنے بچوں کو گھر سے جاتے اور آتے وقت پوچھا کریں اور ان کی نگرانی کریں کیونکہ حالات بہت نازک ہیں، انسانوں کی شکل میں درندے جگہ جگہ پھرتے ہیں۔

شَبِ_مِعراج_کی_مبارک_رات الحمدللہ! رات 27 جنوری 2025 (27 رجب) وہ مقدس رات ہے جسے شَبِ مِعراج کہا جاتا ہے، وہ رات جب ہمار...
27/01/2025

شَبِ_مِعراج_کی_مبارک_رات
الحمدللہ!
رات 27 جنوری 2025 (27 رجب) وہ مقدس رات ہے جسے شَبِ مِعراج کہا جاتا ہے، وہ رات جب ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔
یہ رات اللہ سے قریب ہونے، گناہوں سے معافی مانگنے، اور اپنی دعاؤں کو قبول کروانے کا بہترین موقع ہے.اے اللہ ہمارےتمام گناہوں کو مٹا دے،بیماروں کو شفا دے،ہماری تمام جائز خواہشات پوری فرما آمین۔

27/01/2025

تھانہ لوند خوڑ ایس ایچ او شفیع آللہ خان کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں لڑکے سے بدفعلی میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا گیا۔ اس کامیاب کارروائی پر تھانہ لوند خوڑ کے ایس ایچ او شفیع آللہ خان اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی فرض شناسی اور عوام کے تحفظ کے لیے کی جانے والی محنت واقعی قابل تعریف ہے۔ ہم پر امید ہیں کہ انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے ان مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا گھناؤنا جرم کرنے کی جرات نہ کر سکے۔
ویلڈن لوند خوڑ پولیس! آپ کی کارکردگی ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔
۔۔
منجانب۔۔۔لوندخوڑ پریس کلب ۔

😢یہ تنخواہ ایک آدمی نہیں، بلکہ 100سےزائدنمازی مل کر امام صاحب کویہ تنخواہ دیتے ہیں۔۔۔سلام تو بنتا ہےایسے نمازیوں کو۔۔۔مو...
21/01/2025

😢یہ تنخواہ ایک آدمی نہیں،
بلکہ 100سےزائدنمازی مل کر امام صاحب کویہ تنخواہ دیتے ہیں۔۔۔
سلام تو بنتا ہےایسے نمازیوں کو۔۔۔مولویوں کو۔۔مدرسے کے مہتمم کو۔۔
کیا امام مسجد کے بیوی بچے نہیں ہوتے،کیا اس کو گھر کے لئے اخراجات کی ضرورت نہیں ہوتی،خدا را اپنے امام مسجد کا خیال کیا کریں۔۔۔۔۔۔خدا راہ احساس کریں۔

لوند خوڑ گاؤں کریم آباد گلمیرہ کےحکیم محمد نور اکبر ، حکیم معراج اکبر ،حکیم شفیق اکبر  کے والد محترم مولانا اکبر خان وفا...
18/01/2025

لوند خوڑ گاؤں کریم آباد گلمیرہ کےحکیم محمد نور اکبر ، حکیم معراج اکبر ،حکیم شفیق اکبر کے والد محترم مولانا اکبر خان وفات پاچکے ہیں ۔ جسکا نماز جنازہ آ ج بہ تاریخ 18 جنوری 2025 بروز ہفتہ بہ وقت 02:00 بجے بعد از نماز ظہر اپنے آبائی علاقے نزد شہیدانو مقبرہ میں ادا کی جائے گی ۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہے ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔

مادرعلمی جامعہ دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ پر 2کروڑ روپی قرضہ ہیں۔مخیر حضرات صدقہ جاریہ کی نیت سے اپناتعاون فرماٸیں۔ ...
14/01/2025

مادرعلمی جامعہ دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ پر 2کروڑ روپی قرضہ ہیں۔
مخیر حضرات صدقہ جاریہ کی نیت سے اپناتعاون فرماٸیں۔
اکاؤنٹ نمبر۔ 0010040830070017
برانچ کوڈ. 0374
الائیڈ بینک شیرگڑھ

06/01/2025

دا لوندخوار دا سینوں دا محلے دا ریاض احمد ،میراج محمد ،طاہر محمد والدہ پہ حق رسید یلے جنازہ با ۲ بجے دا لوندخور پا جنازگا کے ادا کیگی

سال کے اختتام پر لوندخوڑ نیوز کے تمام چاہنے والوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا۔دعا ہے کہ یہ سال نو آپ اور آپ...
31/12/2024

سال کے اختتام پر لوندخوڑ نیوز کے تمام چاہنے والوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا۔دعا ہے کہ یہ سال نو آپ اور آپ کی فیملی کے لئے ڈھیر ساری خوشیوں اور کامیابیوں کا سبب بنے۔خوشیاں بانٹیں اور اپنے چہروں کو ہمیشہ پر مسرت رکھیں کیونکہ آپ ہے تو سب کچھ ہیں۔ہمیں اپنی دعاوں میں یاد رکھیے۔
اپنا پیارا نام اور علاقے کا نام کومینٹ کریں۔
ہر سال آتا ہے ہر سال جاتا ہے
آپ کو اس سال میں وہ سب کچھ ملے جو آپ کا دل چاپتا ہے
Abdullah khan MD Lundkhwar news

15/09/2024

لوندخوڑ گلمیرہ شاہد پیٹرول پمپ کے سامنے سرکاری پائپ لیک ہوا ہے جو کہ خطرے کا باعث بن چکا ہے۔متعلقہ محکمے سے گزارش ہے کہ اس کو فوری مرمت کی جائے۔

بابرعلی ولد اکبر علی سکنہ قاٸد اباد گلمیرہ کا رہایشی ہے اور اج گھر سے صبح سکول جاتے ھوئے لاپتہ ھوا ھے باخبر ذرائع کے مطا...
03/09/2024

بابرعلی ولد اکبر علی سکنہ قاٸد اباد گلمیرہ کا رہایشی ہے اور اج گھر سے صبح سکول جاتے ھوئے لاپتہ ھوا ھے باخبر ذرائع کے مطابق پشاور نمک منڈی میں دیکھا گیا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ھو برائے مہربانی ان نمبروں پر رابط کر یں03442600000=03439169630

تصویر میں دیکھنے والا یہ یتیم بچہ صبح 7 بجے سے اپنے باپ کا لاش سڑک پہ  رکھ کر شام 7 بجے تک انصاف کی بھیک مانگتا رہا۔واقع...
08/08/2024

تصویر میں دیکھنے والا یہ یتیم بچہ صبح 7 بجے سے اپنے باپ کا لاش سڑک پہ رکھ کر شام 7 بجے تک انصاف کی بھیک مانگتا رہا۔
واقعہ:
لوند خوڑ کے علاقے "سبحان شاہ بابا" کا ٹرانسفارمر جو کہ کئی دنوں سے خراب تھا ,بار بار واپڈا والوں کو بتایا گیا۔
کئی دنوں تک واپڈا والوں کی منتوں سے جب کام نہ بنا تو"عربستان"نامی یہ شخص نے مجبور ہو کر اور اپنے بچوں کو اس تپتی گرمی سے بچانے کے لیے خود ہی اپنی بجلی ٹھیک کرنے کی کوشش کی۔جس کا انجام یہ ہوا۔ یتیم بچے کا مطالبہ تھا کہ جو لوگ اس وقت ڈیوٹی پہ تھے دفتر میں فری بیٹھنے کے باوجود آنے سے انکار کر رہے تھے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

اتنے مہنگے یونٹس اور بجلی بلوں کے ظالمانہ ٹیکس کے باوجود واپڈا والے وقت کے فرعون بنے ہوئے ہیں, سرکاری تنخواہیں الگ سے اور بجلی یا ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے کے لیے لوگوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ بار بار انکی منتیں کرنے کے باوجود یہ لوگ آنے کی زحمت نہیں کرتے۔پھر لوگ مجبور ہو کر ایسے اقدام کرتے ہیں۔
اللہ پاک اس کی مغفرت نصیب کریں اور اولاد اور خاندان والوں کو صبر جمیل دے۔

Address

School Road Lundkhwar
Lund Khwar
23130

Telephone

+923139584218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lundkhwar News لوندخوڑ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lundkhwar News لوندخوڑ نیوز:

Videos

Share