Nazar kakar

Nazar kakar Want to make more entrepreneurs in Pakistan.

02/03/2024

انسان ساری زندگی اچھے دنوں کی تلاش میں رہتا ہے اور آخر میں اسے پتا چلتا ہے کہ اچھے دن وہی تھے جو گزر گئے 🥀🖤

20/02/2024

کاميابي پر تیاره نه ميلاوېږي

18/02/2024

کسی سے بھی حد سے زیادہ محبت کی امید مت رکھنا کیونکہ نہ ملے تو اس سے زیادہ دکھ ہوتا ہے اور ملے تو ہظم نہیں ہوتی !
(نظر کاکڑ)

12/02/2024

بے ظمیر عوام !
لعنتی حکمران 🖐️

#دھاندلی

30/01/2024

دنیا میں جتنی چیزیں دوبارہ آسکتی ہیں
ان کو لیکر کبھی ٹینشن نہیں لینا چاہیے 🥀

کچھ نہیںبس اپنے لیڈروں کو شاباش دینا تھا کہ بڑا کچھ کر گئے ہیں وہ اپنی قوم کے لئے 🖐️
27/01/2024

کچھ نہیں
بس اپنے لیڈروں کو شاباش دینا تھا کہ بڑا کچھ کر گئے ہیں وہ اپنی قوم کے لئے 🖐️

21/06/2023
16/06/2023

ناقابل عزت لوگوں کو عزت دینا خود کی توہین کرنا ہے ۔🤍
(نظر کاکڑ)

11/06/2023

زندگی اتنی غمگین نہیں ہوتی جتنا ہم خود اسے بناتے ہیں کیوں کے ایک غم کی خاطر ہم کہیں خوشیوں کو قربان کر دیتے ہیں ۔
(نظر کاکڑ )

07/06/2023

بچے کے رزلٹ کارڈ پر Fail کی بجائے Try again لکھ دیا جائے تو وہ معاشرے اور سکول دونوں کی شرمندگی سے بچ سکتا ہے ۔ اور دوبارہ محنت کرنے میں ہچکچاہٹ بھی محسوس نہیں کرے گا۔
(نظر کاکڑ )

04/06/2023

کچھ پل کی خوشی پانے کے لئے ایک چھوٹا سا بہانہ بھی بہت ہوتا ہے ۔ لیکن غم کو بہانے کی ضرورت نہیں ہوتی وہ خود بہ خود چلے اتھے ہیں۔
( نظر کاکڑ )

01/02/2023

کورنئ مسلئے او دہ اغو وجوہات

24/01/2023

پر زان او سسٹم یقین او محنت ۔
( نظر کاکڑ )

17/01/2023

پہ پشتنہ سیمہ کی دہ شزو تعلیم
( نظر کاکڑ )

11/01/2023

غلط کار غلط وی بیا کے ٹولہ دنیا کوی ھم
( نظر کاکڑ )

07/01/2023

ہس کلہ ھم دہ خپل زوند فیصلے دہ بل چا دپارہ مہ کوئ

Address

Loralai
Loralai

Telephone

+923108218570

Website

https://youtube.com/@nazarmalaal3361

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazar kakar:

Videos

Share