07/11/2023
#گمشدگی
لورالائی کا باشندہ وطن یار ولد ملک احسان اللہ علیزئی 6 نومبر سموار کے روز صبح 9 بجے آئی نائن اسلام آباد سے سکول جاتے ہوئے لاپتہ ہوا ہے جس کی عمر 15 سال ہے گمشدگی کے 24 گھنٹے ہو گئے ہیں جس کی تا حال کوئی خبر نہیں ہے، اسلام آباد پولیس تھانوں میں ایف آئی آر کی درخواست دی گئی ہے لیکن ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں ہوا ہے اور نہ ہی اسلام آباد انتظامیہ نے وطن یار کو ڈھونڈنے میں ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں،اگر اسلام آباد، پنجاب، پشتونخوا، بلوچستان اور جنوبی پشتونخوا کے علاقوں اور بازاروں میں کسی بھی شخص کو ملے تو درجہ ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں، شکریہ
رابطہ نمبر
03337851202
03319040155
03333881828