Shaysta loralai

Shaysta loralai شه ژوند⁦�⁩
(1)

01/02/2024

اسپنی روڈ سی پیک روڈ کارنر پر خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا صرف خود کش حملہ آور مردار ہوا ہے

01/02/2024

....🔥

  ؛؛؛؛🥀السلام علیکم...علانِ مستعفی ناراضگی.....؟   حاجی عبد الباقی ماسٹر اپنے خاندان اور ساتھی سمیت بڑی سوچ و بچار کے بع...
16/01/2024

؛؛؛؛🥀
السلام علیکم...
علانِ مستعفی ناراضگی.....؟
حاجی عبد الباقی ماسٹر اپنے خاندان اور ساتھی سمیت بڑی سوچ و بچار کے بعد حاجی طور کے کاروان سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔علاقے کے سارے عوام جانتے ہیں کہ ہم نے حاجی طور کے ساتھ پچھلے بلدیاتی الیکشن سے ہر پلیٹ فارم پر انُ کا ساتھ دیا ۔اور اُن کے ہر مسئلہ میں انُ کا ساتھ دیا۔
لیکن الیکشن جیتنے کے بعد ان کے اسٹاف سےہر پلیٹ فارم پر ہمیں نظر انداز کیا اور ہمیں اپنے کارکن کی نظر سے نہیں دیکھا ۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ علاقے کے مفاد کےلئے ایک اچھے اور مخلص شخص حضرت مولانا محترم مولوی فیض اللّٰہ صاحب کا چناؤ کیا گیا ہیں.
انشااللّٰہ ہم ہر پلیٹ فارم پر مولانا فیض اللّٰہ صاحب کو ساتھ دینگے.
علاقے کے عوام سے بھی یہی گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور اپنے ووٹ کے ذریعے علاقےکی تقدیر بدلیں۔
شکریہ
نوٹ 1 اور بڑا وکٹ گرگیا..........❤️‍🩹🔥🏁🏁🏁

25/12/2023

✌️
موٹر سائیکل کو ہلا ہلا کر پیٹرول چیک کرنے والی قوم سے اپیل ہے کہ ووٹ دیتے وقت اپنا نمائندہ بھی ہلا ہلا کر چیک کر لینا.

23/12/2023

🥀
آج بتاریخ23/12/2023 کو چمن پرلت میں آل پاکستان ٹرک یونین صدر میر نواب مینگل صاحب پہنچ گیٔے میر صاحب نے کہا کہ آپ لوگ حوصلہ رکئے آج بارہ بجے چمن ڈی سی سے ہمارا میٹنگ ہے انشاللہ میں جلد از جلد کوئی راستہ نکالوں گا پھر میر صاحب نے کہا کے آپ لوگ اپنے پرلت پُرامن طریقے سے کریں ...
اور ہم ٹرک ڈرائیورز سارے چمن انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارا ساتھ دیں اور کوئی نہ کوئی راستہ ڈھونڈے اگر ہمارے آواز کسی نے نہ سونی تو ہم سارے بلوچستان کے مین شاہرہ روڈ بلاک کردینگے 🔥👏

22/12/2023

لــورالائـی میں ہلکی ہلکی بارش
موسم زبردست 🥀

19/12/2023

🥀🔥
لورالائی کے مشہور شخصیت سردار عبدالحمیـد حمزازئی کے بھائی پیارے ماما اسسٹنٹ ڈائریکٹر سردازادہ انجینئر خلیل الرحمٰن حمزازی کے شادی کے تقریب کے پروگرام کے کچھ جھلکیاں آئیے اس چھوٹے سے ویلاگ میں دیکھے اور اپنے دوستوں سے شیئر کریں ❤️🔥✌️

19/12/2023

معلوم زرائع کے مطابق
ضلع لورالائی جمعیت علمائے اسلام کیلئے
مولانا فیض اللہ صاحب کے نام پر اتفاق کچھ دیر میں فیصلہ آجائے گا۔

19/12/2023

🥀اپیل ہے بالا حُکام سے کہ یہ جو چمن میں غیر ضروری پرلت ہیں اس پرلت میں ڈرایئور لوگوں سے بہت ظلم ہوتا جارہاہے ڈرایئور حضرات بے گھر ہے اور نہ خوراک ہے نہ نماز نہ کچھ نہ کچھ اس پرلت میں رات کے وقت گاڑیوں کے بیٹریاں چوری ہوتا ہے پرلت کے مشر حضرات کہتے ہیں کہ ہم لوگ پری مفت خوراک دیتے ہیں یہ بات سراسر جھوٹ ہے اور ایک اہم بات یہ ہے کہ رات کے وقت چمن کے جو لغڑی یونین کے اپنے گوریزی ٹریلر اور بڑی گاڑی ہے وہ لوگ خود راستہ دیتا ہے ہر رات چلتے رہتے ہیں کیو اگر وہ اپنے گاڑیوں کو راستہ دیتے ہے اور لورالائی خانوزئی مسلم باغ قلعہ سیف اللہ وغیرہ گاڑیوں کو راستہ نہیں دیتا ہے تو یہ سراسر ڈرایئور لوگوں سے بہت ظلم ہوتا جارہاہے ؟ ؟ ؟

16/12/2023

✌️

زُما بــه تــه یادیـــژی یاره🥀
کــه دہ جنت پــه مِینارو ولاڑه یمـــه 🔥
💌

  🥀کامل خان نامی نوجوان جس کا تعلق سنجاوی کے علاقے بغاؤ سے ہے کل اپنے ایک دوست کے ہاتھوں بےدردی سے قتل ہوا ہے ۔کہا جاتا ...
10/12/2023

🥀
کامل خان نامی نوجوان جس کا تعلق سنجاوی کے علاقے بغاؤ سے ہے کل اپنے ایک دوست کے ہاتھوں بےدردی سے قتل ہوا ہے ۔
کہا جاتا ہے کہ وہ مقامی ہوٹل میں اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا اور پھر ایک دوست اس کو باہر لےکر گیا کچھ دیر بعد گولیاں چلیں جب لوگ ہوٹل کے عقبی سائیڈ پہنچے تو کامل خان خون میں لت پت پڑا تھا ۔

ہمارے ہاں کئ ایسے دردناک واقعات پیش آئے ہیں ۔

والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی کڑی نگرانی کریں ان کے دوستوں کی جانچ پڑتال کریں کہیں وہ دوستوں کے لباس میں کسی بدکار دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائے ۔

اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ۔
آمین😭😭

03/12/2023

🔥🥀
یہ ویڈیو ہر آدمی آخر تک ضرور دیکھیں اور ضرور شئیر کریں ❤️
#شُکــریــہ❤️‍🩹
آنے والے الیکشن کے لیے ہر شخص اس طرح تیار رہیں 🔥

03/12/2023


کـه تاویگی ستا مالدار بــه تری تاویگی🥀

ستا غریب ستا دہ کعبی نــه ســه خبر دی🔥⁦(⁠◔⁠‿⁠◔⁠)⁩

اوس نو گز پر کیشژدہ😜
26/11/2023

اوس نو گز پر کیشژدہ😜

26/11/2023

لورالائی میں
8 فروری 2024 کو ووٹ صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔کودینگے۔
خالی جگہ پور کریں

 🥀.... ُکی سے اپیل ہے کہ ان دونوں فریقوں کے درمیان حق کا فیصلہ دیا جائے....؟
26/11/2023

🥀.... ُکی سے اپیل ہے کہ ان دونوں فریقوں کے درمیان حق کا فیصلہ دیا جائے....؟

26/11/2023

نامعلوم ذرائع
آج رات کو الم بار میں (ذمہ ری ڈبرہ)
پے ٹرکوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں بتایا جارہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں گولیاں برسائی گئی تین یا چار ٹرکوں جلا دیا گیا ہے

  گاڑی کی لائٹس مدھم رکھیں سٹی ٹریفک پولیس لورالائی کی اولین ترجیح 🇵🇰⚔️
22/11/2023

گاڑی کی لائٹس مدھم رکھیں سٹی ٹریفک پولیس لورالائی کی اولین ترجیح 🇵🇰⚔️

18/11/2023


#یادگارِ_ساونڑ_موسیٰ_خیل🔥❤️‍🩹🥀

  ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں...
16/11/2023


ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا پوچھا جائے گا۔۔۔

16/11/2023

سانحہ سریناہوٹل بلوچستان کے عوام کے لیے 9 می سے بھی ذیادہ خطرناک ثابت ہوگا, مستقبل میں ۔۔۔

15/11/2023


افغان مہاجرین کمپائن کے سلسلے میں ڈی ایس پی لورالائی عبدالکریم مندوخیل صاحب کا کٹوی مہاجر کیمپ کے ایک مسجد میں افغان مہاجر کٹوی کیمپ کے تمام مشران سے بہترین اور واضح خطاب. انشااللہ لورالائی پولیس کیجانب سے پھر بھی کوشش ہوگا کہ کسی افغانی کو تکلیف نہیں پہنچے گا......

14/11/2023

🔥🚬
مینه رښتیا ڈېره خــواژه وي🥀
خو هــره خُوله به زینی وا نخلي خوندونه❤️‍🩹

13/11/2023

🔥🥀
⚔️

07/11/2023


ستړی شوی یم د ډمې زمانې نه😕

خرڅوي دې تر مطلبه رابطې دي🔗💕

04/11/2023

🔥
پہلا ال لورالائی مرحوم حاجی فاضل خان مردانزئی جونئیر فٹبال ٹورنامینٹ ایل پی جی گراونڈ لورالائی سپانسر حاجی عبدالقادر مردانزئی
ٹورنامینٹ صـــــدر منان پھٹان

31/10/2023

چي بې مطلبه دي څوک یارشي!
خاوري د پښو یې ښکلوه بــزرګ به وینه🔥.
GraN DosT KaReem JaN ..THe kinG Of LoRalai🔥🥀

30/10/2023

شکایت چې د جفا یې راپه زړه کړم
هغه شوخ په رپ د سترګو کښې معصوم شي....
🔥🥀

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaysta loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Loralai media companies

Show All

You may also like