Loralai News لورالائی نیوز

Loralai News  لورالائی نیوز لورالائی نیوز Loralai News

23/12/2024
 : بوائز ڈگری کالج لورالائی کے پرنسپل شہید محمد یوسف کدیذئی صاحب کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 30 نومبر دن 01 بجے کلی اوریا...
29/11/2024

: بوائز ڈگری کالج لورالائی کے پرنسپل شہید محمد یوسف کدیذئی صاحب کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 30 نومبر دن 01 بجے کلی اوریاگی نیچھے کلی خنکی سائیڈ قبرستان میں ادا کی جائیگی. شہید پروفیسر یوسف صاحب سرجن ڈاکٹر بہادر، ایم ایم ڈی افیسر جہانگیر کدیزئی، پروفیسر طاہرشاہ (بی آر سی)، دلاور خان، لورالائی یونیورسٹی کے پروفیسر خالد خان اور ہاشم خان کے بھائی تھے۔

لورالائی:لورالائی پولیس, انٹی نارکوٹکس، لیویز فورس کا بھنگ(چرس) کیخلاف مشترکہ آپریشن ۔۔۔ایس ڈی پی او کلیم اللہ کاکڑ، ڈی ...
31/10/2024

لورالائی:
لورالائی پولیس, انٹی نارکوٹکس، لیویز فورس کا بھنگ(چرس) کیخلاف مشترکہ آپریشن ۔۔۔

ایس ڈی پی او کلیم اللہ کاکڑ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کریم مندوخیل کی زیرنگرانی ایس ایچ او انٹی نارکوٹکس جاوید راؤ، ایس ایچ او پولیس انور جلالزئی اور لیویز فورس کا مشترکہ کاروائی کلی پٹھانکوٹ(گندہ خوژی) میں 4 ایکڑز پر فصل کیا گیا بھنگ(چرس) کاشت کو تلف کردیا گیا۔

لورالاٸی : علاقے کےہر مساٸل اجاگر کرنے والا اورظلم کے خلاف آواز بلند کرنے والا عصمت کامریڈ پولیس کے ہاتھوں سے اج اس حالت...
25/10/2024

لورالاٸی : علاقے کےہر مساٸل اجاگر کرنے والا اورظلم کے خلاف آواز بلند کرنے والا عصمت کامریڈ پولیس کے ہاتھوں سے اج اس حالت میں دیکھ رہا ہوں ، اور ھم کچھ نہیں کہ سکتے ہیں بہت افسوس آپ کی نظر کیا بول رہی ہے ? ? ?

24/10/2024

قلعہ سیف اللہ چوک پر موٹر سائیکل بم دھماکہ۔ حاجی محبوب جوگیزئی سمیت دو افراد زخمی ۔پولیس زرائع
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

قلعہ سیف اللہ کے شہدا و زخمی ہونے والی کی مالی مدد پر محسن بلوچستان کو زبردست خراج تحسین۔تحریر  : محمد حنیف کاکڑ راحت زئ...
07/10/2024

قلعہ سیف اللہ کے شہدا و زخمی ہونے والی کی مالی مدد پر محسن بلوچستان کو زبردست خراج تحسین۔

تحریر : محمد حنیف کاکڑ راحت زئی

پاکستان بھر میں 8 فروری 2024 کو جنرل الیکشن سے ایک دن قبل ضلع قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علماء اسلام کے ضلعی دفتر میں بم دھماکہ ہوا۔ جسمیں تقریباً 10 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔اس سلسلے میں جمیعت علمائے اسلام کے صوبائی امیر و محسن جمیعت بلوچستان اور سینیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب نے متاثرہ خانذانوں کی مالی مدد کیلیے ہر فورم پر اواز بلند کی اور ان کی نمائندگی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔جس کے نتیجے میں اللہ نے مولانا صاحب کو اس کارخیر میں مدد عطا فرمائی اور ان کاوشوں کی بدولت اج حکومت کی جانب سے شہدا کے خاندانوں کو 15 لاکھ اور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو 5, 5 لاکھ روپے کے چیک دئیے گئے۔جمیعت علماء اسلام کے علماء کرام , تمام کارکنان اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس حضرت مولانا عبد الواسع صاحب کو اس قابل فخر کارکردگی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

05/10/2024

قلعہ سیف اللہ میں انوکھا ایوارڈ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ساجد حسین شاہ اور اسکی ٹیم کے بیسٹ ٹیچر سلیکشن لسٹ میں چوکیدار بھی شامل😂🤣

الحمدللہ جمیعت علماء اسلام بلوچستان کے ائندہ پانچ سالوں کے لیے صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالواسع منتخب
24/09/2024

الحمدللہ جمیعت علماء اسلام بلوچستان کے ائندہ پانچ سالوں کے لیے صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالواسع منتخب

لورالائی:- لونی کے علاقے کلی منزکی میں المبار ندی میں فیلڈر گاڑی ڈرائیور سمیت 4 سیلابی ریلے میں بہہ گئی فی الحال صورت حا...
30/08/2024

لورالائی:- لونی کے علاقے کلی منزکی میں المبار ندی میں فیلڈر گاڑی ڈرائیور سمیت 4 سیلابی ریلے میں بہہ گئی فی الحال صورت حال واضح نہیں تلاش کیلئے ان کے عزیر و اقاریب اور اہل علاوہ کے لوگ نکلے ہیں گاڑی قادر ناصر ساکن لورالائی کلی باور کی ہے

26/08/2024

موسی خیل/ راڑہ شم
اب تک کی اطلاعات کےمطابق گزشتہ شب راڑہ شم واقعے میں 22 بے گناہ افراد شہید ہوۓ اور 2 زخمی ہیں۔

اور گاڑیوں کے نقصان کی تفصیل ذیل ہے۔
کاریں: 2
ٹرک: 6
مزدا: 10
پک اپ: 4
ویگن: 2
ٹوٹل : 23 گاڑیوں کو نقصان پہنچا

26-08-2024آج کلسٹر ہیڈ  گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بلوچ کالونی لورالائی جناب عبدالسلام ملازئی نے  کلسٹر کے فیڈر سکولز گورنم...
26/08/2024

26-08-2024
آج کلسٹر ہیڈ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بلوچ کالونی لورالائی جناب عبدالسلام ملازئی نے کلسٹر کے فیڈر سکولز گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیو سگھر اور گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گلفراز درگئی میں بریک اپ کے مطابق ریڈنگ رائٹنگ مٹریل ، فرنیچر ، یونیفارم اور دیگر سامان تقسیم کیا۔

26/08/2024

گزشتہ شب کنگری واقع میں شہید جوکہ ثنااللہ عرف سنک ولد حاجی غازی قوم ناصر نیو باور لورالائی
دوسرے کی شناخت حبیب اللہ ولد جمک قوم ناصر دکی ہے

23/08/2024

لورالائی کے قریب کنوبی ایریا میں معمولی گھریلو رنجش پرفائرنگ ایک ہلاک دو زخمی

لورالائی سے20 کلو میٹر دور کلی کنوبی کے مقام پر گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص محمد حنیف ولد محمد جان قوم ناصرجاں بحق
لورالائی فائرنگ سے دوافراد محمد یونس ولد محمد جان ،نصیب اللہ ولد موسی جان اقوام ناصر زخمی ہو گئے

سنجاوی . اغبرگ میں ایک قبیلے کے درمیان فائرنگ
سنجاوی : لڑائی روڈ کے تنازعے پر ہوئی ہے
سنجاوی : فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ایک زخمی ہوگیا

لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق افغان پولیس  کا کمانڈر ہلاکبرات خان عرف بختار اپنے خاندان کے ساتھ لورا...
20/08/2024

لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق افغان پولیس کا کمانڈر ہلاک

برات خان عرف بختار اپنے خاندان کے ساتھ لورالائی میں مقیم تھا لورالائی میں سبزی منڈی میں خریداری کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔ برات خان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ اپنے دور حکومت میں ایک بدنام کمانڈر تھا اس نے ط ال ب ان کے نام پر سینکڑوں افغانوں کو قتل کیا.
اف غ ان س تان میں ط ال ب ان کی حکومت آئی تو وہ اپنے خاندان سمیت فرار ہو کر لورالائی آیا۔

جی ٹی اے اساتذہ کرام کی بحالی کے لیے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ قلعہ سیف اللہ کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن دفتر پر ایک سیاسی ٹول...
18/08/2024

جی ٹی اے اساتذہ کرام کی بحالی کے لیے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ قلعہ سیف اللہ کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن دفتر پر ایک سیاسی ٹولے کا قبضہ۔

Address

Mohala
Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loralai News لورالائی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share