یہ کیسا نظام چل پڑا ہے کہ اب بیرون ملک بھی ایک طرف نواز شریف چور ہے اور دوسری طرف عمران خان چور ہے کیا یہ ہمارے پاکستانیوں کی طرف سے اچھا میسج ہے
عمران خان کی بہن اچانک بیرسٹر گوہر کے سامنے کھڑی ہوگئیں پھر کیا ہوا خود دیکھیں کیا کیا باتیں کیں اور ہوئی عمران خان کے حوالے سے
لودھراں شیخو والی پر اڑھائی سالہ بچی سے مبینہ زیادتی قریشی والہ پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز کا فوری ایکشن
کچھ بااثر لوگ غریبوں کا جینا حرام کر دیتے ہیں موقع پہ بیٹھے کچھ ملازمین نے کسی کے ڈیرے پر اپنی عدالت لگا رکھی ہے وہ مظلوم ان سے بار بار معافی مانگ رہا ہے کہ مجھے معاف کر دو لیکن انہوں نے اپنی انا کی خاطر سب کے سامنے نوجوان کو کان پکڑوائے کیسے کیسے فرعون موجود ہیں ۔انسان کو انسان ہی نہیں سمجھتے ۔
لودھراں دنیاپور پور فوڈ اتھارٹی نے مردہ مرغیوں کی شوارماپوائٹس اور ہوٹلزپر سپلائ ناکام بنادی۔۔۔۔۔کس کسں کو شوارمااچھالگتاہے اج کل نوجوانوں کا بہت ہی پسندیدہ ہے
ضلع لودھراں میں ڈی پی او لودھراں کی مختلف تھانوں کی بہترین کارکردگی تقریباً 4 کروڑ روپے کا مالیت کا مال مسر وقہ بر آمد کیا اور ڈھائی ماہ کے دوران 22 گینگز کے ممبران کو گرفتار کیا 205 مقدمات ٹریس کیے گئے
#Lodhran
#PunjabPolice
#Lodhranpolice
صغرا بتول ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (Operations-NSER) کا بینظیر کفالت کے حقدار بینفیشریز کے نام اہم پیغام
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حقدار خواتین تک ان کا حق پہنچ جائے۔
کہروڑپکا: تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، امانتاً لئے گئے مال مویشی ضبط کرنے والے 3 ملزمان گرفتار 3 ملزمان بشیر نذیر اور بلال گرفتار، 11 لاکھ کی ریکوری، 8 لاکھ روپے مالیتی 19 بھیڑیں بھی ریکوری میں شامل رفیق عمرے پہ جانے سے قبل اپنے مال مویشی بشیر نذیر وغیرہ کو امانتاً سپرد کر کے گیا۔ڈی ایس پی رضوان خان ملزمان کی نیت خراب ہوگئی اور قیمتی مال مویشی واپسی دینے سے انکاری ہوگئے۔ڈی ایس پی رضوان خان میں مکمل تعاون کرنے پر صدر پولیس کا شکر گزار ہوں صدر پولیس نے میری لاکھوں روپے مالیت کی ریکوری کرا کے دی
یہ مال مویشی میری کل جمع پونجی اور زندگی بھر کا اثاثہ تھا۔ مدعی رفیق احمد گڈ ورک SHO عمران گجر
مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین نے غریب ہوٹل والوں کا جینا حرام کر دیا کھانے کے پیسے مانگنے پر مہتاب ڈرائیور ائے روز کسی نہ کسی افیسر کو لے کر ہوٹل پر پہنچ جاتا ہے اج ہوٹل والوں نے مجسٹریٹ کے سامنے احتجاج کیا اور بتایا کہ اے روز کسی نہ کسی افیسر کو لے کے پہنچ جاتا ہے جس کی وجہ پوچھنے پر بتایا کہ روٹی کے پیسے مانگنے پر یہ ذاتیات پر اتر ایا ہے
لودھراں ماڈل فروٹ وسبزی منڈی کا شاندار افتتاح عبدالرحمن کانجو اور صدیق خان بلوچ نے کیا
ائے روز حادثات گول چوک اور سپیڈ بریکر نہ ہونے کی وجہ سے