Rauf Khan Goopang

Rauf Khan Goopang مسات بے وفا خدا پچھسی😥

05/05/2024

Let's welcome our new members:
Muhammad Asif Butt,
Md Mdalom,
Aafaque Ahmed Khokhar,
Imran Marri Imran,
A Basit,
Abu Saif,
Amir Ali,
Rana Shahan,
Murad Baloch,
Hira Zaheer,
Usama Agrawal,
Hassan Madni,
Arif Ali Khan,
Arsalan Arsalan,
Shoaib Khan,
Kashif Rana,
Aye Be Khabar,
Zain Ul Abdin,
Jasim Minhas Chef,
Nasar Ahmad,
Musdiq Khan,
Adnan Khan,
Afia Fazl,
Kamran Baloch,
Saad Khan,
M Asad M Asad,
Syed Ali Shah,
Abid Ali,
Kanwlii Kashmiri,
Younis Khan,
Hakeem Arts,
Furqan Faridi,
Sikandar Ali,
Mohammad Shakeel,
Molvi Sab Sab,
Muhammad Irshad,
Huma Shahid,
Abdul Rauf,
Nadar Laghari,
Ayan Tanoli,
Salahuddin Laghari,
Islam Ki Shehzadi,
Srdar Fahad,
Kinza Doll,
Muzaffar Ali ,
Luqman Swati,
Kish Mish,
Tauqeer Ikram Butt,
Anjan Larki,
Ashok Sahni,
Shahpara Sheikh,
Taeed Hussain Okz,
Masood Masood,
Shobi Khan,
Drmajmal Drajmal,
Muzammal Hussain,
Abdulrehman Zahid,
Umer Ali,
Vicky Ustad,
Syco Queen,
Rauf Khan Goopang,
Shani Ahmed,
Ammara Haroon,
Nawab Zadi Zidi,
Sabahat Afzal,
Abdullah Khan,
Wajid Abdul,
Mian Younas,
Akhtar Shehzad,
Lal Din Laldink,
Adnan Tahir,
Muhammad Umair,
Raja Ikram Anjum,
Rahim Jaan Dawar,
Naveed Bhatti,
Attaullah Sanii,
Nazeer Khan,
Ahmad Ali,
Naseer Umar,
Abdul Gafar,
Pervaiz Bangash,
Abdul Muneeb,
A Raja,
Iqra Shaan,
Ch Jamshaid Naveed,
سفر عشق,
T Sultan,
شاعر خالد سوداٸی,
Mudassar Ali,
Mzeeshan Jahanger,
INsha Aziz,
Abdul Salam,
Saeyad Zadi Zadi,
ÜSmãñ Sîddîqúê,
Muhammad Sarwar,
Sana Farha,
Irshad Gurchani,
Abdullah Ali,
Eisha Abbasi,
Shabir Hammad,
Raja Tanveer Amed Khan,
Bint e Ali,
Gazhali Gazhali,
Zaigham Ali,
Daniyal Khan,
Mazhar Hussain,
Yasir Khan,
Mehak Faisal,
Saman Rajpoot,
Fiaz Hussan,
Rahema Zubair,
Zubia Salah,
M Waqas Ahmad,
Inoxent Irsa,
Just Smile ツ,
Zaini Khan,
Wasim Khan,
ابیہا فاطمہ ابیہا فاطمہ,
Wasif Hussain,
Mohazam Shah,
ZR Arman,
Shazia Munir,
Afzal Hussain,
Shabana Javed Javed,
Hasan Khan,
GB Queen,
Amrita Balach,
Muhammad Aqeel,
Kawita Mir,
Rasool Niaz,
M. Akhtar M. Akhtar,
Babar Ali Khaskheli,
Babu Ali,
Anjali Riaz,
Bilal Nawab,
Fateh Muhammad,
Talal Sheikh,
L.h. Rahi,
Ahmad Ahmad G,
Malik Ahmad Ullah Dawar,
Riffat Salman,
Muhammad Khalid Mastoi,
Reyaz Kathwari,
Ahmad Ali,
IbrarAli Solangi,
Azhar Malik,
Axhfaq Ahmed,
Varoon Kumar,
Ramzan M Ramzan,
Younas Razzaq,
Nawab Khan Khan Nawab,
Naeem Baloch,
Faiz Ur Rehman,
Usman Latif,
Malak Saqib Wisal,
Amber Chughtaii

ایک دن کہہ لیجیے جو کچھ ہے دل میں آپ کے______ایک دن سن لیجیے جو کچھ ہمارے دل میں ہے______🥀🥀
26/04/2024

ایک دن کہہ لیجیے جو کچھ ہے دل میں آپ کے______

ایک دن سن لیجیے جو کچھ ہمارے دل میں ہے______

🥀🥀

26/04/2024
04/04/2024

.















04/04/2024

آ گئی ناں تم!!! میری پوسٹ پر 🫰😒
*مطلب تعویذ کام کر رہا ہے🙆🏻🔪🫣😜🤣

04/04/2024

Sahe bat he 🙄😹😹
۔
۔
۔






04/04/2024

پاکستان میں مرغوں کتوں تیتروں کھیلوں سیاستدانوں کے کھیل تماشے دیکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن کی اتنی بڑی کامیابی دیکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران و عراق میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے حافظ ابو بکر
سورۃ بنی اسرائیل _
بے شک اللّٰہ اس کتاب (قرآن) کی بدولت قوموں کو اونچے مرتبے عطا فرماتا ہے_
یقیناً یہ بچہ اور اسکے والدین بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں
اللّٰہ کریم ہمارے بچوں کو قرآن کا حافظ و قاری اور با عمل بنائے
آمین یارب العالمین

امریکا میں اولاد کے کام کو ترجیح دینے والے جوڑے نے اپنے کریئر کو ترجیح دیتے ہوئے اکلوتی اولاد کو یتیم خانے میں چھوڑ ڈیا۔...
04/04/2024

امریکا میں اولاد کے کام کو ترجیح دینے والے جوڑے نے اپنے کریئر کو ترجیح دیتے ہوئے اکلوتی اولاد کو یتیم خانے میں چھوڑ ڈیا۔

مزیدپڑھیں:https://tinyurl.com/3cncet8z

04/04/2024

ایک عابد نے "خدا کی زیارت" کے لیے 40 دن کا چلہ کھینچا۔ دن کو روزہ رکھتا اور رات کو قیام کرتا تھا۔ اعتکاف کی وجہ سے خدا کی مخلوق سے یکسر کٹا ہوا تھا اس کا سارا وقت آہ و زاری اور راز و نیاز میں گذرتا تھا،
36 ویں رات اس عابد نے ایک آواز سنی : شام 6 بجے، ‏تانبے کے بازار میں فلاں تانبہ ساز کی دکان پر جاؤ اور خدا کی زیارت کرو_
عابد وقت مقررہ سے پہلے پہنچ گیا اور مارکیٹ کی گلیوں میں تانبہ ساز کی اس دوکان کو ڈھونڈنے لگا۔
وہ کہتا ہے:
"میں نے ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جو تانبے کی دیگچی پکڑے ہوئے تھی اور اسے ہر تانبہ ساز کو دکھارہی تھی"
‏اسے وہ بیچنا چاہتی تھی- وہ جس تانبہ ساز کو اپنی دیگچی دکھاتی وہ اسے تول کر کہتا:
"4 ریال ملیں گے"
وہ بڑھیا کہتی:
"6 ریال میں بیچوں گی"
پر کوئی تانبہ ساز اسے چار ریال سے زیادہ دینے کو تیار نہ تھا-
آخر کار وہ بڑھیا ایک تانبہ ساز کے پاس پہنچی۔ تانبہ ساز اپنے کام میں مصروف تھا۔
‏بوڑھی عورت نے کہا:
"میں یہ برتن بیچنے کے لیے لائی ہوں اور میں اسے 6 ریال میں بیچوں گی کیا آپ چھ ریال دیں گے؟"
تانبہ ساز نے پوچھا:
"چھ ریال میں کیوں؟؟؟"
بوڑھی عورت نے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا:
"میرا بیٹا بیمار ہے، ڈاکٹر نے اس کے لیے نسخہ لکھا ہے جس کی قیمت 6 ریال ہے"
‏تانبہ ساز نے دیگچی لے کر کہا:
"ماں یہ دیگچی بہت عمدہ اور نہایت قیمتی ہے۔ اگر آپ بیچنا ہی چاہتی ہیں تو میں اسے 25 ریال میں خریدوں گا!!"
بوڑھی عورت نے کہا:
"کیا تم میرا مذاق اڑا رہے ہو؟!!! "
تانبہ والے نے کہا:
"ہرگز نہیں،میں واقعی پچیس ریال دوں گا"
یہ کہہ کر اس نے برتن لیا اور ‏بوڑھی عورت کے ہاتھ میں 25 ریال رکھ دیئے !!!
بوڑھی عورت، بہت حیران ہوئی۔ دعا دیتی ہوئی جلدی اپنے گھر کی طرف چل پڑی۔
عابد کہتا ہے میں یہ سارا ماجرہ دیکھ رہا تھا جب وہ بوڑھی عورت چلی گئی تو میں نے تانبے کی دوکان والے سے کہا:
"چچا، لگتا ہے آپ کو کاروبار نہیں آتا؟
‏بازار میں کم و بیش سبھی تانبے والے اس دیگچی کو تولتے تھے اور 4 ریال سے زیادہ کسی نے اسکی قیمت نہیں لگائی اور آپ نے 25 ریال میں اسے خریدا"
بوڑھے تانبہ ساز نے کہا:
"میں نے برتن نہیں خریدا ہے۔ میں نے اس کے بچے کا نسخہ خریدنے کے لیے اور ایک ہفتے تک اس کے ‏بچے کی دیکھ بھال کے لئے پیسے دئیے ہیں۔ میں نے اسے اس لئے یہ قیمت دی کہ گھر کا باقی سامان بیچنے کی نوبت نہ آئے-"
عابد کہتا ہے میں سوچ میں پڑگیا۔ اتنے میں غیبی آواز آئی:
‏"چلہ کشی سے کوئی میری زیارت کا شرف حاصل نہیں کرسکتا۔ گرتے ہووں کو تھامو، غریب کا ہاتھ پکڑو، ہم خود تمہاری زیارت کو آئیں گے"۔

وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُم°
"وہ تمہـــارے ساتھ ہــے جہـــاں بھـــی تــم ہـــو"
بے شک ♥️
کاپیڈ

Address

Liaquatpur

Telephone

+923012503356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rauf Khan Goopang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Liaquatpur

Show All

You may also like