Irfan Tv

Irfan Tv Assalam-o-Alaikum
Welcome to Irfan Tv it is an entertainment channel based on art & comedy of loc

04/08/2023

پانی کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر پھر بھی یہ ہماری زندگی میں کئی رنگ بھر دیتا ہے، اور یہی رنگ اس وقت پھیکے پڑنے لگتے ہیں جب پانی کی قلت پیدا ہوتی ہے۔ تبھی ہمیں اس بے رنگ پانی کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ بے رنگ ہونے کے باوجود بھی اس کے بنا زندگی کتنی روکھی اور دشوار ہوجاتی ہے۔
ان آنکھوں کے لیے اس سے بڑا درد کیا ہوگا جنہوں نے شام و سحر کسی دریا کو بہتے دیکھا ہو۔ اس بہتے ہوئے پانی کی گھن گرج سنی ہو۔ اس کی ٹھنڈک ہر پل محسوس کی ہو، پانی ہی ان کا اوڑھانا اور بچھونا ہو، اور دریا ان کا ’ان داتا‘ ہو۔
مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اگر دریا کی لہروں کا زور تھم جائے، وہ کشتیاں جو دریا کے پانی میں تیرتی کئی نسلوں کو سنبھالتی رہی ہوں، وہ پانی کم ہونے کی صورت میں اگر ریت سے بھرے کنارے پر کھڑی سورج کی تپش میں جلنے لگیں، تو ایک ماہی گیر کی آنکھیں تو بہنے لگتی ہی ہیں مگر ان آنکھوں سے بہتا ہوا پانی دریا کے بہنے کے ضمانت نہیں ہوتا۔

Music Youtube Library Free To Use

14/07/2023

Pakistani Girl Seema Haider And Indian Boy Sachin PubG Love Story ❤ ❤️❤️❤️❤️❤️

07/07/2023

مقبرہ جہانگیر لاہور کو مغلیہ عہد میں تعمیر کئے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاصل ہے۔ یہ دریائے راوی لاہورکے دوسرے کنارے شاہدرہ کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔جہانگیر کی بیوہ ملکہ نور جہاں نے اس عمارت کا آغاز کیا اور شاہ جہاں نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ یہ مقبرہ پاکستان میں مغلوں کی سب سے حسین یادگار مانا جاتاہے۔

مقبرہ کے چاروں کونوں پر حسین مینار نصب ہیں۔ قبر کا تعویذ سنگ مرمر کا ہے اور اس پر عقیق، لاجورد، نیلم،مرجان اور دیگر قیمتی پتھروں سے گل کاری کی گئی ہے۔ دائیں بائیں ﷲ تعالیٰ کے ننانوے نام کندہ ہیں۔

سکھ عہد میں اس عمارت کو بہت نقصان پہنچایا گیا۔ سکھ اس عمارت میں سفید سنگ مرمر سے بنایا گیا سہ نشین اُکھاڑ کر امرتسر لے گئے ۔ اسی طرح عمارت کے ستونوں اور آرائشات میں استعمال کئے گئے قیمتی جواہرات بھی نکال لئے گئے، تاہم آج بھی یہ عمارت قابل دید ہے۔

مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شہنشاہ نورالدین جہانگیر دفن ہے ایک بلند چبوترا بنایا گیا ہے۔ اندر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مرمر کی جالیاں لگی ہوئی ہیں، جو سخت گرم موسم میں بھی ہال کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔

مقبرہ جہانگیر کی حدود میں نور جہاں نے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کرائی تھی۔ اس مقبرہ میں نور جہاں نے کافی عرصہ رہائش بھی اختیار کی، اس لئے یہاں رہائشی عمارات بھی تعمیر کئی گئی تھیں۔

01/01/2023
01/01/2023

Haider Shah Darbar In Cholistan Desert

24/07/2022

حسینیت زندہ آباد یزیدیت مردہ باد تہذیب حافی

‏ان درختوں میں کوئی وصفِ خداوندی  ہے... ‏چھاؤں دیتے ہوئے مذہب نہیں پوچھا  کرتے...
21/05/2022

‏ان درختوں میں کوئی وصفِ خداوندی ہے...
‏چھاؤں دیتے ہوئے مذہب نہیں پوچھا کرتے...

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923482819525

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category