Momin Sajjad Ali Dayo. 786

Momin Sajjad Ali Dayo. 786 ‏کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ.😢
: ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے ۔ }
ہر زندہ چیز کو موت آنی ہے

سنہری الفاظ ❤️❤️💯 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
13/04/2024

سنہری الفاظ ❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا،...
11/04/2024

شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔

اے اللہ مجھے اور میرے ماں ، باپ اور میرے خاندان اور دوستوں و عزیر رشتے داروں کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دیں 🙏🏻
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرمانا۔۔۔😭😭😭
#آمین🌿

ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے… صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے…انہوں نے گاڑی روکی اور دوکل...
25/03/2024

ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے… صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے…انہوں نے گاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے… دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے…دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا مگر انگور غائب… انہوں نے انگوروں کا پوچھا… گھر والوں نے بتایا کہ وہ تو بچوں نے کھا لئے…کچھ ہم نے چکھ لئے…معمولی واقعہ تھا مگر بعض معمولی جھٹکے انسان کو بہت اونچا کر دیتے ہیں… اور اس کے دل کے تالے کھول دیتے ہیں… وہ صاحب فوراً دستر خوان سے اٹھے… اپنی تجوری کھولی، نوٹوں کی بہت سی گڈیاں نکال کر بیگ میں ڈالیں اور گھر سے نکل گئے… انہوںنے اپنے کچھ ملازم بھی بلوا لئے …پہلے وہ ایک پراپرٹی والے کے پاس گئے … کئی پلاٹوں میں سے ایک پلاٹ منتخب کیا…فوراً اس کی قیمت ادا کی…پھر ٹھیکیدار اور انجینئر کو بلایا … جگہ کا عارضی نقشہ بنوا کر ٹھیکیدار کو مسجد کی تعمیر کے لئے… کافی رقم دے دی… اور کہا دو گھنٹے میں کھدائی شروع ہونی چاہیے…وہ یہ سب کام اس طرح تیزی سے کر رہے تھے…جیسے آج مغرب کی اذان تک ان کی زندگی باقی ہو…ان کاموں میں ہفتے اور مہینے لگ جاتے ہیں… مگر جب دل میں اخلاص کی قوت ہو… ہاتھ بخل اور کنجوسی سے آزاد ہو تو… مہینوں کے کام منٹوں میں ہو جاتے ہے…
یہی صورتحال تاجر صاحب کے ساتھ بھی ہوئی… اخلاص اور شوق کی طاقت نے …چند گھنٹوں میں سارے کام کرا دئیے… بہترین موقع کا پلاٹ بھی مل گیا… اچھا انجینئر اور اچھا ٹھیکیدار بھی ہاتھ آ گیا… اور مغرب کی اذان سے پہلے پہلے کھدائی اور تعمیر کا کام بھی شروع ہو گیا …شام کو وہ صاحب واپس گھر آئے تو گھر والوں نے پوچھا کہ آج آپ کھانا چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے؟… کہنے لگے… اپنے اصلی گھر اور اصلی رہائشی گاہ کا انتظام کرنے…اور وہاں کھانے پینے کا نظام بنانے گیا تھا…الحمد للہ سارا انتظام ہو گیا … اب سکون سے مر سکتا ہوں… آپ لوگوں نے تو میری زندگی میں ہی… انگور کے چار دانے میرے لئے چھوڑنا گوارہ نہ کئے… اور میں اپنا سب کچھ آپ لوگوں کے لئے چھوڑ کر جا رہا تھا … میرے مرنے کے بعد آپ نے مجھے کیا بھیجنا تھا؟ … اس لئے اب میں نے خود ہی اپنے مال کا ایک بڑا حصہ اپنے لئے آگے بھیج دیا ہے…اس پر میرا دل بہت سکون محسوس کر رہا ہے.
اس پوری تحریر نے ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے.
جب تک موت کی کیفیت طاری نہ ہو جائے
اس میسج کو Delete کرنے سے پہلے کسی ایک کو ضرور بهیج دیں

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
25/03/2024

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے فلسطین کی مدد فرما 😭😭💔🙏🏻خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! ...
19/03/2024

یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے فلسطین کی مدد فرما 😭😭💔🙏🏻
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

Beshak ❤️❤️💯 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
19/03/2024

Beshak ❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

حضرت علی کا فرمان🥀🍃💕🤍💕🌿✨️  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
18/03/2024

حضرت علی کا فرمان
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

Beshak ❤️❤️💯 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786   👉  ❤️
18/03/2024

Beshak ❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

بيشڪ ❤️❤️💯 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
17/03/2024

بيشڪ ❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

I've received 23,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
17/03/2024

I've received 23,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

16/03/2024

کسی پہ اعتماد کرو لیکن احتیاط کے ساتھ کیونکہ کبھی کبھی آپ کے اپنے دانت ہی آپ کی اپنی زبان کاٹ دیتے ہیں

16/03/2024

اور پھر اپنے رب کی تقسیم پر خوش رہو
اگر اس نے بہتر لیا ہے تو وہ بہترین عطا کرنے کی طاقت بھی رکھتا ہے

16/03/2024

جو لوگ رمضان کی وجہ سے مہنگا سامان فروخت کر رہے ہیں وہ اس منافع سے اچھا سا کفن ضرور خرید لیں کیوں کہ موت صرف غریب کو نہیں آنی

16/03/2024

اللّٰہ پاک
رمضان المبارک کے صدقے
تمام مرحومین کی بخشش فرمائے
آمین ثم آمین

16/03/2024

اللہ اور انسان کے درمیان
رمضان تو عشق بن کے آتا ہے

اے امت ! کیا ہم اس سب کے باوجود بھی بخشے جائیں گے؟😭  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
16/03/2024

اے امت ! کیا ہم اس سب کے باوجود بھی بخشے جائیں گے؟😭

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

.  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
16/03/2024

.

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

15/03/2024

اے خدا جمعہ کہ دن ہے
تجھ سے کوئی کچھ مانگے تو عطا کر دینا
میری خطاؤں کو درگزر کر دینا
آمین

اے پروردگار فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما۔آمین 😭  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786  👉  ❤️
15/03/2024

اے پروردگار فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما۔آمین 😭

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

.  👇          👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786   👉  ❤️
15/03/2024

.

👇

👉 Momin Sajjad Ali Dayo. 786
👉 ❤️

15/03/2024

یاد دہانی
درود شریف پڑھ لیجیے
صلی اللہ علیہ وسلم
جمعہ مبارک

14/03/2024

ذکر سے دل کو آباد کرنا
گناہوں سے خود کو پاک کرنا
ہماری بس اتنی سی گزارش ہے
کہ رمضان کے مہینے میں ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا

14/03/2024

اور جب بھی مشکل اوقات آ پہنچے تو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرو

14/03/2024

نمازیوں کا اب سیلاب آنے والا ہے
پتہ چلا ہے کہ رمضان آنے والا ہے
اب مسجدوں کا ذرا دائرہ بڑا کر دو
بس ایک ماہ کا مسلمان آنے والا ہے

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Momin Sajjad Ali Dayo. 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Momin Sajjad Ali Dayo. 786:

Videos

Share

Category