Nadir Ali PTi

Nadir Ali PTi 💙°کُلُّ نَفْسٍ ذَاْئِقَتُ اْلْمَوْت°❤

25/12/2024

‏پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی 20 کپ کے فائنل کی تقریب میں تماشائیوں نے "عمران خان کو رہا کرو" اور "قیدی نمبر 804" کے نعرے لگا دیئے، تقریب میں عطا تارڑ شریک تھے۔۔!!

25/12/2024

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
ہر نیک کام صدقہ ہے

کچھ دنوں سے میڈم زرتاج گل صاحبہ کی طبیعت ناساز ہے اللّٰہ تعالیٰ محترمہ زرتاج گل صاحبہ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ثمہ ...
25/12/2024

کچھ دنوں سے میڈم زرتاج گل صاحبہ کی طبیعت ناساز ہے اللّٰہ تعالیٰ محترمہ زرتاج گل صاحبہ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

رچرڈ بھائی آن فائر 🔥میں نے دبے الفاظ میں نہیں کھل کر بولا ہے بانی پی ٹی آئ کو رہا کرو ، رچرڈ گرینل
25/12/2024

رچرڈ بھائی آن فائر 🔥
میں نے دبے الفاظ میں نہیں کھل کر بولا ہے
بانی پی ٹی آئ کو رہا کرو ، رچرڈ گرینل

25/12/2024

‏پاکستان کا قیام قائداعظم کی بے لوث کوششوں سے ممکن ہوا ،اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی میراث کو آگے بڑھائیں اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد کریں۔

25/12/2024

پاکستان کے سابق وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کیا جانا چاہیئے، نومنتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے اسپیشل مشنز رچرڈ گرینل کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

25/12/2024

‏عمران خان کی رہائی سے بات آگے بڑھ رہی ہے، اب امریکی ارکانِ کانگریس پاکستان میں نئے الیکشن کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں

25/12/2024

عمران خان پاکستان کا وزیراعظم بنا تو پاکستان کیساتھ بہترین تعلقات ہوں گے ، رچرڈ

25/12/2024

‏رچرڈ گارنیل کھل کر بول گیا
عمران خان پر تمام الزامات جھوٹے ہیں، افسوس بائیڈن انتظامیہ یہ سب خاموش تماشائی بنکر دیکھتی رہی

بائیڈن کو پاکستان کو واضح حکم دینا چاہیئے تھا کہ عمران خان کو رہا کرو

رچرڈ گارنیل

25/12/2024

‏ہم نے قائد اعظم کو تو نہیں دیکھا۔۔۔ہم نے اس کی شکل میں عمران خان کو دیکھا۔۔مجھے خوشی ہوتی ہے جب کوئ مجھے عمران خان کا برینڈ کہتے ہیں
زرتاج گل وزیر

الحمدللہ ‏بالآخر صحافی عمران ریاض خان پاکستان سے باہر جانے میں کامیاب
24/12/2024

الحمدللہ
‏بالآخر صحافی عمران ریاض خان پاکستان سے باہر جانے میں کامیاب

24/12/2024

کارکنوں کی رہائی اگر ایک ہفتے میں شروع نہ ہوئی تو مذاکرات ختم کردو ،
مرشد کا حکم

24/12/2024

خان صاحب نے علامہ راجہ ناصر عباس سے ایک دعا کی درخواست کی تھی دیکھیں وہ کون سی دعا تھی❤️🥹


23/12/2024

عمران خان نے کہا نکل جا

سئینر صحافی امتیاز گُل کی خبر
ایک بریگیڈئیر صاحب کو اڈیالہ بھیجا گیا
عمران خان نے کہا نکل جا
۔
۔




23/12/2024

عمـــران خــان چــاند🌙 جیســـــــا ہے،

اور کارکــن ستـــاروں⭐️جیسے،❣️

23/12/2024

‏نو مئی کے بعد کچھ لوگوں کو جان بوجھ کر پارٹی میں داخل کیا گیا میں نے عمران خان تک یہ پیغام بھی بھجوایا خان صاحب نے کہا کہ وقت آنے پر یہ بھی بے نقاب ہو جائیں گے، ڈاکٹر شہباز گل



23/12/2024

آفتاب اقبال صاحب دبئی میں حکام کی جانب سے رہا کر دیے گئے

23/12/2024

میں الحمدللہ محفوظ ہوں اللہ رب العزت سے دعا کریں۔ وہی حفاظت فرمانے والا ہے جلد ملاقات ہوتی ہے۔ انشاءاللہ ،عمران ریاض خان

Address

Ayoob Colony
Larkana
114385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadir Ali PTi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadir Ali PTi:

Share