لاڑکانہ عطا حسین ھلیو پرائیویٹ قصور کمپنی کے مالک ناصر صدیق آرائیں اور متاثرہ امداد علی چانڈیو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لاڑکانہ فاروق میڈیکل سینٹر کے مالک سے معافی مانگ لی ہے جس کی وجہ سے شہرت کو نقصان پہنچا ہے۔ قصور کی نجی کمپنی کے مالک ناصر صدیق آرائیں کا مزید کہنا تھا کہ ڈیوائسز لگانے والے ڈاکٹر کی طبیعت خراب تھی جس کی وجہ سے لاڑکانہ کے فاروق میڈیکل سینٹر کی ساکھ کو ضر نقصان پہنچا ہے۔ انشاء اللہ غریبوں کے ساتھ ایسا ظلم نہیں ہوگا۔ جبکہ متاثرہ امداد علی چانڈیو کا کہنا تھا کہ نجی کمپنی کا مالک میرے پاس آیا اور میں نے اسے معاف کر دیا۔ اور ان کا مزید کہنا تھا کہ ناصر صدیق نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ ہم آئندہ کسی غریب مریض کے ساتھ اس طرح کا سلوک نہیں کریں گے۔
*لاڑکانہ: 09 جون 2024.*
*لاڑکانہ پولیس نے گٹکہ سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔*
*بین الصوبائی گروہ کے دو سرغنہ کرولا کار اور بھاری مقدار میں گٹکہ سپاری سمیت گرفتار۔*
*متعلقہ تھانہ حیدری میں مقدمہ درج، تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔*
تفصیلات کے مطابق: ۔
*ایس ایس پی لاڑکانہ*
*میر روحل خان کھوسو* کی قیادت میں DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی SHO حیدری سب انسپیکٹر اشفاق احمد شر نے نادرا آفس والے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے صوبہ بلوچستان سے آنے والی GLI کار ماڈل 2017 سے گٹکہ سپاری Z21 کی 14 عدد بوریاں 77،000 سپاریاں برآمد کرکے بین الصوبائی گروہ کے دو سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزمان کا تعلق اوستہ محمد بلوچستان سے ہے۔
ملزمان کی شناخت محمد اکرم ولد پسند علی عمرانی اور احسان علی ولد الاھی بخش ابڑو کے طور پر ہوئی ہے۔
گرفتار ملزمان سے خریداروں اور دیگر ساتھیوں متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔
۔ *جناب IGP صاحب سندہ اور SSP لاڑکانہ کی جانب سے ٹاسک فورس کی میمبر DSP حیدری اور SHO حیدری کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری۔*
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔
پتوکی ۔۔۔۔ملک محمد خالد تحصیل رپورٹر سے
۔پتوکی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی اور اے سی چونیاں کا شہر بھر میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے حکم پر سی او میونسپل
پتوکی رانا محبوب احمد بیورو چیف سے
پتوکی اور پھول نگر میں مختلف جگہوں پر جسم فروشی کے اڈے قائم ھیں جو پولیس کی کالی بھیڑوں کو مال پانی دیکر دھڑلے سے چل رھے ھیں یہ اڈے جرائم پیشہ افراد کے لیے پناہی گاھیں بھی ھیں۔ کئی سادہ لوح لوگوں کو جال
پتوکی غلام مرتضی چشتی سٹی رپورٹر سے
پتوکی عید قربان کی آمد کیساتھ چاقو چھریوں کی دھار(تیز) دکانوں پر رش ،نازونخرے اٹھائے جانے لگے ،دھار لگانے کی قیمت بھی بڑھ گئی، عید قرباں پر جہاں عوام قربانی کے جانوروں کے ناز نخرے اٹھانے میں مصروف ہیں، وہیں جانور ذبح کرنے کے لئے چھریوں اور گوشت بنانے کے مختلف اوزار بنانے والوں کا کاروبار بھی چمک اٹھا ہے عید الاضحٰی کے قریب آتے ہی شہر کی مارکیٹوں
ملیر رپورٹ الیاس ابڑو
بروز اتوار 9 جون کو شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ملیر کی الیکشن ہوئی جس میں چار امیدوار کھڑے تھے آغا علی رضا عابدی ،مہدی رضا صاحب ، کامران علی ، محسن باقری ، جس میں پورے اضلاع کے یونٹ اور زون کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی سب امیدواروں نے مہدی رضا صاحب کے لیئے دستبردار ہوۓ اور بلا مقابلا تین سال کے لیئے برادر مہدی رضا صدر منتخب ہوۓ
یہ الیکشن میں بزرگ علماء کی نگرانی میں۔ہوئی جس میں مرکزی نائب صدر ، اور قبلا حجت الاسلام والمسلمین جعفر سبحانی ، اور محمد حسین الحسینی شامل تھے محمد الیاس کربلائی ، مولانا جابر علی انقلابی ،اور دیگر بزرگوں نے ضلع صدر کو پھولوں کا ہار پہنایا اور سب نے مبارکباد بھی دی
رپورٹنگ
محمد الیاس کربلائی ابڑو
سرائے غلام مرتضی چشتی سٹی رپورٹر سے
سرائے مغل کے نواحی گاؤں شیخم میں 23سالانہ عرس مبارک باباڈانگ شاہ ولی سرکار دربار عالیہ غوثیہ قادریہ شیخم شریف میں عقیدت اوےر احترام سے منایا گیا 8جون س10جون تک عرس مبارک شیخم شریف میں جاری رہے گا عرس مبارک میں مٹھاںی اور بچوں کے کھلونے کی دوکانے موجود تھی عرس مبارک میں کبڈی اور کرکٹ کا میچ بھی کرویا جاتا ھے عرس مبارک میں لنگر کا وسیع انتظام کیا جاتا ھے عرس مبارک میں خصوصی شرکت کی عرس مبارک میں سب صحافی دوستوں نے مل کر مٹھاںی کھاںی اور سب صحافی شیخم شریف میں عرس مبارک کی دعا میں شامل تھے
پتوکی رانا محبوب احمد بیورو چیف سے
۔ تھانہ سرائے مغل کے علاقہ پل نہر گوگیرہ کے قریب پولیس مقابلہ
۔ زیر حراست ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی، دو حملہ آور ملزمان فرار
۔ تھانہ سرائے پولیس زیر حراست ڈاکو ناصر عرف ناصری کو مقدمہ 656/24 میں ریکوری کیلئے لیکر جا رہی تھی
زیر حراست ڈاکو کے دو ساتھی پولیس پارٹی پر ملزم کو چھڑانے کی نیت سے حملہ آور ہو گئے
حملہ آور ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست ڈاکو زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان رات کی تاریکی فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگ جانے میں کامیاب ہو گئے
۔ زخمی ڈاکو کو برائے علاج معالجہ رورل ہیلتھ سنٹر ہلہ منتقل کر دیا گیا ہے
*قصور۔زخمی ڈاکو درجن سے زائد ڈکیتی اور روڈ رابری کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا*
تھانہ سرائے مغل پولیس نے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
کے خلاف کاروائی بدنام زمانہ منیشات فروش نصراللہ گرفتارملزم کے قبضہ سے 1450گرام چرس برآمد۔۔مقدمہ درج ۔ملزم جیل روانہ منشیات فروشوں کے خلاف ڈی پی او قصور کے حکم پر کریک ڈاؤن جاری رھے گا ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی حافظ عاطف نزیر کی میڈیا کے نمائندوں صدر تحصیل پریس کلب پتوکی رانا محبوب احمد چیرمین ڈاکٹر ذوالفقار علی اور جنرل سیکرٹری سلیم غوری سے گفتگو ۔
وڳڻ رپورٽر منور علي سومرو
وڳڻ مين انڊس ھاءِ وي تي جي يو آءِ اڳواڻ ۽ ڳوٺاڻا بدامني خلاف ڌرڻو ھڻي ويھي رھيا
خبر موجب وڳڻ ۽ ڀرپاسي واري علاىئقن ۾ وڌيل بدامني خلاف جي يو آءِ لعلورائنڪ ۽ وڳڻ اڳواڻن ۽ ڳوٺ پيچوہ واسي ڳوٺاڻن پاران ڪراچي وڳڻ مين انڊس ھاءِ وي تي شاميانہ ھڻي ويھي رھيا پوليس خلاف سخت نعريبازي ڪري ٽائرن کي باهيون ڏنيون ويون، ملڪ چئن صوبن ڏي ايندڙ ويندڙ ٽريفڪ معطل ٿي وئي گاڏين جون قطارون لڳي ويون، انھي موقعي تي مظاھرين، مولوي عبدالحليم ڇٽو،قاري محمد عثمان مغيري، دلدار پيچوهو ۽ ٻين جو چوڻ ھو ته گذريل پنجن مھينن دوران قمبر ضلعي اندر بدامني جي ٻريل آھي گذريل ڏينھن اسان جو نوجوان لعلورائنڪ بئنڪ مان پئسه ڪڊرھائي واپس ڳوٺ پيچوہ اچي رھيو ھو ڦورن ھٿيارن جي زور تي روڪي روڪ رقم ھڪ لک روپيه ڦري ٽنگ ۾ گولي ھڻي فرار ٿي ويا، جڏھن ته حد جي پوليس خاموش تماشائي بڻيل آھي، چورين ۽ ڦرون جون وارڌاتون روز جو معمول بڻجي ويون آهن ھنن جو وڌيڪ چوڻ ھو اسان آء جي سنڌ ڊي آءِ جي لاڙڪاڻو کان مطالبو ڪيون ٿا فل ڦور ايس ايڇ او لعلورائنڪ کي ھٽائي ڦر ٿيل روڪ ٻيو سامان واپس ڪرائي ڏنو وڃي جڏھن ته مظاھرين سان ڳالھيون ڪرڻ لاءِ ايس ايڇ او وڳڻ نادر حسين ڀنگر پھچي روڊ کولڻ جو چيو مظاھرين سندس کي کتو جواب ڏئي موٽائي ڇڏيو
پتوکی بابا غلام مرتضی چشتی سٹی رپورٹر سے
حکومت کی جانب سے آٹا۔گھی اور چکن سستا ہونے کے باوجود ہوٹلز اور بیکرز مالکان نے ریٹ کم نہیں کیے ڈپٹی کمشنر ان کے خلاف فوری ایکشن لیں اور ان کی دکانیں سیل کردیں- ان خیالات کا اظہار تحصیل پریس کلب پتوکی کے صدر رانا محبوب احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے آٹا۔میدہ ۔ گھی و چکن سمیت دیگر ایشیا کے ریٹ کم کیے گۓ مگر انکا فوائد ابھی تک عوام تک نہیں پہنچ پائے کیونکہ تاحال ہوٹلز ما لکان نے ہوٹلوں پر چکن کڑاہی اور نہ ہی باربی کیوز لیگ پیس و چیس پیس کے ریٹ کم کیے ہیں جبکہ آٹا اور میدہ کے ریٹ کم ہونے کے باعث سویٹس و بیکرز مالکان نے بھی ریٹ کم نہیں کیے جسکی وجہ سے عوام مہنگی اشیاء خریدنے اور کھانے پر مجبور ھیں۔
پتوکی رانا محبوب احمد بیورو چیف سے
پتوکی صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کو تحصیل پتوکی کے ماسٹرز کا چیلنج ۔۔ھمارے تشدد سے طالب علموں کو کیسے بچاؤ گے۔۔۔۔روزانہ طالب علموں پر ٹیچرز کے تشدد کے واقعات بڑھنے لگے
پتوکی: معصوم طالب علموں پر سکول ٹیچرز کے تشدد کے واقعات میں اضافہ
پتوکی: وزیر تعلیم کے حلقہ ہلہ میں واقع پرائیویٹ PGS سکول ٹیچر کا طالب علم پر تشدد کا ایک اور واقعہ
پتوکی: ذوالفقار بھٹی نامی ٹیچر کا چھڑی سے آٹھویں جماعت کے طالب علم محمد عظیم پر بیہمانہ تشدد
پتوکی: معصوم طالب علم کی چیخ و پکار پر بھی ظالم ٹیچر کو ترس نا آیا
پتوکی: بچے کے والدین کا وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے واقع کا نوٹس لینے کا مطالبہ،
لاڙڪاڻي شھر لاھوري محلا ۾ قبضہ مافيا وارن جو يونين آف جرنلسٽ آرگنائيزيشن سنڌ جي ميمبر نظير احمد ميمڻ جي مٿان قاتلاڻو حملو ان موقعي تي لاڙڪاڻو اينٽي انڪروچمينٽ پوليس ۽ لاڙڪاڻي مختيار ڪار وارن جي سامهون بااثر ارشاد سومرو ۽ محمد صلاح پنهنجي پٽن سميت قاتلاڻو حملو ڪيو اھڙو اطلاع شھيد عبدالمالڪ ڀٽو ٿاڻي تي ڏنو پر حد جي ٿاڻي جو ايس ايڇ او بااثرن سان ٻٽ بڻيل آ، وڌيڪ نظير احمد ميمڻ جو چوڻ هو ته مان مطالبو ٿو ڪيان ته چيف جسٽس آف پاڪستان سپريم ڪورٽ ھاء ڪورٽ سيشن ڪورٽ سي ايم سنڌ سيد مراد علي شاھ چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري آء جي پي سنڌ ڊي آء جي لاڙڪاڻو ايس ايس پي لاڙڪاڻو مخست اعلي سنڌ ڊي سي لاڙڪاڻو اي سي لاڙڪاڻو اينٽي انڪروچمينٽ وارن کي اپيل ٿو ڪيان ته بااثرن جي خلاف ڪيس داخل ڪيو وڃي نه ته ٻي صورت ۾ احتجاج جو دائرو وسيع ڪيو ويندو،
لاڙڪاڻو رپورٽ حاجن ڪوريجو سنڌ ترقي پسند پارٽي ضلعي لاڙڪاڻي پاران
سنڌ جي اهم مسئلن امن امان جي بحالي منشيات جو خاتمو مهانگائي بيروزگاري ڪرپشن جو خاتمو تعليمي ادارن ۽ صحت گهرن جي بهتري سنڌ جي ڳوٺن ۽ شهرن جي بنيادي حقن جي بحالي لاءِ لاڙڪاڻي جي مقامي هوٽل ۾ سنڌ سنواريو ڪانفرنس منعقد ڪئي وئي جنهن جي صدارت ايس ٽي پي جي مرڪزي سيڪريٽري جنرل حيدر ملاح ڪئي، ڪانفرنس کي مرڪزي اڳواڻ گوتم چنا لاڙڪاڻو ڊويزن جي جنرل سيڪريٽري نيڪ محمد هليو ضلعي لاڙڪاڻي جي صدر احمد نواز بروهي ضلعي جنرل سيڪريٽري ڪامريڊ نصير ڪلهوڙو ضلعي نائب صدر اعجاز جوکيو منٺار مغيري طارق جتوئي
سنڌ يونائيٽيڊ پارٽي جي ضلعي صدر ڪامريڊ صدر الدين ڀٽي
جيئي سنڌ محاذ اڳواڻ ذوالفقار بليدي
بئريسٽر جان محمد خان جوڻيجو يادگار ڪميٽي جي ڪنوينر زاهد خان جوڻيجو
تحريڪ سنڌ شهري اتحاد جي اڳواڻ راشد سعيد شيخ ۽
سوشل ورڪر نظر محمد مغيري
جن ڪانفرنس کي خطاب ڪندي چيو ته سنڌ ترقي پسند پارٽي سنڌ جي اهم مسئلن تي هر وقت روڊن رستن تي نڪري ۽ سنڌ جي وڏيرن جاگيردارن خلاف جنگ جوٽي آهي هنن چيو ته هن وقت سنڌ جي سڄڻن کي گڏجي هڪ مٺ ٿي ۽ سنڌ جي ويرن سان ۽ وقت جي حڪمرانن سان مهاڏو اٽڪائي ۽ سنڌ کي هن مصيبت مان آجو ڪرائي سگهجي ٿو، ان لاءِ سنڌ ترقي پسند پارٽي هر دور جيان هن وقت به پاڻ مل
پروگرام آج کی شخصیت
ھوسٹ علی رضا ھلیو
گیسٹ کامران احمد گورڑ
پتوکی غلام مرتضی چشتی سٹی رپورٹر سے
پتوکی پیر سید بابا باؤ شاہ بخآری کا سالانہ عرس مبارک ہر سال 8,9,10مئ بمقام پل اعوان چک 39پتوکی میں عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے ۔عرس مبارک میں درودشریف کا ذکر اور محفل رسولِ پاک کا اہتمام کیا جاتا ہے اور قوالی اور کبڈی میچ سے مریدین لطف اندوز ہوتے ہیں بابا جی کے مریدین دور دراز علاقوں سے پتوکی باباکے دربار پر چادریں چڑھانے اور اپنی منت مریدین ماننے کے لیے آتے ھیں تحصیل پریس کلب پتوکی کے صدر رانا محبوب احمد ۔چیرمین ڈاکٹر ذوالفقار علی صدی احمد اور دیگر جرنلسٹ بھی بابا جی کے مریدوں میں شامل ھیں دربار پر لنگر کا وسیع انتظام کیا جاتا ھے۔ اور عقیدت مندوں کا ھر طرح سے خیال رکھا جاتا ھے
کراچی ۔کراچی رپورٹ الیاس ابڑو
پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری پر پی ٹی آئی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد علی بلوچ کا رد عمل
پورے ملک کی طرح آج سندھ کے شہروں میں پر امن احتجاج کیا جارہا ہے، محمد علی بلوچ
احتجاج کرنا قانونی حق ہے پولیس بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے، محمد علی بلوچ
کراچی میں پچیس سے زائد مقامات پر پر امن احتجاج کیا جارہا ہے، محمد علی بلوچ
پولیس پی ٹی آئی رہنمائوں کو بلا جواز گرفتار کر رہی ہے، محمد علی بلوچ
پی آئی بی سے سابق ایم پی اے جمال صدیقی سمیت دیگر رہنمائوں کو گرفتار کیا گیا ہے، محمد علی بلوچ
ٹھٹھہ، سکھر سمیت دیگر شہروں میں بھی ہی ٹی آئی رہنمائوں کو بلا جواز گرفتار کیا گیا ہے، محمد علی بلوچ
پی ٹی آئی رہنمائوں کی بلا جواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، محمد علی بلوچ
انصاف ہائوس پر پولیس نے گھیرا ڈالا ہوا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں محمد علی بلوچ
فوری طور پر گرفتار رہنمائوں و کارکنوں کو آزاد کیا جائے، محمد علی بلوچ
پولیس کسی بھی پاکستانی شہری کو آئینی حق سے محروم نہیں کر سکتی، محمد علی بلوچ
9 مئی 2023 سے شروع ہونی والی فسطائیت تاحال جاری ہے، محمد علی بلوچ
پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے، محمد علی بلوچ
پی ٹی آئی کارکنان اکیلا نہ سمجھیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، محمد علی
آسلام آباد رپورٹ مختار حسین اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایوان صدر میں ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
اسلام آباد: ازبکستان کے وفد میں امور خارجہ کے فرسٹ ڈپٹی منسٹر، ڈپٹی منسٹر ٹرانسپورٹ، اعزازی قونصلر، پاکستان میں ازبکستان کے سفیر ودیگر شامل
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، سلیم مانڈوی والا اور نوید قمر موجود
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ازبکستان کے وزیرخارجہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
کراچی رپورٹ الیاس ابڑو *ٹکرز*
ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی کراچی میں شہداء فیملیز سے ملاقات۔ترجمان سندھ رینجرز
ڈی جی رینجرز (سندھ) کی جانب سے شہداء کی عظیم قربانیوں پے خراجِ عقیدت اور شہداء کی فیملیز کے ساتھ اظہار یکجہتی۔ترجمان
پاکستان رینجرز (سندھ) کے شہداء کی سندھ بالخصوص کراچی میں لازوال قربانیاں ہیں جس کی بدولت آج صوبے اور شہر میں امن و سلامتی قائم ہے۔ ترجمان
ملاقات کے دوران ڈی جی رینجرز (سندھ) نے شہداء فیملیز کو درپیش مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔
پریس ریلیز - شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے پریس ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ، وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نصرت شاہ کی خصوصی ہدایات پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے زیر انتظام جاری اسپورٹس ویک دوران طلبہ و طالبات میں جوش و خروش دیکھنے کو ملا ، اب تک کے مقابلوں میں چانڈکا میڈیکل کالج کو واضع برتری حاصل رہی ہے ، تفصیلات کے مطابق اسپورٹس ویک کے تیسرے دن تین کرکیٹ میچز کھیلے گئے ، جس میں 50 میجر اور فزیوتھراپی کی ٹیموں میں دلچسپ مقابلہ ہوا ، جو چانڈکا میجر 50 نے 7 رنس کی برتری سے اپنے نام کیا ، دوسرا مقابلہ مرتضیٰ الیون اور کشمیر الیون میں ہوا ، مذکورہ میچ مرتضیٰ الیون نے 4 وکیٹز کے نقصان پر جیت لیا ، جبکہ کے تیسرا مقابلہ 48 مائینر اور چانڈکا میجر 52 کے مابین کھیلا گیا جس کی فاتح ٹیم میجر 52 رہی ، دوسری طرف سنوکر چیمپئن شپ کے الگ الگ مقابلوں میں ساگر ، مجاھد سرتاج احمد اور عدنان عزیز نے جیت لیا ، جبکہ لڑکیوں کے دوڑ میں تینوں پوزیشنز چانڈکا کالیج نے اپنے نام کی ، تفصیلات کے مطابق اقصیٰ شکیل پہلی ، رخسانہ دوسری جبکہ شویتا تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب رہی ، دوسری جانب والی بال میچ میں چانڈکا 51 اور ڈینٹل کالج کے طلبہ میں دلچسپ مقابلہ ہوا اور 4/3 کے مقابلے میں چانڈکا 51 کامیاب رہی ،