Allama Johar Ali Jaffry

Allama Johar Ali Jaffry Al Mustafa University Qum (Iran)

ظھور پُر نُورِ حجاب اللّٰه پاک سیّدہ فاطمه الزھرا صلوٰۃ کے موقع پر حرم امیر کائنات لسان اللّٰه اسد اللّٰه آیت اللّٰه الع...
21/12/2024

ظھور پُر نُورِ حجاب اللّٰه پاک سیّدہ فاطمه الزھرا صلوٰۃ کے موقع پر حرم امیر کائنات لسان اللّٰه اسد اللّٰه آیت اللّٰه العظمیٰ
ابو الائمة صلوٰۃ گل آرایی زیبای سے سجایا جا رہا ہے 👑🙇❤️

18/12/2024

یا امام رضا (ص) فدایت شوم 🙇🥹

15/12/2024

Allama Johar Ali Jaffry

(شہر جا بلقاء)امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں اللہ تعالٰی نے مشرق میں ایک جا بلقاء نامی شہر بنایا ہے۔اس میں بارہ ہزار س...
14/12/2024

(شہر جا بلقاء)

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں اللہ تعالٰی نے مشرق میں ایک جا بلقاء نامی شہر بنایا ہے۔
اس میں بارہ ہزار سونے کے دروازے ہیں ہر دروازے کا ایک دوسرے سے ایک فرسخ کا فاصلہ ہے
اور ہر دروازے پر بارہ ہزار کا لشکر رہتا ہے جو ہر وقت جنگی ساز و سامان کے ساتھ تیار ہو کر امام صاحب العصر والزمان عج کے ظہور کا انتظار کر رہے ہیں۔

اللهم عجل لوليك الفرج عليه الصلاة والسلام واجعلنا من انصاره و اعوانه.

10/12/2024

فضائلِ زینب صلوٰۃ 🙇🙌
حرم مطہر پاک سیدہ معصومہ صلوٰۃ 🙇
خطاب: علامہ جوھر علی جعفری (قم)

(طہران شہر ، فتنہ کا مقام ہے)علامات ظہور امام مہدی علیہ السلام 🙇🙏جناب مفضلؑ کہتے ہیں کہ مولا امام جعفر الصادق (ص) نے فرم...
10/12/2024

(طہران شہر ، فتنہ کا مقام ہے)

علامات ظہور امام مہدی علیہ السلام 🙇🙏

جناب مفضلؑ کہتے ہیں کہ مولا امام جعفر الصادق (ص) نے فرمایا: اے مفضل جانتے ہو *”الزورا“* کہاں واقع ہے؟ میں (راوی نے) کہا اللہ اور اسکی حجتؐ بہتر جانتے ہیں۔ تو امام (ص) نے فرمایا اے مفضلؑ جان لو ، کہ *”ری“* کے اطراف میں ایک سیاہ پہاڑ ہے اسکے ذیل میں *ایک شہر تعمیر ہوگا جسے ”طہران“ کہا جائے گا۔*

اور یہی وہ ”الزورا“ شہر ہے* کہ جسکے محل ، جنت کے محلات کیطرح ہونگے اور انکی عورتیں حوروں کیطرح ہونگی ، اور جان لے اے مفضلؑ ، وہ کفار کے لباس پہنا کریں گی اور جابر عورتوں کیطرح زینت کریں گی ، راکب سروج ہونگی ، اور نہ تو شوہروں کیلئے ممکن ہونگی اور نہ انکے شوہروں کا مال ان کیلئے پورا ہوگا ، اور وہ شوہروں سے طلاق طلب کریں گی *اور مرد مردوں پہ اور عورتیں عورتوں پر اکتفا کریں گی* ، اور مرد عورتوں کی تشبیہ اور عورتیں مردوں کی تشبیہ اختیار کریں گی،*

پس اگر تم اپنے دین کی حفاظت چاھتے ہو تو اس شہر میں کبھی نہ ٹھہرنا اور نہ اسے مسکن بنانا ، کیونکہ یہ (طہران) شہر فتنہ کا مقام ہے۔

یزیدیت کے لیہ انقلاب زینب (س) ہے 🙇🙌
09/12/2024

یزیدیت کے لیہ انقلاب زینب (س) ہے 🙇🙌

03/12/2024
عشقِ من ابو الفضل العباس (ص) است 🙇👑
29/11/2024

عشقِ من ابو الفضل العباس (ص) است 🙇👑

بیت النور قم المقدس مجلسِ مدافع ولایت سیّدہ فاطمہ زھرا (س) سے خطاب 🙇
27/11/2024

بیت النور قم المقدس
مجلسِ مدافع ولایت سیّدہ فاطمہ زھرا (س) سے خطاب 🙇

25/11/2024

قرآنِ وفا ہے عباس بادشاہ (ص)🙇👑

علی (ص)  بچاتے بچاتے زھرا (س) قتل کردی گئی 😭😭
15/11/2024

علی (ص) بچاتے بچاتے زھرا (س) قتل کردی گئی 😭😭

میں ایک قطرہ ہوں لیکن وہاں کا خادم ہوں سمندروں کو جھاں نوکری نہیں ملتی 🙇❤️
11/11/2024

میں ایک قطرہ ہوں لیکن وہاں کا خادم ہوں
سمندروں کو جھاں نوکری نہیں ملتی 🙇❤️

وِلا کی راہ پہ چلنا واجب ہے عشقِ حیدر ص دل میں بسانا واجب ہے 👑🙇
08/11/2024

وِلا کی راہ پہ چلنا واجب ہے
عشقِ حیدر ص دل میں بسانا واجب ہے 👑🙇

زھرا (س) کے منکروں کے مقدر سے خوف کھادوزخ بھی انکے جرم کی پوری سزا نہیں 🙇🙏
05/11/2024

زھرا (س) کے منکروں کے مقدر سے خوف کھا
دوزخ بھی انکے جرم کی پوری سزا نہیں 🙇🙏

شھرِ عشقم یا حسـین (ص) 🙇🙌
02/11/2024

شھرِ عشقم یا حسـین (ص) 🙇🙌

تسبیح 📿 زھرا (س) اللّٰہ (ج) کا کثیر ذکر ہے
25/10/2024

تسبیح 📿 زھرا (س) اللّٰہ (ج) کا کثیر ذکر ہے

علومِ آلِ محمّد ص چہرا سنوار دیتا ہے 🥰❤️
21/10/2024

علومِ آلِ محمّد ص چہرا سنوار دیتا ہے 🥰❤️

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Johar Ali Jaffry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share