Voice of Lalian

Voice of Lalian John Elia was born on 14 December 1931 in Allahabad. His father name was Shafiq Hassan Elia. His father was also a philosopher and intellectual. John Elia

21/07/2023

پیج کو چلانے کے لیے ایڈمن کی ضرورت ہے ، جو ایکٹو ہو ۔

18/07/2023
22/06/2023

بینظیر انکم سپورٹ سنٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لالیاں پر رقوم وصولی کے لئے آنے والی خواتین اور ان کے اہل خانہ شدید گرمی میں گھنٹوں دھوپ میں کھڑے رہتے ہیں۔ پانی کا واجبی سا انتظام کیا گیا ہے مگر سایہ اور بیٹھنے کا انتظام نہیں ہے۔ آج بھی ایک خاتون گرمی میں بے ہوش ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ سے توجہ کی درخواست ہے۔ براہ کرم! پانی، سائے اور بیٹھنے کا انتظام کیا جائے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی لالیاں تعاون کے لئے حاضر ہے۔
Deputy Commissioner Chiniot

29/05/2023

لالیاں :جھنگ لالیاں روڈ نزد کلری زیرو پوائنٹ لوڈر رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،ریسکیو

لالیاں :عینی شاہدین کے مطابق رکشہ کا وہیل کھولنے سے رکشہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا، ریسکیو

لالیاں :حادثے میں رکشہ ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ، ریسکیو

لالیاں :ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے ڈیڈ باڈیز ورثا کے حوالے کر دی جبکہ زخمی کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی ،ریسکیو

1-کفایت اللہ ولد محمد نواز 35 سال سکنہ موضع شادی پور (جاں بحق)
2-قاسم ولد غلام رسول 40 سال سکنہ موضع شادی پور (جاں بحق)
3-صبغت اللہ ولد محمد نواز 16 سال سکنہ موضع شادی پور (زخمی)
ریسکیو

26/05/2023

کل مورخہ 27 مئی 2023 بروز ہفتہ *ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد آصف رضا* صبح 11 بجے تا 12 بجے تک فیس بک/ پیج پر لائیو سیشن کے دوران عوام الناس کے مسائل سنیں گے ۔

03/05/2023

لالیاں کے مسائل ہمیں بھیجیں ہم انکو ڈی سی صاحب تک پہنچائیں گے

29/04/2023

لالیاں :سانگرہ روڈ کوٹھہ شاہ بلول کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، ریسکیو

لالیاں :حادثے میں کار ڈرائیور موقع پر جانبحق، ریسکیو

لالیاں :ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم کار میں پھنسے لڑکے کی ڈیڈ باڈی باہر نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر رہی ہے ، ریسکیو

1-عمیر حیدر ولد عمر حیات 22 سال سکنہ لالیاں (جانبحق)
ریسکیو

لالیاں کا مصروف ترین روڈ ، جامع مسجد روڈ پر اس جگہ سلیب نا ہونے کی وجہ سے لوگوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ، ا...
28/04/2023

لالیاں کا مصروف ترین روڈ ، جامع مسجد روڈ پر اس جگہ سلیب نا ہونے کی وجہ سے لوگوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ، ایک سلیب پڑی ہے لیکن وہ بھی اب ٹوٹ چکی ہے ۔۔ گزارش ہے کمیٹی والوں کو بول کر یہاں سلیب رکھوا دیں
Deputy Commissioner Chiniot

خون سفید ہو گیا بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا بھوآنہ - تھانہ کوٹ وساوا کی حدود چک نمبر 155 میں  شویز نامی ہرل نے اپنی ماں کو...
28/03/2023

خون سفید ہو گیا بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا
بھوآنہ - تھانہ کوٹ وساوا کی حدود چک نمبر 155 میں شویز نامی ہرل نے اپنی ماں کو فائر کر کے قتل کر دیا پولیس مصروف تفتیش وجہ قتل تا حال سامنے نہیں آئی ۔

21/03/2023

*زلزلہ تقریباً 60٪ پاکستان میں آیا ہے۔شدت 7.7 ہے۔اسی شدت کا زلزلہ ترکیہ اور شام میں آیا۔ترکیہ کے 10 شہر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ایسی ہی صورتحال شام میں تھی۔پوری قوم اللّٰه تعالیٰﷻ کا کروڑ مرتبہ شکر ادا کرے۔ابھی تک ہر طرف پاکستان میں حالات پرسکون ہیں۔پاکستان پر اللہ کی رحمت ہمیشہ رہے۔*
امین

21/03/2023

لالیاں اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

*پٹرول کی سبسڈی حاصل کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ 786 پر میسج کریں شکریہ*
20/03/2023

*پٹرول کی سبسڈی حاصل کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ 786 پر میسج کریں شکریہ*

16/03/2023

سیاسی بحث سے پرہیز کریں 😅😂

بار ہا شکایات کرنے کے باوجود گلی اونچی نہ ہو سکی۔سی ای او میونسپل سے بات ہوئی انہوں فنڈ نہ ہونے کا دعوہ کر دھرا
16/09/2022

بار ہا شکایات کرنے کے باوجود گلی اونچی نہ ہو سکی۔
سی ای او میونسپل سے بات ہوئی انہوں فنڈ نہ ہونے کا دعوہ کر دھرا

26/08/2022

ٹیکس بھی ہم دیں، آفت آجائے تو چندہ بھی ہم دیں، جب الیکشن آجائے تو زندہ باد یہ حکمران کیسے ہوجاتے ہیں؟

03/08/2022

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ ندیم ناصر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال لالیاں کا دورہ ۰ ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی کاونٹر ۰ ڈینگی وارڈ سمیت ایمرجنسی اور جنرل وارڈز میں مریضوں کی دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۰تحصیل انتظامیہ کے افراد بھی ہمراہ۔

29/07/2022

Fluctuation of the Dollar rate in Pakistan from 1947 to 2022 as per the exchange data from CEIC:

In 1947 1 USD = 3.31 PKR
In 1948 1 USD = 3.31 PKR
In 1949 1 USD = 3.31 PKR
In 1950 1 USD = 3.31 PKR
In 1951 1 USD = 3.31 PKR
In 1952 1 USD = 3.31 PKR
In 1953 1 USD = 3.31 PKR
In 1954 1 USD = 3.31 PKR
In 1955 1 USD = 3.91 PKR
In 1956 1 USD = 4.76 PKR
In 1957 1 USD = 4.76 PKR
In 1958 1 USD = 4.76 PKR
In 1959 1 USD = 4.76 PKR
In 1960 1 USD = 4.76 PKR
In 1961 1 USD = 4.76 PKR
In 1962 1 USD = 4.76 PKR
In 1961 1 USD = 4.76 PKR
In 1962 1 USD = 4.76 PKR
In 1963 1 USD = 4.76 PKR
In 1964 1 USD = 4.76 PKR
In 1965 1 USD = 4.76 PKR
In 1966 1 USD = 4.76 PKR
In 1967 1 USD = 4.76 PKR
In 1968 1 USD = 4.76 PKR
In 1969 1 USD = 4.76 PKR
In 1970 1 USD = 4.76 PKR
In 1971 1 USD = 4.76 PKR
In 1972 1USD = 11.01 PKR
In 1973 1 USD = 9.99 PKR
In 1974 1 USD = 9.99 PKR
In 1975 1 USD = 9.99 PKR
In 1976 1 USD = 9.99 PKR
In 1977 1 USD = 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR
In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR
In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR
In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
In 2018 1 USD = 139 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
In 2022 1 USD = 230.00PKR

Today 1 USD = 242PKR

Source: CEICData

23/07/2022

اسلام وعلیکم
اج 2 بجے دن جناب DPO صاحب چینوٹ تھانہ لالیاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ہیں اپنے جاہز مسائل کے حل کے لیے لازمی تشریف لاہیں

پتا نہیں یہ انتظامیہ کب ہوش کے ناخن لے گی بارش ہوۓ 8گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے لیکن ابھی تک مرکزی جامع مسجد لالیاں ...
17/07/2022

پتا نہیں یہ انتظامیہ کب ہوش کے ناخن لے گی بارش ہوۓ 8گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے لیکن ابھی تک مرکزی جامع مسجد لالیاں سے ملحقہ گلی سےنکاسی آب کا کوئی انتظام نہیں ہوایہاں سے اہل محلہ کا گزرنا محال ہو چکا ہے اور لگتا ہے کہ انتظامیہ خرگوش کی نیند سورہی ہے حکام بالا سے التماس ہے کہ خدارا ہمارے حال پر رحم کھائیں۔

15/07/2022

*چنیوٹ پولیس*
*15جولائی 2022*

چنیوٹ :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ اسد الرحمٰن کی ہدایت پر تھانہ کانڈیوال پولیس کی کاروائی

چنیوٹ :دشمنی کی بناء پر ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان گرفتار کر لئے گئے

چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد

چنیوٹ :ملزمان میں لیاقت, مختار, ریاست, لطیف, اشرف, ارشد شامل ہیں

چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ رائفلیں, بندوقیں, پسٹل برآمد کر لئے گئے

چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال اظہر خان ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی

چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید کارروائی کا عمل جاری ہے

*ترجمان پولیس*

لیڈیز پارک کے ساتھ والے روڈ سے گزرنے سے گریز کریں
10/07/2022

لیڈیز پارک کے ساتھ والے روڈ سے گزرنے سے گریز کریں

لالیاں شہر میں نماز عید کے اوقات
09/07/2022

لالیاں شہر میں نماز عید کے اوقات

09/07/2022

*چنیوٹ پولیس*
*09جولائی2022*

چنیوٹ :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسد الرحمٰن کی ہدایت پر عید الاضحٰی کے موقع پر چنیوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

چنیوٹ :تھانہ محمد والا پولیس کی کاروائی,مختلف علاقوں سے 5 منشیات فروش گرفتار

چنیوٹ :منشیات فروشوں کے قبضہ سے 100 لیٹر سے زائد دیسی شراب برآمد کر لی گئی

چنیوٹ :ملزمان میں رفیق, سمیع اللہ, عثمان, عبدالعزیز, شبر شامل ہیں

چنیوٹ :ریاض شاہد ایس آئی, محمد نواز اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی

چنیوٹ :منشیات نسلوں کی تباہی کا باعث, ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

*ترجمان پولیس*

08/07/2022

*
*محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کر دیا ہے کہ 9 سے 12 جولائی تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں متوقع ہیں۔*
*محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز میں سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کر دیا ہے۔*
*محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون ہوائيں آئندہ 24 گھنٹوں میں داخل ہوں گی، جبکہ اس دؤران ہواؤں کی شدت میں کمی کا بھی امکان ہے.*
*محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اور 10 جولائی کے دؤران کشمير، گليات، پنجاب اور خيبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ پشاور، فيصل آباد، لاہور سمیت راولپنڈی اوراسلام آباد کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔*

*محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اس دؤران کشمير، گليات اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لينڈ سلائڈنگ کے خدشات بھی موجود ہیں۔*

*محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو عيد کی تعطيلات کے دؤران الرٹ رہنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔*

08/07/2022

وفاقی محکمہ بجلی نے عید کے تین دن لوڈشیڈنگ نا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Address

Lalian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Lalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Lalian

Show All