Lala musa online

Lala musa online لالہ موسئ کے متعلق معلومات خبریں اور اشتہارات آپ تک برو لالہ موسئ کے متعلق معلومات خبریں اور اشتہارات

صبح بخیر عید الاضحٰی مبارک۔
17/06/2024

صبح بخیر عید الاضحٰی مبارک۔

زیادہ سے زیادہ شئیر کر دیں مہربانی ہوگی۔
12/06/2024

زیادہ سے زیادہ شئیر کر دیں مہربانی ہوگی۔

اس ہیرو نے آج ساہیوال چلڈرن وارڈ میں 26 بچوں کو زندہ جلنے سے بچایا ہے۔۔DHQ ہسپتال ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں آج خوفناک آگ...
09/06/2024

اس ہیرو نے آج ساہیوال چلڈرن وارڈ میں 26 بچوں کو زندہ جلنے سے بچایا ہے۔۔DHQ ہسپتال ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں آج خوفناک آگ لگ گئی جبکے وارڈ میں 26 بچے موجود تھے اس کا نام ارشد دلو ہے اس ارشد نے اس وقت وارڈ میں کود کر آگ سے لڑتے ہوئے تمام 26 کے 26 بچے زندہ باہر نکال لیے۔

صبح بخیر لالہ موسٰی۔
09/06/2024

صبح بخیر لالہ موسٰی۔

08/06/2024

"ان شاءاللہ"
عید الاضحٰی 17 جون بروز پیر کو ہو گی عید الاضحٰی کا چاند نظر آگیا

08/06/2024

جوہر ٹاؤن لاہور .گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے 40 کے لگ بھگ بچیوں کی نہاتے ہوئے ویڈیوز بنائی جاتی رہیں

08/06/2024

سرکاری ملازمین جن کو پہلے email پر تنخواہ سلپ آیا کرتی تھی اور کچھ ماہ سے نہیں آ رہی۔
سرکاری ملازمین کو دوبارہ ای میل پر سیلری سلپ ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ سب ملازمین اپنی ای میل چیک کریں ان کو بھی سلپ آ چکی ہو گی

گورنمنٹ آف پنجاب نے 25 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ مقررہ کوائف پر پورا اترنے والے ا...
04/06/2024

گورنمنٹ آف پنجاب نے 25 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔
مقررہ کوائف پر پورا اترنے والے امیدواران 24 جون تک اپلائی کر سکتے ہیں۔

03/06/2024

اٹلی میں قتل ہونے والی ثمن عباس کی والدہ کو بھی عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی

03/06/2024

نادرا پاک آئی ڈی موبائل ایپ ورژن 3.1 کا اجراء

اب پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور پاک آئی ڈی ویب پورٹل پر فیس کی ادائیگی درخواست کے آخری مرحلے میں

نئے ورژن میں پہلے درخواست فارم کی تمام کارروائی مکمل کریں، پھر فیس کی ادائیگی کریں تاکہ کسی بھی وجہ سے درخواست مکمل نہ ہونے کی صورت میں فیس ری فنڈ کی پریشانی سے محفوظ رہیں

پاک آئی ڈی نئے ورژن کے ساتھ، جدت اور سہولت ایک ساتھ

پاک آئی ڈی ویب پورٹل:
https://id.nadra.gov.pk/e-id/
موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en
For IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمیپٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے (فی لیٹر) جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.86 روپے (فی لیٹ...
01/06/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے (فی لیٹر) جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.86 روپے (فی لیٹر) کمی کا اعلان

آج کے اخبارات پہ اک نظر۔
31/05/2024

آج کے اخبارات پہ اک نظر۔

31/05/2024

13 ہزار سکولز پرائیویٹ ہو جانے سے اساتذہ کی 57000 سیٹیں ختم ہو جائیں گی

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کی بھرتی کے سلسلے میں دوڑ کیلئے اہل اُمیدواران نوٹ کر لیں۔
31/05/2024

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کی بھرتی کے سلسلے میں دوڑ کیلئے اہل اُمیدواران نوٹ کر لیں۔

31/05/2024

Address

Lalamusa
Lala Musa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lala musa online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lala musa online:

Share

Category