Farhan Rafique Qadri

Farhan Rafique Qadri Scholar, speaker, writer

26/01/2025

تم حاجی بن سکتے ہو

لیکن صحابی نہیں

"WATCH: Young Muslim Heroes in Action! Adorable kids coming together to perform their daily prayers in the masjid! Their unity, discipline, and devotion will melt your heart! Share this beautiful moment with your friends and family!



1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.
16.
17.
18.
19.
20.
21.
22.
23.
24.
25.
26.
27.
28.
29.
30.

25/01/2025

امیر معاویہ جیسا بادشاہ کوئی نہیں!.





















23/01/2025

حد سے زیادہ کھانا مومن کا شیوہ نہیں ہے.




















22/01/2025

امتی کی ضرورت اور علماء کے مباحثے

گھر سے نکل کر راستے میں کھڑے کسی غریب مسلمان کو دیکھیے جس کے ہاتھ مٹی سے اٹے ہوں، کپڑے گرد آلود ہوں

غور سے دیکھیے اسے؛ اتنا غور سے کہ آپ کو اس کا اندر نظر آئے

معاشی طور پر پریشان،

معاشرتی طور پر حیران،

بیوئ سے جھگڑا،

بچوں سے پریشان،

ماں باپ ناخوش،

رشتے داروں سے بیر،

دماغ کام نہیں کرتا،

ذرا ذرا سی بات پر طیش میں آجاتا ہے.

دل کرتا ہے خود کشی کر لے یا کسی کو مار دے

نا شکری زبان پر رہتی ہے

قسمت، تقدیر بلکہ رب سے بھی شاکی نظر آنے لگے

نہ دل کو سکون یا دماغ کو چین

ایسے میں علماء کے جاری بحث و مباحثوں کی وڈیوز اس کو دکھائیے
اور دیکھیے اس کو کتنا نفع ہوتا ہے؟

دیکھیے؛ کیا تسلی کا سامان ہوگا؟

دیکھیے کیا شکرگزاری یا سکونِ قبلی میسر ہوتی ہے؟
اگر نہیں...... تو یقین کیجیے آپ کے مکالمے، بحثییں، تقریریں ایک عام امتی کے لیے بالکل بھی کار آمد نہیں ہیں...بلکہ یہ تقریریں صرف بد ظن ہی کریں گی.

جبکہ دین اسلام تو مکمل ضابطہ حیات ہے اسلامی تعلیمات کو پڑھ کر آج بھی کا. فر مسلمان ہو رہے ہیں....
بے سکون سکون حاصل کر رہے ہیں...

کیا ہماری تقریروں سے بھی ایسا ہوتا ہے؟ اگر نہیں.... اور حقیقتاً نہیں تو.

یقین کیجیے ہمیں اپنے احوال پر غور کرنے کی اشد ضرورت ہے.

ہاں

میرے پاس اگر کوئی ایسا بندہ آجائے تو میں آنکھیں بند کر کے اسے دعوت اسلامی کی طرف بھیجوں گا......کیونکہ اس کے علاوہ مجھے کم ہی نظر آتا ہے

فالیتدبر

فرحان رفیق قادری عفی عنہ

21/01/2025

دائیں ہاتھ کا استعمال کیجیے شاید مغفرت کا سامان ہو جائے!.




















19/01/2025

شیطان کی دعوت کرنے والوں پر شیطان سوار رہتا ہے! 🤔.



















16/01/2025

کھانا کھانے سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنے کا انجام!




















15/01/2025

اللہ کے نام کے ادب نے ولی بنا دیا.




















13/01/2025

دنیا میں تین "اعظم" گزرے ہیں.




















10/01/2025

محفلوں کے اشتہارات پر لکھے ہوئے پاک ناموں کی بے ادبی.




















09/01/2025

اللہ کی راہ میں گھوڑا باندھنے کا ثواب 🏇🐎




















07/01/2025

عبادت کا کام سیکھ کر بھول جانا اچھا کام نہیں!




















01/01/2025

امام زین العابدین کے پاس ایک بندہ آیا
اور کہنے لگا آپ ابوبکر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟




















30/12/2024

شہید کی قسمیں!

عورت جو بچہ جنتے وقت فوت ہو جائے...




















29/12/2024

اپنے بچوں کو بتائیں کہ بڑوں کے جھگڑوں میں مت بولیں!




















26/12/2024

ابوبکر صدیق کی شکایت لگانے والوں کو حضور نے کیا فرمایا!




















25/12/2024

سب کی دروازے کھڑکیاں جو مسجد کی طرف کھلتے ہیں بند کر دئیے جائیں

سوائے ابوبکر کے

کیونکہ خلیفہ کو مسجد کے قریب ہونا چاہیے!




















25/12/2024

ابوبکر صدیق کا پہلا نمبر!

سنی کون ہوتا ہے؟





















Address

Lala Musa
50200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Rafique Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share