07/07/2025
اہم اطلاع: شہید محمد غسان خان سینٹینیل ہائی سکول نمبر 1 لکی
کے جن طلباء پر UFM (Unfair Means) کا اطلاق ہوا ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے UFM لیٹرز وصول کرنے کے لیے کل اسکول آئیں۔UFM کے تحت آنے والے طلباء کے نام درج ذیل ہے
* محمد فرفان ولد گل رحمٰن
* نور محمد ولد قصوب
* محمد فواد ولد غلام دستگیر
* محمد احمد یار ولد ظفر اقبال
* عبید الرحمن ولد غنی الرحمن
* زوہیب علی ولد نزاد علی
* شیخ زید ولد گل سیر خان
* ذبیح اللہ ولد انعام اللہ
* کفایت اللہ ولد ہدایت اللہ
* جواد الحسن ولد محمد اشرف علی
برائے مہربانی، تمام متعلقہ طلباء وقت پر اسکول پہنچ کر اپنے لیٹرز وصول کریں۔