Gran Lakki Marwat

Gran Lakki Marwat To know about lakki Marwat News

افسوس افسوسلکی مروت پھر پانچ سال کیلئے  پاسمندہ قرارلکی مروت کےمشران کیساتھ یہ سلسلہ ہشام خان کے بعدخالد لطیف اور اب  شی...
01/06/2024

افسوس افسوس
لکی مروت پھر پانچ سال کیلئے پاسمندہ قرار
لکی مروت کےمشران کیساتھ یہ سلسلہ ہشام خان کے بعدخالد لطیف اور اب شیر افضل خان مروت کے ساتھ جاری
اگر یہ PTI کی انصاف ہیں ہیں تو پھر

جھوٹ بہتان غلاظت پھیلانے والے فتنہ کذابیہ آپ لوگ تو عمر ایوب کو قصوروار ٹھہرا رہے تھے ۔اب شیر افضل خان خود کہہ رہے ہے کہ...
01/06/2024

جھوٹ بہتان غلاظت پھیلانے والے فتنہ کذابیہ آپ لوگ تو عمر ایوب کو قصوروار ٹھہرا رہے تھے ۔اب شیر افضل خان خود کہہ رہے ہے کہ عمران خان نے مجھے عہدوں سے ہٹایا!!

30/05/2024

خوشخبری سب ڈویژن بیٹنی کے وہ میٹرک پاس لڑکے جن کی عمر 23 سال سے کم ہو وہ پاک آرمی بھرتی کیلۓ کل Di khan 7:30 Am آرمی آفس تک پہنچ جاٸیں

لکیمروت کے یونیورسٹی میں ڈی آئ خان کے لوگوں کو بھرتی کرنے کا ٹاسک دے دیا۔۔سیف اللہ بردران کم ازکم اپنے مروت قوم کے نوجوا...
28/05/2024

لکیمروت کے یونیورسٹی میں ڈی آئ خان کے لوگوں کو بھرتی کرنے کا ٹاسک دے دیا۔۔
سیف اللہ بردران کم ازکم اپنے مروت قوم کے نوجوانوں کو تو بھرتی کرتےتھے اور اب ہمارے نمائندے کہا چلے گئے اپنے ضلع کا حق تو کسی کو نہ دو۔

یہ خاتون پہاڑپور میں موجود ہے اپنا نام شمیم اور خاوند کا نام عصمت اللہ بتاتی ہیں لکی مروت کی رہائشی ہے۔زہنی توازن تھوڑا ...
27/05/2024

یہ خاتون پہاڑپور میں موجود ہے اپنا نام شمیم اور خاوند کا نام عصمت اللہ بتاتی ہیں لکی مروت کی رہائشی ہے۔زہنی توازن تھوڑا درست نہیں ہے۔ کوشش کریں لکی مروت کے گروپس اور جاننے والوں کو سینڈ کریں تاکہ ماں جی کو اپنے ورثاء سے ملایا جائے

27/05/2024

ہمارے ایم این اے صاحب دبئی میں ملک انتظار ٹک ٹاکر کے ساتھ لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دوسرے ایم این اے اپنے اپنے اضلاع کے لیے پروجیکٹ لانے اور منظور کرانے میں مصروف ہیں۔مروت قوم پر اللہ رحم کرے
موزمروت اسے بےقسمتہ یو 20 سالوں نہ اپوزیشن چہ ناست یو۔شہ پتہ یی ارتہ چہ داور یئ چہ حکومت ارروان دہ خو موژ بہ جزباتوں چہ فیصلے وکو او پنج کالہ زائع کو

خوش خبری۔۔۔چائنہ کا بیٹری پہنچ گئ۔ضلع لکی مروت ۔نورنگ بازار میں 100 کا بیٹری 6500 پہ ملتی ہے ۔موبایل نمبر دوکان پتہ کارڈ...
23/05/2024

خوش خبری۔۔۔

چائنہ کا بیٹری پہنچ گئ۔ضلع لکی مروت ۔نورنگ بازار میں 100 کا بیٹری 6500 پہ ملتی ہے ۔موبایل نمبر دوکان پتہ کارڈ پہ موجود ہے ۔۔۔۔اس مہنگائ میں اللہ کی طرف سے خصوصی رحم ۔۔

18/05/2024

* مروت سے منتخب آراکین قومی اسمبلی کا تفصیل تاریخ کے آئینے میں ۔*

• 1962_بیرسٹر خان سیف ﷲ خان۔(وفات۔1964)۔ خان سیف اللّٰہ خان صاحب کی وفات کے بعد خان عبدالستار خان 1965 تک بلا مقابلہ ایم این نے بنے۔

• 1965_ملک دمساز بنوں سے۔
• 1972 _ مولانا سرور شید(جے یو آئی)۔

• 1977_ مولانا آحمد جان (جے یو آئی)۔

• 1985_غلام الدین خان (آزاد)
•1988_انور سیف ﷲ خان (آزاد)۔

• 1990_ نصیر محمد خان میداد خیل (مسلم لیگ ن)۔
• 1993_حاجی کبیر خان آحمد خیل ( مسلم لیگ ن)۔

• 1997_ حاجی کبیر خان آحمد خیل ( مسلم لیگ ن)۔

• 2002_ مولانا آمان ﷲ ( جے یو آئی )۔
• 2008_ ہمایون سیف ﷲ خان (آزاد)۔

• 2013_ مولانا فضل الرحمن(جے یو آئی )_ ضمنی الیکشن___ کرنل آمیرﷲ (پی ٹی آئی)۔
• 2018_مولانا محمد انور (جے یو آئی )۔

×۔۔گزشتہ۔۔۔۔62 سالوں میں قومی اسمبلی

باقی قوم نے جے یو آئی و دیگر خان خوانین کو منتخب کیئے ہیں ۔

۔۔ضلع کی پسماندگی کا ذمہ دار کون۔؟؟؟؟ ان 65 سالوں میں سیف اللہ بردارن خاندان نے کل 10 سال قومی اسمبلی میں گزارے ہیں۔۔باقی پچپن سال دیگر افراد نے گزارے ہیں اب بتاٸیں پسماندگی کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟دس سال والے یا پچپن سال والے۔۔۔اور سیف اللہ بردارن کے خاندان کو 23 سال اور بیس سال کے دو وقفوں کیساتھ موقع دیا ہے بیرسٹر سیف اللہ خان اور نعمت اللہ خان کے 23 برس بعد انور سیف اللہ خان کو اور انور سیف اللہ خان کے بیس برس بعد ھمایون سیف اللہ خان کو پاس ہونے کا موقع دیا گیا ہےلیکن ہماری جہالت کی انتہا یہی ہیں کہ ہم ہمیشہ سیف آللہ بردران کو پسماندگی کی ذمہ دار ٹہراتے ہیں
اور حقیقت یہی ہیں کہ لکی مروت میں جو بھی میگا پرجیکٹ ہیں وہ بھی ان سیف آللہ بردران کی مرہوں منت ہیں

لکیمروتمافیاز کا عوام پر ایک اور وار شمسی پلیٹوں کی قیمتوں میں شدید کمی کے باعث ڈیلرز حضرات نے آپس میں اتفاق کرکے شمسی پ...
15/05/2024

لکیمروت
مافیاز کا عوام پر ایک اور وار شمسی پلیٹوں کی قیمتوں میں شدید کمی کے باعث ڈیلرز حضرات نے آپس میں اتفاق کرکے شمسی پلیٹ کو سٹور کرنے کا ارادہ کرلیا تاکہ ڈیمانڈ زیادہ ہو اور افواہ پھیلی رہے کہ مال ختم ہیں مہنگے ہونے والے ہیں،
لہذٰا یہ صرف افواہ ہے آپ نے کچھ دن انتظار کرنا ہے انشاء اللہ مذیدکمی کا امکان ہیں۔.

14/05/2024

جامعہ حلیمیہ درہ پیزو کا ایک بار پھر مالی حالات خراب ہونے کیوجہ سے طلباء کو ایک ہفتہ کی چھٹیاں اپنے علاقوں میں چندے کے عرض سے بھیجنے کا فیصلہ
تمام اہل علاقہ بھرپور تعاون کریں..
شکریہ

سٹرکوں پر بعد میں گھسیٹے  پہلے عوام کو سہولت دے عوام لوڈشیڈینگ مہنگائی سے مررہی ھے اور اپ دونوں کو سٹرکوں پر گھسیٹنے کی ...
12/05/2024

سٹرکوں پر بعد میں گھسیٹے پہلے عوام کو سہولت دے
عوام لوڈشیڈینگ مہنگائی سے مررہی ھے اور اپ دونوں کو سٹرکوں پر گھسیٹنے کی پڑی ھے
مل کر کام کرے اور جنوبی اضلاع کو وہی ترقی اور سہولیات دے جو چارسدہ مردان اور پشاور والوں کو حاصل ھے
اللہ نے اپ دونوں کو بڑی عہدوں سے نوازا ھے یہ وقت گزر جائے گا عوام صرف انکو یاد کرتی ھے جو کام کرے
کام کام اور صرف کام

11/05/2024

پنجاب کے لوگ خاموشی سے
اپنی ترقیاتی کاموں میں مصروف ہیں اور پختون سیاستدان سیاسی جلسوں اور تقریروں پر ٹائم ضائع کرتا ہےاسکو کہتے ہیں عوامی جہالت کی انتہا

06/05/2024

چی خالد لطیف اے درے کہ بیا مو ویلا چی یوا کور دوا عہدے دا مناسب نہ دی اوس خو شیر افضل مروت درے کہ اوس بہ چہ وایو لشکی جواب پہ دلیل سرہ راکوزکہ چہ سرہ غلطہ وہ بہ نہ ۔

مروت قوم کے ساتھ ایک اور زیادتیلیکن غلطی ان لوگوں کی نہیں ہیں ہماری اپنی ہیں کیونکہ ہم 25 سال سے اپوزیشن میں رہنا پسند ک...
06/05/2024

مروت قوم کے ساتھ ایک اور زیادتی
لیکن غلطی ان لوگوں کی نہیں ہیں ہماری اپنی ہیں کیونکہ ہم 25 سال سے اپوزیشن میں رہنا پسند کرتے ہیں اور یہی ہماری پسماندگی کی سب سےبڑی وجہ ہیں۔

*بریکنگ*
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کا معاملہ شبلی فراز کو طے کرنے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد معاملہ سیاسی کمیٹی کے سپرد کیا گیا۔ سیاسی کمیٹی میں کثرت رائے سے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کیا گیا۔ سیاسی کمیٹی کے فیصلے سے چئیرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو آگاہ کردئا گیا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پی اے سی کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام تجویز کریں گے۔شیرافضل صرف اب اپوزیشن ایم این اے ھوگا۔

05/05/2024

ماشاءآللہ موژ علاقے تہ داسے تعلیم یافتہ مشران او افسران پکار دی
نن سبا خو چہ مروتوں چہ چوک شکنجا ڈیرے کوی او اننظامونہ پہ مشرانوں لگاوی ھیغہ جانونہ مشران جوڑدی لکہ گڑوبائی

وزیر اعلی صاھب آپ ڈیرہ اسماعیل خان کو ڈائریکٹوریٹ سے نئی ریکوری وہیکل کا بندوبست کریں نا، کیا ایک ضلع کا حق مار کر اپنے ...
05/05/2024

وزیر اعلی صاھب آپ ڈیرہ اسماعیل خان کو ڈائریکٹوریٹ سے نئی ریکوری وہیکل کا بندوبست کریں نا، کیا ایک ضلع کا حق مار کر اپنے ضلع کو نواز رہے ہو. اب چند دن سے لکی مروت ریسکیو ہیڈ کوارٹر میں سرف ایک ہی ریکوری وہیکل تھا وہ ڈیرہ اسماعیل خان بھیج دیا ہے اور یہاں جو حادثات ہو رہے ہیں وہ بے چارے کیا کریں.. پلیز کچھ دے نہیں سکتے تو کم از کم جو ہے وہ تو نہ لیں.
لگتا ایساہیں کہ آپ نے پہلے بھی لکی مروت کے لوگوں سے منسٹری لی تھی اور اب دوبارہ بھی لی، اب لکی مروت سے مشینگری بھی لے کے جارہے ہوں

سفارش کلچر نامنظور عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں خدا کا خوف کرو۔ ڈاکٹر شوکت علی کو انصاف دلایا جائے۔
04/05/2024

سفارش کلچر نامنظور
عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں خدا کا خوف کرو۔ ڈاکٹر شوکت علی کو انصاف دلایا جائے۔

                  تاریخ  5 مٸی 2024*پاکستان آرمی میں شمولیت کا سنہری موقع**تاریخ* 5مئی 2024تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہ...
04/05/2024


تاریخ 5 مٸی 2024
*پاکستان آرمی میں شمولیت کا سنہری موقع*
*تاریخ* 5مئی 2024
تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ SD بیٹنی کے انڈر میٹرک میٹرک پاس/ایف اے پاس تمام سٹوڈنٹس مستی خیل قلعہ آرمی کیمپ میں تشریف لائیں ۔۔
اورنجیل ڈاکومنٹس بمعہ تصاویر ساتھ لانا ضروری ہے
*رابطہ نمبر*.افضارت خان
۔03289092306
*نوٹ* یہ پوسٹ صرف SD بیٹنی قوم کے لیے ہے۔

Marwato officers  مشال یوسفزئی کیلئے نئی گاڑی اور مروت کو ایک دفعہ ھشام خان اور اب خالد لطیف کو  پھرعہدے سے ہٹانایہ تو ک...
03/05/2024

Marwato officers
مشال یوسفزئی کیلئے نئی گاڑی اور مروت کو ایک دفعہ ھشام خان اور اب خالد لطیف کو پھرعہدے سے ہٹانا
یہ تو کھلم کھلا مروتو کے ساتھ دشمنی ھےاور یہ زیادتی علی آمین گنڈاپور کر رہا ہیں مروت قوم کے ساتھ دوسری مرتبہ

ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کیبعد لکی مروت کیساتھ ایک اور ظلم اور پی ٹی آٸی کی دشمنی کا زندہ ثبوت ملاحظہ!!! مونچھ بردار وز...
03/05/2024

ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کیبعد لکی مروت کیساتھ ایک اور ظلم اور پی ٹی آٸی کی دشمنی کا زندہ ثبوت ملاحظہ!!! مونچھ بردار وزیراعلی اور پی ٹی آٸی لکی مروت کے سازشی مشران کا خالد لطیف کیخلاف سازش کامیاب لکیمروت کے دشمن پی ٹی آٸی کے یہی لوگ تھے جنہوں اسی مونچھ بردار کیساتھ ملکر پہلے ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کیخلاف وزارت سے ہٹانے کی سازش کی اور اب شیرافضل خان کے بھاٸی خالد لطیف خان کیخلاف۔۔۔ اس سازشی ٹولے کو لکی مروت سے زیادہ اپنا انا زیادہ عزیز ہے مروت قوم پی ٹی آٸی میں شامل ان دشمنوں اور انکے سرپرست مونچھ بردار کو پہچان لیں

28/04/2024

مالی تعاون کیاجائے/ کروڑوں روپیہ کافصل زمین کے ساتھ مکمل ہموار-
مختلف دیہہ جات سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گرشتہ روز ضلع لکی مروت میں شدید طوفانی بارشیں ہوئیں جبکہ بعض علاقوں پر شدید ژالہ باری بھی ہوئی ہے جس میں دلو خیل ،پہاڑخیل، علاقہ احسان پور بشمول بندی خانہ، وانڈہ ڈولان،وانڈہ خوائیداد خیل، نماذی ۔وانڈہ سید خیل ودیگراراضیات پر بھاری تیز ژالہ باری بھی ہوئی ہے جس سے گندم کی کھڑی فصلیں مکمل طورپرتباہ ہوگئی ہیں۔ زمینداروں کے مطابق سارے سال کی محنت مکمل طورپر ضائع ہو گئی جبکہ کروڑوں روپیہ کانقصان ہواہے۔ ذرائع کے مطابق بعض زمینداروں نے تخم اور یوریا قرض بھی لیاہے جس کا اضافی بوجھ اب ان پر آگیاہے۔ کسان وزمیندار وسماجی حلقوں نے متاثرہ زمینداروں کی مالی مدد کامطالبہ کیاہے۔

شیر آفضل خان مروت  پہلے ہشام خان کے منظور کردہ روڈں کو آپ منظورکرنے کے دعوے کر رہےتھے اب نورنگ میں طارق سعید کے منظور کر...
28/04/2024

شیر آفضل خان مروت پہلے ہشام خان کے منظور کردہ روڈں کو آپ منظورکرنے کے دعوے کر رہےتھے اب نورنگ میں طارق سعید کے منظور کردہ روڈوں کو منظور کررہے ہو کیا مروت قوم کو آپ نے بے وقوف سمجھا ہیں آپ لکی کیلئے روڈ کیوں منظور نہیں کرتے۔
ہم نےآپ کو ایک لیڈر سمجھ کر آپکو بغیر لالچ کے ووٹ دیے تھے لیکن آپ کی بچگانہ پوسٹ دیکھ کر اب ٹک ٹاکر سمجھ رہے ہیں خدارا مروت قوم کیلئے کچھ کرے دوسروں کے منظور کردہ کاموں کو چھوڑ کر خد کوئی منصوبہ منظور کرلو

ریسکیو 1122 لکی مروت تلاش ورثاءلکی مروت: ریسکیو1122 لکی مروت کی میڈیکل ٹیم نے آیاز والا گاؤں سے ایک نامعلوم نوجوان کو بے...
27/04/2024

ریسکیو 1122 لکی مروت

تلاش ورثاء

لکی مروت: ریسکیو1122 لکی مروت کی میڈیکل ٹیم نے آیاز والا گاؤں سے ایک نامعلوم نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں سٹی ہسپتال لکی سٹی منتقل کر دیا ہے تاہم لواحقین کا پتا نہیں چل پا رہا۔

لہذا آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اس شخص کے لواحقین کو ڈھونڈ کر اطلاع دینے میں ہماری مدد کریں۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 لکی مروت

تھریشر مالکان اور کسانوں  کیلئے خاص پوسٹچھوٹی ٹریکٹر فی گھنٹہ 4200بڑی ٹریکٹر فی گھنٹہ 4600خلاف ورزی پر  Dc ڈی سی سے رابط...
27/04/2024

تھریشر مالکان اور کسانوں کیلئے خاص پوسٹ
چھوٹی ٹریکٹر فی گھنٹہ 4200
بڑی ٹریکٹر فی گھنٹہ 4600
خلاف ورزی پر Dc ڈی سی سے رابطہ کرلیں

لکی مروت کو 2018 میں ایک منسٹری بمشکل ہشام خان کو مل گئی تھی ایک سازش کے تحت چھینی گئی اب دوبارہ خالدلطیف لکی مروت کو من...
26/04/2024

لکی مروت کو 2018 میں ایک منسٹری بمشکل ہشام خان کو مل گئی تھی ایک سازش کے تحت چھینی گئی اب دوبارہ خالدلطیف لکی مروت کو منسٹری سےبےدخل کیا جارہا ہیں اگر ہمارے ساتھ ہشام خان جیسا رویہ دوبارہ کیا گیا توہمPTI کا بائکاٹ کرینگے۔

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  نے کابینہ ارکان کےاختیارات کے ناجائز  استعمال  اور شکایات  کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران...
26/04/2024

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ ارکان کےاختیارات کے ناجائز استعمال اور شکایات کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوپیش کردی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جس کی رپورٹ انہوں نے عمران خان کو پیش کردی ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین نے عمران خان کو مشال یوسفزئی اور خالدمروت سے متعلق شکایات سے آگاہ کیا ہے، انہوں نے مشال یوسفزئی کے حالیہ تنازعات اور اختیارات کےناجائز استعمال کا بھی بتایا، وزیراعلیٰ نے مشیرآئی ٹی خالد مروت سے متعلق شکایات اور محکموں میں بے جامداخلت سےبھی آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے صوبائی ممبران کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا اور مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلے کرنے کا اختیار وزیراعلیٰ کو دےدیا۔

مزید برآں بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ سے کہا کہ آپ اپنی ٹیم بنانے میں آزادہیں، پارٹی نظریے کے خلاف اقدامات پربازپرس کریں۔

ذرائع کے مطابق علی امین سینیئر صوبائی قیادت سے مشورے کے بعد کابینہ میں تبدیلی کافیصلہ کریں گے۔
اگر ہشام خان کی طرع خالدلطیف کے ساتھ ہوا تو لکی مروت کے لوگ ائندہ PTI کا بئکاٹ کرینگے کیونکہ پھر آپ کوگ مروت قوم کے دشمن ہیں

24/04/2024

کل پورہ لکی مروت جوان بوڑھےآمن جرگے میں موجود ہوگے لیکن یہ صرف جرگہ نہیں عملی اقدام ہونا چاہئےاور جمعہ سے اس پر عمل ہونا چاہئےکیونکہ جلسے سے کچھ نہیں ملے گا۔

24/04/2024

اگرلکی مروت کے تمام سیاسی مشران اسطرع ایک قوم بن کر عوام کے کیلئے نکلے تو کوئی بھی ہمیںIDPsنہیں بنا سکتے جسطرع کل سب مشران جرگے میں ایک پیج پر ہیں ویلڈن لکی مشران

Address

Peshawar
Lakki
028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gran Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gran Lakki Marwat:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Lakki

Show All

You may also like