#لکی_مروت
یا اللہ تعالیٰ ہمارے پورے ضلع لکی مروت کو امن کا گہوارہ بنائے۔۔ آمین 🤲
#everyone #facebookreels #LakkiMarwat
Iphone 14 vs Samsung 😱 #everyone #facebookreels #fypシ゚viral #iphones #Samsung #camera
#سندھ #ڈاکوؤں_کی_قید #خالد_بیٹنی
کچے ڈاکوؤں کی گرفت میں مغوی خالد خان بیٹنی نے اپنے بھائی جہانزیب کو فون کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے.۔۔
مذید تفصیل اس ویڈیو کلپ میں سن سکتے ہو
No Back ground Music
#Follow page
#PUBGMOBILE #gaming #everyone
Check Beauty MashaAllah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#Beauty #Northern #Pakistan #Virlreels
National Anthem by Abdul Mateen Khan Abdul khel 😂 #Funny
#لکی_مروت_سٹی_ہسپتال🤪
لکی مروت سٹی ہسپتال میں بہترین ھینڈ ائرکنڈیشن سہولت موجود ہے ۔مریض انجوائے کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ رحم کریں آمین۔۔۔
#everyone
#foryoupage
#foryou #foryoupage #virals زیارت:مانگی ایریا میں کوئلہ سے لوڈ 15 ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے جلادیا۔ تمام ٹرک کوئلہ سے لوڈ تھے،مقامی افراد کو کروڑوں کا نقصان ہوگیا۔ مذکورہ ٹرک ہرنائی سے کوئٹہ جارہے تھے.اس سے قبل
بھی ایسے واقعات پیش آتے رہے ہیں #
امریکا میں بننے والے تقریبا 34 برس قبل کارٹون کی ٹائی ٹینک کی آبدوز کے حوالے سے پیش گوئی کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
دی سمپسنز کارٹون کی ایک قسط میں نشر کیا گیا تھا کہ باپ اور بیٹا ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے سمندر کی تہہ میں گئے اور پھر راستہ بھڑک گئے جبکہ ان کا رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔
#titanicmovie #titanic1912 #search #virals #american
#لکی_مروت اپیل برائے انصاف 😭😭
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے حافظ صفی الرحمان کی ڈسٹرکٹ پریس کلب میں اہلیہ اور والدہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
#کل دن کو میرے مخالفین زبردستی اسلحہ سمیت میرے گھر میں گھس آئے اور گھر کی خواتین کو اسلحہ کی نوک پر بے پردہ زبردستی گھر سے نکال دیا اور گھر پر قبضہ کر لیا۔
#میرے مخالف کا تعلق پولیس ڈیپارٹمنٹ سے ہے اس لیے پولیس اپنے پیٹی بند کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہی۔
#انصاف دلایا جائے۔ حافظ صفی الرحمان
رضوان مروت کے ساتھ درندگی اور بد سلوکی کا واقعہ چیئرمین تحریک حقوق لکیمروت انجینئر احسان خان کا پیغام شیئر کریں.بنوں مشران سے گزارش ہے .بنوں والے نے بھی مجھے فون کیا۔ انہی لوگوں نے اس کے ساتھ اس طرح ظلم بھی کیا اور اس کی ویڈیو اور تصویر بھی بنائی۔۔بنوں کے مشران اور قوم بھی اپنے متاثرین شخص کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ .، اس نے مدد کے لیے پکارا۔😭
اقبال کا شاہین ۔۔۔
جانو کا پیپر دینے گئے اور آگے سے امتحان میں پولیس آگئی۔ 😂😂😜😜
عشق /محبت قربانی مانگتی ہے اور اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔
#everyone
عمران خان گرفتاری
عوام نے جی ایچ کیو پر چڑائی شروع کر دی ہے.. 😭😭
عمران خان گرفتار 😭 #عمرانخان #viralvideo
#عمرانخان گرفتار
عوام کورکمناڈر ہاؤس لاہور میں داخل 😭😭
#گستاخی_واقعہ
مردان ساولڈھیر افسوس ناک واقعہ۔
سعید خٹک کی دوسری ویڈیو وائرل ۔۔
#مردان #گستاخ #مردان_گستاخی_واقعہ
#viralvideo
#مردان_گستاخی_واقعہ
مردان ساولڈھیر واقعے کے وقت سٹیج پر موجود مقامی کونسلر سعید خٹک کا ویڈیو پیغام۔۔۔
Pakistani driver ❤️ #fbreels #reels #LakkiMarwat peshawer Bannu Karak #MerePasTumHo #football #california #America #dubai #saudiarabia
#بابو_صاحب اختر تیر شو۔۔۔ پہ غم کے دے برابر شریک ہو 😂😂😂😂
#everyone
پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے ، ٹرینڈنگ کر رہی ہے ،،
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ان بزرگ کی داڑھی ، پگڑھی ، عصا ،، چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کر آئے ہوں ،،
ماشاءاللہ ♥️اللہ اکبر ۔۔۔ ☝️
وینی تہ اوبہ وایا کہ جوند کوے
سپینے سپینے مہ وایا کہ جوند کوے.
کفر تا دا سرہ کفر مہ وایا.
مڑی تہ اودہ وایہ کہ جوند کوے.
سپینے سپینے مہ وایا کہ جوند کوے.
سپی تہ ازمرے وایہ, کارغہ تا باز وایہ
سپکو تہ درانہ وایہ کہ جوند کوے.
دلتہ جوند پہ لوے منافقت کیگی
زہر تہ خواگہ وایہ کہ جوند کوے.
سپینی سپینی مہ وایہ کہ جوند کوے.
#everyone
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ۔۔۔۔۔
نوی نظم کلام ولی گل مروت
آواز بصیر خان مروت عبدالخیل ❤️❤️
#reelsfb #islamic #reels #everyone #Afghanistan #foryou #PUBGMOBILE #Peshawar #naat #islamicreminders #Quran
❤️😭💔 #foryou #everyone #PUBGMOBILE #reels #reelsfb #birds #islamic #Peshawar #Afghanistan
Oyee Bando ki Tara Maro Badtameez 😂 fisting girl. #everyone #foryou #PUBGMOBILE