Lakki Tv

Lakki Tv لکی مروت کا سب سے مقبول ویب چینل Lakki tv 0.2

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالا فٹبال ٹورنامنٹ 2025 لکی مروتاج خیبر افغان فٹبال گراؤنڈ پر دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ بادشاہ...
29/01/2025

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالا فٹبال ٹورنامنٹ 2025 لکی مروت
اج خیبر افغان فٹبال گراؤنڈ پر دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ بادشاہ فٹبال کلب لکی بمقابلہ 11 سٹار لکی کے درمیان کھیلا گیا جو مقررہ وقت تک 2،2 گول سے برابر رہا اخر میں بادشاہ فٹبال کلب لکی نے یہ میچ فیلینٹی کیک سے جیت لیا جبکہ دوسرا میچ اباسین فٹبال کلب تتر خیل اور اباخیل فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔یہ میچ اباخیل فٹبال کلب نے 1-3 کے مقابلے سے جیت لیا اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا

گھر کراۓ کیلٸے خالی ہےرابطہ نمبر:03168002777
29/01/2025

گھر کراۓ کیلٸے خالی ہے
رابطہ نمبر:03168002777

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالا فٹبال ٹورنامنٹ 2025 لکی مروتاج خیبر افغان فٹبال گراؤنڈ پر دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ یوتھ ا...
28/01/2025

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالا فٹبال ٹورنامنٹ 2025 لکی مروت
اج خیبر افغان فٹبال گراؤنڈ پر دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ یوتھ اکیڈمی فٹبال کلب بمقابلہ شہابی سوکر سٹار شہاب خیل کے درمیان کھیلا گیا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد یوتھ اکیڈمی فٹبال کلب نے 0 کے مقابلے میں 2 گول کرکے فتح حاصل کر لی جبکہ دوسرا میچ ازاد فٹبال کلب پیزو اور گل سپورٹس سرائے نورنگ کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ مقررہ وقت تک صفر صفر گول سے برابر رہا اخر میں ازاد فٹبال کلب نے یہ میچ فلینٹی کیک سے میچ جیت لیا ۔

چیف منسٹر عوام سپورٹس گالہ 2025 لکی مروت کل لنڈیواہ (داؤ خیل) گراؤنڈ پر 2:00 بجے سے لے کر 5:00 بجے تک 08 ٹیموں کے درمیان...
27/01/2025

چیف منسٹر عوام سپورٹس گالہ 2025 لکی مروت
کل لنڈیواہ (داؤ خیل) گراؤنڈ پر 2:00 بجے سے لے کر 5:00 بجے تک 08 ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل کھیلا جائے گا ۔

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالا فٹبال ٹورنامنٹ 2025 لکی مروتاج خیبر افغان فٹبال گراؤنڈ پر دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ خیبر ا...
27/01/2025

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالا فٹبال ٹورنامنٹ 2025 لکی مروت
اج خیبر افغان فٹبال گراؤنڈ پر دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ خیبر افغان فٹبال کلب بمقابلہ ریگستان فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبر افغان فٹبال کلب نے 0 کے مقابلے میں ایک گول کرکے فتح حاصل کر لی جبکہ دوسرا میچ فائٹر کلب تتر خیل اور شاہین فٹبال کلب ممہ خیل سرائے نورنگ کے درمیان کھیلا گیا جو کہ فائٹر کلب تترخیل نے یہ میچ 3:0 کے مقابلے سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

27/01/2025
چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالا فٹبال ٹورنامنٹ 2025 لکی مروتکل خیبر افغان فٹبال گراؤنڈ پر دو میچز کھیلے جائیں گے پہلا میچ ری...
26/01/2025

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالا فٹبال ٹورنامنٹ 2025 لکی مروت
کل خیبر افغان فٹبال گراؤنڈ پر دو میچز کھیلے جائیں گے
پہلا میچ ریگستان فٹبال کلب بمقابلہ خیبر افغان فٹبال کلب لکی کے درمیان 3:00 بجے جبکہ دوسرا میچ فائٹر کلب تتر خیل بمقابلہ شاہین فٹبال کلب ممہ خیل سرائے نورنگ کے درمیان 4:00 بجے کھیلا جائے گا

26/01/2025

لکی مروت: مسلم باغ پھاٹک سرائے نورنگ کے قریب موٹر کار حادثے میں عابد علی نامی شخص جانبحق۔۔۔نعش نورنگ ہسپتال منتقل۔۔۔
ریسکیو ذراٸع

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالہ لکی مروت کل کے میچز  کل  ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز مختلف گراؤنڈز کھیلے جائیں گے ۔ میچ سٹ...
25/01/2025

چیف منسٹر عوامی سپورٹس گالہ لکی مروت کل کے میچز

کل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز مختلف گراؤنڈز کھیلے جائیں گے ۔ میچ سٹارٹ ٹائم 3:00
#فٹبال
کل کا میچ خیبر افغان گراؤنڈ پر ریگستان فٹبال کلب بمقابلہ پاک ریلوے کلب کے درمیان کھیلا جائے گا ۔
میچ سٹارٹ ٹائم 3:15

25/01/2025

لکی مروت: تترخیل میں عبدالقیوم نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگنے سے ان کی دو سالہ بیٹی جاں بحق۔
مقامی ذرائع

25/01/2025

گمشدگی
کلٹس گاڑی سلور کلر 2007 کی رجسٹریشن بک گم ہوا ہے براۓ کرم ملنے پہ رابطہ کریں۔
03469507603

25/01/2025

برائے فروخت
■ 7 مرلے کا شاندار گھر
■ 4 بیڈ رومز اٹیچ باتھ رومز کے ساتھ (تین کمرے گراونڈ فلور پر ایک اوپر)
■ ٹی وی ہال
■ کچن
■ سٹورز
■ برآمدہ
■ ساڑھے 6 فٹ کی اوپر کی چاردیواری
■ آر سی سی چھت
■ گیس اور بجلی کا اپنا میٹر لگا ہوا
■ سڑک کے قریب
■ ڈیمانڈ: 65 لاکھ
03125378838

23/01/2025

لکی مروت قبول خیل مغویوں کی بازیابی کیلٸے لواحقین کا کارگل چوک پہ احتجاج کیلٸے پہنچنا شروع۔۔۔۔

22/01/2025

لکی مروت:ریسکیو اہلکاروں کی ایمانداری
ریسکیو1122 لکی مروت نے 7 جنوری 2025 کو درہ پیزو کے قریب موٹر کار حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون کے ورثاء کو قیمتی سامان اور نقد 23080 روپے ، ایک عدد موبائل فون اور شناختی کارڈ سمیت قیمتی کاغذات شامل تھے۔

ریسکیو ترجمان

21/01/2025

گمشدگی
لاری اڈہ لکی مروت پہ ایک بھاٸی سے کچھ اسلامی کتابیں گم ہوٸی ہیں ملنے پہ رابطہ کریں۔۔
03131902032

20/01/2025

مختیار نامی خاتون نے جمعہ 17 جنوری 2025 کو جمعہ کے نماز کے بعد یعنی دو بجے (بینظیر انکم سپورٹ ) ٹی ایم اے حال لکی سے 10500 روپے وصول کیے ہیں غلطی سے انکو کچھ پیسے کم دٸیے گٸے ہیں ہمارے ساتھ رابطہ کریں تاکہ ان کا مسئلہ حل کر دیں 03465554400

Address

Lakki

Telephone

+923138562626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category