Lakki92news

Lakki92news
ملک کی تازہ ترین صورتحال پر نظر رکھنے کے لئے lakki92news فالو اینڈ لائک کریں

29/12/2024

السلام علیکم
سال 2024 کے اختتام پر ایک لائن ہمارے لیے ..
تنقید، تعریف، مشورہ یا شکایت
آپکی رائے کا دل سے احترام کرینگے۔ شکریہ

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری یکم جنوری 2025 کو سسٹم اپ ڈیٹ اور سرور مصروف رہے گا اس لیے تنخواہیں یکم جنوری سے پہلے ادا ...
29/12/2024

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

یکم جنوری 2025 کو سسٹم اپ ڈیٹ اور سرور مصروف رہے گا اس لیے تنخواہیں یکم جنوری سے پہلے ادا کی جائیں اسلام آباد AG آفس کا KP AG آفس کو مراسلہ

29/12/2024

سمندر میں ایسی کون سی مچھلیاں ہیں جو صرف پاکستان کا کیبل کاٹتی ہیں۔ ویڈیو آخر میں 😄👉

بلاول زرداری

29/12/2024

لکی مروت عیدگاہ کے قریب عوام نے موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

"پاکستان میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کا بہترین طریقہ
29/12/2024

"پاکستان میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کا بہترین طریقہ

28/12/2024

سانحہ ڈی چوک ایک اور شہادت 😭
👇 تفصیل

“ مجھے عمران خان  نے نہیں، باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا تھا،ملک درست سمت میں نہیں جارہا اسی لیے حکومت کا حصہ نہیں...
28/12/2024

“ مجھے عمران خان نے نہیں، باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا تھا،ملک درست سمت میں نہیں جارہا اسی لیے حکومت کا حصہ نہیں ہوں، پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت کے ذریعے آگے نہیں بڑھ سکتا، جہاں خرابی ہوگی وہاں چپ نہیں رہ سکتا” سعد رفیق بول اٹھے

28/12/2024

ضرورت خون
سرائے نورنگ
: ایک مریضہ بچی کو +O خون کی اشد ضرورت ہے,خون عطیہ کرنے والے رابطہ کرے
03171679050

28/12/2024

#گمشدگی
8 سالہ محمد ولد فرید اللہ ساکن شاہ حسن خیل، نیوی بلیو رنگ کی جرسی، کالی ٹوپی پہنے لاری اڈہ لکی مروت کے قریب کباڑ مارکیٹ سے والدہ سے لاپتہ ہوگیا ہے، والدہ کباڑ مارکیٹ میں بیٹھی ہے اور سخت پریشان ہے، معلومات کی صورت میں رابطہ فرمائیں۔
03109505094

‏سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان : “عمران خان نڈر لیڈر ہیں ،ان کے ساتھ کھڑا ہونا ...
28/12/2024

‏سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان : “عمران خان نڈر لیڈر ہیں ،ان کے ساتھ کھڑا ہونا وقت کی ضرورت ہے ،میری دلی خواہش ہے کہ اڈیالہ جیل میں جا کر ان سے ملوں”

28/12/2024

بنوں ۔ ٹاؤن شپ حیات روڈ پر پولیس پر حملہ۔
بنوں ۔ ایک پولیس اہلکار زخمی ، دو حملہ آور مارے گئے ہیں ۔
بنوں ۔ آج آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور بنوں کا دورہ بھی کر رہے ہیں۔

28/12/2024

السلام علیکم دوستو میرے لکی کی عوامو انشاءاللہ جو بچکن کیس ہیں چار شہداء کا اس کو بھی ہمارے افسران بالا نے اور ہم نے انتہائی سنجیدگی سے لے لیا ہے انشاءاللہ اس کو چند دنوں میں انصاف ملے گا اور منجیوالہ اصف علی کا جو کیس ہے اس کو بھی اس کی ذمہ بھی ہم نے لے لیا ہے افسران اور یہ ورثہ کے درمیان ہم نے زمہ واری لے لیے ہیں انشاءاللہ اس کو بھی انصاف دیں گے اور چند دنوں میں ان کو بھی انصاف ملے گا انشاءاللہ اپ سب لوگ شانت رہے جہاں پر بھی کوئی بھی زیادتی ہو رہی ہے انشاءاللہ ہم اور ہمارے افسران بالا ا ان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑے رہیں گے اور ہر ظلم کا مقابلہ کریں گے انشاءاللہ خالد خان صدر کمیٹی

28/12/2024

متعلقہ ایس ایچ او اور ڈی ایس پی اور افسران بالا سے درخواست ہیں کہ پرسو ناور خیل باپ بیٹے کے کیس کو یعنی ان کے قاتلان کو ا انتقام تک پہنچایا جائے ورنہ پھر ہم متعلق ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف جائیں گے انشاءاللہ۔
اپ کو پتہ ہے ہم کوی نامعلوم نہی مانتے۔ کمیٹی صدر خالد خان

27/12/2024

افسوسناک لکی مروت:
زنگی خیل میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی سگی بہن کو قتل کر دیا۔ ذرائع

افسوس لکی مروتلکی مروت گاؤں بدنی خیل تڑہ قبرستان میں لاش پڑا ہے- جسکو رات کے وقت کسی نے گولیاں مارکر قتل کردیا گیا یے- ج...
27/12/2024

افسوس لکی مروت
لکی مروت گاؤں بدنی خیل تڑہ قبرستان میں لاش پڑا ہے- جسکو رات کے وقت کسی نے گولیاں مارکر قتل کردیا گیا یے-
جوکہ نشاندھی پر یہ لڑکا محمد ایوب مرحوم کا 17٫16 سالہ بیٹا نعمان خان ہے- جسکے چچا امیر عباس خان،گل ولی اور ولی خان ہے-
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے- آ مین

دلوخیل اور اباخیل روڈ پر کام شروع ۔کچھ دن میں مکمل ہوجائیگا ۔
27/12/2024

دلوخیل اور اباخیل روڈ پر کام شروع ۔کچھ دن میں مکمل ہوجائیگا ۔

27/12/2024

سال کا اخری جمعہ ہے🕋🙌
اے ہمارے پروردگار عالم ہمارے پورے سال کے چھوٹے بڑے گنا*ہوں کو معـاف فرما اورگنا*ہوں سے بـچنے کی توفیق عطا فرما آمین🤲🏻

اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے۔ عمران خان
26/12/2024

اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے۔ عمران خان

Address

Citye
Lakki Marwat
28510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki92news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share