Marwat News HD

Marwat News HD Tv channel

  ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر صوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی طرف سے ایک اور وعدہ وفا۔الحمد للہ لکی...
26/12/2024



ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر صوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی طرف سے ایک اور وعدہ وفا۔
الحمد للہ لکی ٹو منجیوالہ روڈ سے نزد گمبیلا پل تا تبلیغی مرکز تک روڈ کی تعمیر پایہ تکمیل کو پہنچ گئی۔
اس روڈ کی تکمیل سے جہاں تبلیغی بھائیوں کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔وہیں گرلز ڈگری کالج آنے والی بچیوں کو بھی کالج آنے جانے میں پیش آنے والی دشواری کا خاتمہ ہوگا۔اور لکی کے لوگوں کو ایک منی بائی پاس بھی میسر ہوجائے گا۔
اس کے بعد چند دنوں میں دلوخیل اباخیل روڈ کی تعمیر بھی اسفالٹ کے ساتھ مکمل ہوجائے گی۔

26/12/2024

#ضلعی سکٹریٹ

پاکستان تحریک انصاف ضلعی #صدر #فخر #مروت #جناب ڈیڈک #چیٸرمین ایم پی اے #جوہر #محمد خان کے ساتھ

 #ڈپٹی  #کمشنر  #لکی  #مروت آفس میں پریس کانفرنسپاکستان تحریک انصاف ایم پی اے طارق سعید خان ویڈیوں پر ایکشنسراٸے نورنگ ک...
26/12/2024

#ڈپٹی #کمشنر #لکی #مروت آفس میں پریس کانفرنس
پاکستان تحریک انصاف ایم پی اے طارق سعید خان ویڈیوں پر ایکشن
سراٸے نورنگ ککی روڈ انشاءاللہ جلد از جلد فنڈ ریلیز کر دیا جاٸے گا
انشاءاللہ ککی روڈ پر دوبارہ کام جلد از جلد شروع کیا جائے گا۔

25/12/2024

پاکستان تحریک انصاف ضعلی صدر فخر مروت ڈیڈک چیٸرمین ایم پی اے جناب جوہر محمد خان اور بھاٸ لیاقت اللہ صاحب اج میوزک پروگرام خوشگوار موڈ ویڈیوں

25/12/2024

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں یکساں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جس میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔
صوبائی حکومت نے لکی مروت کے علاقے کرم پار میں ایک جدید ترین گورنمنٹ کالج کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا ہے، جس کا مجموعی بجٹ تقریباً 279 ملین روپے ہے۔ یہ کالج 40 کنال کے وسیع رقبے پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس اہم منصوبے پر اب تک 218 ملین روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، اور 98 فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے۔

جبکہ ممبرصوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی خصوصی دلچسپی اور کششوں کی بدولت بقیہ 50 ملین فنڈز کا اجراء بھی کر دیا گیا ہے

یہ کالج جدید طرز کی تمام تعلیمی سہولیات سے آراستہ ہوگا، اور ہزاروں طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرے گا۔

عمران خان کے ویژن کے مطابق، تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کرکے ایک روشن اور تعلیم یافتہ معاشرہ تشکیل دینا ممکن بنایا جا رہا ہے۔ اس اہم قدم سے علاقے میں ترقی، خوشحالی، اور امن کا فروغ یقینی بنایا جا سکے گا۔



  ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر صوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے کیڈٹ کالج ...
24/12/2024


ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر صوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے کیڈٹ کالج لکی مروت کو مکمل فنکشنل کرنے کا پراسیس تیزی سے جاری ہے۔اور تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
انشااللہ بہت جلد کالج کا افتتاح کر دیا جائے گا۔ اور ائندہ سیشن سے پہلے پرنسپل اور تمام سٹاف مکمل کر کے کالج کو مکمل اپریشنلائز کر کے کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا۔
جس سے جہاں لکی مروت جیسے پسماندہ ضلع کے بچوں کو بہترین تعلیم کا حصول ممکن ہو پائے گا وہیں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع بھی مہیا ہونگے۔
ہمارا منشور۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر ڈیڈک چیٸرمین جناب ایم پی اے جوہر محمد خان عوام سے واعدہ میرا لکی مروت کی عوام کے ساتھ وعدہ ...
24/12/2024

پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر ڈیڈک چیٸرمین جناب ایم پی اے جوہر محمد خان عوام سے واعدہ
میرا لکی مروت کی عوام کے ساتھ وعدہ ہے انشااللہ پانچ سال بعد آپکو لکی مروت واضح ترقی یافتہ نظر آئے گا۔
لکی مروت بہت محروم رہ چکا ہے
اپنے علاقے کے لِئے ہر ممکن کوشش کروگا
انشااللہ❤️
جوہر محمد خان صاحب

23/12/2024

لکی مروت #کرم #پار کے لیے #خوشخبری پاکستان تحریک انصاف کے #ضلعی #صدر #جوہر #خان،کے بھاٸ لیاقت اللہ صاحب کے ہدایات پر ڈی ایچ او عبد وگل کے ساتھ ہیڈ آفس ظفر اللہ خان کی موجودگی میں تفصیلی ملاقات ہوئی میں نے کرم پار ہیلتھ کیئر کے حوالے سے مختلف قسم کی مطالبے کئےڈی ایچ او صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ
کرم پار میں جتنے آر ایچ سی ہسپتال یا بی ایچ یو کے لیے جلد ہی ایم بی بی ایس ڈاکٹر آور مکمل سٹاف تعینات کرنے کا فیصلہ کیاگیا اور چند روز میں ہنگامی بنیادوں پر کرم پار میں جگہ جگہ پر فری میڈیکل کیمپ لگا ئینگے جس میں سرجن ،ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہونگے اور ہر طرح کے میڈیسن آپریشن تک کا مکمل طور پر فری علاج کیا جائے گا ایسے میڈیکل اقدامات کیے جائیں گے کہ عوام تبدیلی محسوس کرے گے کسی غریب عوام کو کوئی شکایات نہیں ہوگی ایسے ہیلتھ کیئر پلاننگ اقدام بنانے پر ڈی ایچ او کے شکر گزار ہیں
بہترین مہمان نوازی پر ڈی ایچ او صاحب کاشکریہ ادا کرتے ہیں

23/12/2024

حکومت اور Pti مذاکرات ختم،اسد قیصر نے باہر نکلتے ہی بڑی خوشخبری سنادی

22/12/2024

#ضلعی سکٹریٹ

پاکستان تحریک انصاف ضلعی #صدر #فخر #مروت #جناب ڈیڈک #چیٸرمین ایم پی اے #جوہر #محمد خان عوام کے ساتھ بریفنگ

22/12/2024


پاکستان تحریک انصاف ضلعی #صدر #فخر #مروت #جناب ڈیڈک #چیٸرمین ایم پی اے #جوہر #محمد خان خوشگوار موڈ ویڈیوں

   ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر صوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی طرف سے PK-105 کے دیہاتوں  #دلوخیل ، ...
21/12/2024



ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر صوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی طرف سے PK-105 کے دیہاتوں #دلوخیل ، #اباخیل، ، میں عید گاہ و جنازہ گاہ کی تعمیر کیلئے 3 جنوری کو ٹینڈرز ہوں گے۔جس کے بعد تعمیر کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔
انشااللہ لکی مروت کی محرومیوں کا ہر سطح اور ہر شعبے میں ازالہ کریں گے

21/12/2024


پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر #فخر #مروت #ڈیڈک #چیٸرمین ایم پی اے #جوہر #محمد خان ،اور بھاٸ #ٹھکیدار #لیاقت اللہ خان صاحب دلوخیل روڈ کے بارے میں بریفنگ
ٹھیکدار لیاقت اللہ صاحب نے کہا انشاءاللہ دلوخیل روڈ پر دوبارہ جلد از جلد کام جاری کردیا۔

  ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر صوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی کرم پار گاوں شمونی خٹک آمد(وی سی مش م...
21/12/2024



ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر صوبائی اسمبلی(چئیرمین ڈیڈک) جوہر محمد خان کی کرم پار گاوں شمونی خٹک آمد(وی سی مش مستی خانی)
چئیرمین صاحب نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول شمونی خٹک نمبر 1 سردار آباد کی بلڈنگ کی مکمل تعمیر نو کا افتتاح کیا۔
انشااللہ یہ بلڈنگ ریکارڈ مدت میں مکمل ہوگی۔اور نئے سیشن سے بچیوں کیلئے ایک خوبصورت اور نئی بلڈنگ میسر ہوگی۔میری خواہش اور مشن بچیوں کو تعلیم ان کی دہلیز پر فراہمی ہے۔
افتتاحی پروگرام کی میزبانی زاہد اللہ خان ایم پی اے بنون اور ان کے ننہالی خاندان نے کی۔

20/12/2024

لکی مروت
پاکستان تحریک انصاف سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم اشفاق احمد خان میناخیل کے ساتھ

20/12/2024

سراٸے نورنگ
عوامی نیشنل پارٹی سینٸر رکن ملک علی سرور خان کے ساتھ انٹرویوں

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923325474997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category