What Is Going On In Lakki Marwat

What Is Going On In Lakki Marwat لکی مروت میں کسی بھی علاقے میں کوئی تکلیفات یا حالات واقعات در پیش ہو وه ہمارے ساتھ شریک کر سکتے ہیں۔

20/09/2024

🤗جمعہ مبارک 💕

تفصیل قوم کیساتھ کل صبح میڈیا کے زریع  پیش کریں.🙏🏼  What Is Going On In Lakki Marwat
13/09/2024

تفصیل قوم کیساتھ کل صبح میڈیا کے زریع پیش کریں.🙏🏼
What Is Going On In Lakki Marwat

10/09/2024

📢📢لکی ٹو مندرہ خیل زنگی خیل روڈ مکمل بند ہے۔ گاؤں والیں متبادل راستہ استعمال کریں۔🙏🏼
What Is Going On In Lakki Marwat

😥🥺دردناک خبر 🥺🥺لکی مروت بیا پہ وینوں سر سه 😥لکی مروت میں ۔۔۔بدامنی ۔۔ٹارگٹ کلنگ ۔لوٹ مار ۔دن دھاڑے ڈھاکے۔بھتہ خوری کی زد...
08/09/2024

😥🥺دردناک خبر 🥺🥺لکی مروت بیا پہ وینوں سر سه 😥
لکی مروت میں ۔۔۔بدامنی ۔۔ٹارگٹ کلنگ ۔لوٹ مار ۔دن دھاڑے ڈھاکے۔بھتہ خوری کی زد میں
حکومت خاموش ہے اور تماشہ دیکھ رہا ہے۔
یا اللہ تہ خیر کے😭
*اباخیل کیلئے بہت ہی دردناک رات*

*شفقت SHO کے دو بھائی صفی اللہ اور نوید اللہ نامعلوم کی فائرنگ سے شہید*😭😭
What Is Going On In Lakki Marwat

🙏🏼📢📢📢لکی مروت:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان (PSP) نے پولیس آفسران اور جوانوں کے مسائل سننے اور ان کے فوری حل کیلے پولیس...
30/08/2024

🙏🏼📢📢📢لکی مروت:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان (PSP) نے پولیس آفسران اور جوانوں کے مسائل سننے اور ان کے فوری حل کیلے پولیس لائن میں اجلاس کا انعقا, اجلاس میں ایس پی انوسٹی گیشن مرادخان سمیت تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارج چوکیات، سمیت پولیس افسران کے ساتھ ڈسٹرکٹ پولیس، ایف ار پی ، ایلیٹ فورس اور RRF ،ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ،تھانہ جات،چوکیات اور گاردات میں تعینات پولیس جوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوا, ڈسٹرکٹ پولیس افیسر تیمور خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لکی مروت پولیس دلیر فورس ہیں, اور خیبر پختونخواہ پولیس کا شمار دنیا کی بہترین پولیس میں ہوتا ہے یہاں کے پولیس افسران اور جوان عوام الناس کی خدمت اور مدد کرنے میں دن رات کوشاں ہیں، پولیس اہلکاروں کی ویلفئیر، فلاح وبہبود کیلئے جامع پالیسی پر عمل پیرا ہے لکی مروت پولیس نے گزشتہ چار ماہ کے دوران مجرمان اشتہاریوں، منشیات فروشوں، اور ڈکیتوں سمیت جراِئم عناصر کے خلاف موثر کاروائیوں کے بدولت بھرپور کامیاب حاصل کی ہیں, ڈی پی او نے اجلاس میں شریک پولیس اہلکاروں کے مسائل سنے اور ان کےحل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ محدود وسائل کے باوجود پولیس کے جوان پیشہ ورانہ کمٹمنٹ اور جانفشانی کیساتھ فرائض انجام دے رہے ہیں. موجودہ حالات کے پیش نظر پولیس کے ہر افسر اور جوان کو ہمہ وقت الرٹ رہتے ہوئے حفاظتی اوزار کا استعمال لازمی کرنا ہوگا. ڈی پی او نے واضح کیا کہ پولیس فورس میں تمام فیصلے میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر ہونگے. اہل اور پروفیشنل افسروں اور جوانوں کو آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع فراہم کئے رہے ہیں. ڈی پی او نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشتگردی اور جرائم کا خاتمہ کرکے دیر پا امن کے قیام اور خوشحال معاشرے کی تشکیل میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا.،پولیس کی ملازمت کا عین منشور خدمت اور عبادت ہے۔ لہذا آپ تمام اہلکار عوام کی خدمت کو نصب العین سمجھ کر اپنے فرائض ایمانداری سے سر انجام دیں۔ ڈی پی او مزید کہنا تھا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیگی دہشتگردوں کا ہر جگہ پیچھا کرکے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرکے ہی دم لینگے. انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیاکہ ملکی مفاد اور عوام کی جان اور مال کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا، آخر میں دعائیہ کلمات کے ساتھ اجلاس اختتام پذیر ہوا۔🤗🤗🤗💕
What Is Going On In Lakki Marwat Lakki Marwat Police Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Lakki marwat police Lakki Marwat Police

الحمدللہ۔۔۔ویلج کونسل چیئیرمین جاوید حسین نے ایک اور وعدہ پورا کردیا۔گاؤں کے ایک ایسے محلے میں  پچاس کلو واٹ ٹرانسفارمر ...
30/08/2024

الحمدللہ۔۔۔
ویلج کونسل چیئیرمین جاوید حسین نے ایک اور وعدہ پورا کردیا۔

گاؤں کے ایک ایسے محلے میں پچاس کلو واٹ ٹرانسفارمر اور آٹھ کمبے لگا کر بجلی کی ترسیل ممکن بنا دی جہاں پر پہلے بجلی نہیں تھی۔
تقریباً 22 لاکھ روپے مالیت کے اس منصوبے سے ہمارے گاؤں کے درجنوں گھر مستفید ہونگے۔
یہ منصوبہ سابق ایم این اے مولانا محمد انور صاحب کے فنڈ سے اور جمعیت علماء اسلام کے مقامی جماعت کے تعاون سے پایہ تکمیل کو پہنچا۔
ہم جمعیت علماء اسلام کے مقامی قیادت اور سابق ایم این اے و ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام مولانا محمد انور صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے گاؤں میں خصوصی دلچسپی کے ساتھ ترقیاتی کام کئے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے قبرستان کے لئے حفاظتی دیوار سمیت بجلی کے کئی منصوبے تکمیل کو پہنچ چکے ہیں۔

ساتھ ساتھ ہم اپنے گاؤں کے عوام کی طرف سے اپنے ناظم جاوید حسین صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنکی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے ہمیں یہ منصوبے ملے اور ہمارے گاؤں میں میرٹ پر تقسیم کئے گئے۔

شکریہ جاوید حسین
شکریہ جمعیت علماء اسلام.
What Is Going On In Lakki Marwat

📢📢📢لکی مروت:-📢📢📢 ڈی پی او تیمور خان(PSP)🤗 کے احکامات پر ضلع لکی مروت میں پہلی بار جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں قماربا...
27/08/2024

📢📢📢لکی مروت:-📢📢📢 ڈی پی او تیمور خان(PSP)🤗
کے احکامات پر ضلع لکی مروت میں پہلی بار جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں قماربازوں، سود خوروں اور قبضہ مافیا کی لسٹیں تیار کرتے ہوے جاری کردی، ڈی پی او نے تمام ایس ایچ اوز کو انکے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائئ کا فیصلہ اور انکے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے ایس ایچ اوز کو واضع اور سخت ہدایات جاری۔✨
What Is Going On In Lakki Marwat Lakki Marwat Police Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

What Is Going On In Lakki Marwat
25/08/2024

What Is Going On In Lakki Marwat

14/08/2024
14/08/2024

جشن آزادی 2024 14Agust ✨🤗🎇

📢*وزیر اعلی خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا" 📢میں شامل صفائی ستھرائی، بحالی، تزین و آرائش کے حوالے سے جاری کئے گئے  احکامات ک...
12/08/2024

📢*وزیر اعلی خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا" 📢

میں شامل صفائی ستھرائی، بحالی، تزین و آرائش کے حوالے سے جاری کئے گئے احکامات کی روشنی میں ضلع لکی مروت کے تحیصل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے صفائی کی کارروائی جاری.
What Is Going On In Lakki Marwat
Lakki Marwat Police
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

💕وجعَلۡنَا فِیۡہَا جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ اَعۡنَابٍ وَّ فَجَّرۡنَا فِیۡہَا مِنَ الۡعُیُوۡنِ•💕🤗ترجمہ:  " اور ہم نے ا...
10/08/2024

💕وجعَلۡنَا فِیۡہَا جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ اَعۡنَابٍ وَّ فَجَّرۡنَا فِیۡہَا مِنَ الۡعُیُوۡنِ•💕
🤗ترجمہ: " اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے کئی باغ بنائے، اور ان میں کئی چشمے پھاڑ نکالے "
~💕 سورہ یس:34💕
،
سبحان اللّہ ۔۔لکی مروت کی اصل پہچان🤗 #کھجور ۔❣️
🕊️
What Is Going On In Lakki Marwat


سہ مو خیال دہ دوستانوں زنگون سپیشلسٹ 😎🤭لکی مروت:- ڈی پی او لکی مروت تیمور خان (PSP) کا بیرون ملک سے بخیریت واپسی اور چھٹ...
09/08/2024

سہ مو خیال دہ دوستانوں زنگون سپیشلسٹ 😎🤭
لکی مروت:- ڈی پی او لکی مروت تیمور خان (PSP) کا بیرون ملک سے بخیریت واپسی اور چھٹی گزرانے کے بعد اپنے عہدے کا چارج دوبارہ سنبھالیا۔🤗
What Is Going On In Lakki Marwat
Lakki Marwat Police

09/08/2024

صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ

Address

Lakki Marwat
Lakki Marwat
LAKKIMARWAT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What Is Going On In Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What Is Going On In Lakki Marwat:

Videos

Share

Category