Riaz MarwaT

Riaz MarwaT ان لوگوں کو وقت دو جو واقعی آپ کی قدر کرتے ہیں ❤💕

بے قدرے لوگوں پر آپنا وقت ضائع مت کرو ✌😊

فخر زمان کے یہ 7 چھکے امام الحق کی پورے ورلڈ کپ کی اننگز پر بھاری ہیں 🏏💚🇵🇰
31/10/2023

فخر زمان کے یہ 7 چھکے امام الحق کی پورے ورلڈ کپ کی اننگز پر بھاری ہیں 🏏💚🇵🇰

27/09/2023

فرعون کی لاش مصر سے واپس لاکر پاکستان رکھی جائے کیونکہ اس کے سالے اور اصلی وارث اسلام آباد کے ایوانوں میں رہتے ہیں

ٹیم کیلئے دونوں کی ضرورت ہے کیونکہ شاداب خان اور نواز نام کے آلراونڈ سے عماد وسیم بہتر ہے اور عامر تو عامر ہے کیا ہی بول...
17/09/2023

ٹیم کیلئے دونوں کی ضرورت ہے کیونکہ شاداب خان اور نواز نام کے آلراونڈ سے عماد وسیم بہتر ہے اور عامر تو عامر ہے کیا ہی بولنگ اٹیک ہو جائے گا ہمارا کیونکہ نسیم شاہ بھی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہو گیا ہے ۔۔۔
لاؤ بھائی لاؤ محمد عامر اور عماد وسیم کو

جیسا کہ ہم نے سُنا نسیم شاہ انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہو سکتے ہیں تو اُنکے متبادل اِس ٹائم پاکستان کے پاس ای...
17/09/2023

جیسا کہ ہم نے سُنا نسیم شاہ انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہو سکتے ہیں تو اُنکے متبادل اِس ٹائم پاکستان کے پاس ایک ہی آپشن ہے اور وہ ہے محمد عامر -
پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے اپنی تمام تر انائیں ایک طرف چھوڑ کر ورلڈکپ کے لیے سوچا جائے اور محمد عامر سے بات کی جائے -

-

15/09/2023
کل پاکستان 5 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اترے گافخر زمان کی جگہ محمد حارث کھیلیں گے۔ آغا سلمان کی جگہ سعود شکیل کھیلیں گے...
13/09/2023

کل پاکستان 5 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اترے گا
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کھیلیں گے۔ آغا سلمان کی جگہ سعود شکیل کھیلیں گے۔ فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کھیلیں گے۔ حارث راؤف کی جگہ وسیم جونیئر کھیلیں۔ گے جبکہ نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کھیلیں گے

Halogen lights used to dry the pitch in Colombo. (Dainik Jagran).
11/09/2023

Halogen lights used to dry the pitch in Colombo. (Dainik Jagran).

One hundred slap for jey shah
11/09/2023

One hundred slap for jey shah

25/08/2023

لطیف کھوسہ آن فائر 🔥

اگر میں مر بھی جاؤنگا تو کالا کوٹ تحریک چلائے گا 💯✌️😍
🔥ویلڈن لطیف کھوسہ🔥

Send a message to learn more

Everyone is talking about Naseem only due to his unreal effort at the end but let's not forget Shadab's heroics . It was...
24/08/2023

Everyone is talking about Naseem only due to his unreal effort at the end but let's not forget Shadab's heroics . It was him who Bought us back in the game with responsibility of a vice captain . Take a bow ❤

مطلب شاداب خان کو گھٹیا طریقے سے رن آؤٹ کرنے والی حرکت تم نے اس لیے کی تھی کہ تم لوگوں کو نسیم شاہ کے ہاتھوں ذلیل ہونا پ...
24/08/2023

مطلب شاداب خان کو گھٹیا طریقے سے رن آؤٹ کرنے والی حرکت تم نے اس لیے کی تھی کہ تم لوگوں کو نسیم شاہ کے ہاتھوں ذلیل ہونا پسند ہے

ان نمک حراموں کو ہرانہ الگ ہی مزہ ہیں 😂
24/08/2023

ان نمک حراموں کو ہرانہ الگ ہی مزہ ہیں 😂

One for the record books 🤩Special performance from the boys 🙌  |
22/08/2023

One for the record books 🤩

Special performance from the boys 🙌

|

ورلڈکپ فائنل سے عمران خان کی تصویر نکالنے کے ساتھ اس کے72 رنز اور وکٹ بھی نکال لیں۔۔۔۔249 میں سے 70 نکال لو بچے 179 جبکہ...
20/08/2023

ورلڈکپ فائنل سے عمران خان کی تصویر نکالنے کے ساتھ اس کے72 رنز اور وکٹ بھی نکال لیں۔۔۔۔
249 میں سے 70 نکال لو بچے 179 جبکہ انگلینڈ نے 227 بنائے تھے
تو پھر خوشی منانے کیلئے ایک دوسرے کو بجھا دیں😀..

01/07/2023

KraiyAl kurulus usman s5 episode trailer

Ameen♥️
31/05/2023

Ameen♥️

One Man Army 180* 144
30/04/2023

One Man Army
180* 144

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riaz MarwaT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Riaz MarwaT:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share