Ahmad

Ahmad Graphic Designer & YouTube Vlogger 📹🎨
Creating art and sharing life from the heart of Lahore. Inspiring through design, vlogs, and creative storytelling.

@ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں اپنی زندگی بچائیں@ہارٹ اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10 سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طرح ب...
10/12/2024

@ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں اپنی زندگی بچائیں@
ہارٹ اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10 سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طرح بچائیں؟ذرا سوچیں کہ شام کے 7:25 بجے ہے اور آپ کے گھر جا رہے ہیں وہ بھی بالکل اکیلے.ایسے میں اچانک سے آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا آپ جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے. آپ کو آپ کے گھر سے قریب ترین ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور بدقسمتی سے آپ کو یہ نہیں سمجھ میں آرہا ہے کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے کہ نہیں. آپ سی پی آر (CPR: Cardio Pulmonary Resuscitation) میں تربیت یافتہ ہیں مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کیسے کریں. ایسے میں دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدام آزمائے: - چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں l بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس very hardly صرف 10 سیکنڈز ہوتے ہے. ایسے حالت میں مبتلا زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے. ایک زور کی کھانسی لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے. جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ سے دہرائی جائے تاکہ دھڑكن عام ہو جائے. زور کی سانس پھیپھڑو ں میں آکسیجن پیدا کرتی ہیں اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سے خون آپریشن باقاعدہ چلتا ہے. جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائے. ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام
لوگو کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے. آپ سب سے درخواست ہے کہ چٹكلے بھیجنے کے بجائے یہ پیغام سب کو بھیجے تاکہ لوگوں کی جان بچ سکے.

ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے ۔بانو قدسی...
25/11/2024

ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے ۔
بانو قدسیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوز-خ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا
"وہ ساتویں کے ساتھ دوز-خ میں ملے گی"
کہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا۔
اللّٰہ میری اور آپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین !

چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی ...
15/11/2024

چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی دو, ناحق معمولی باتوں پر قسم اٹھاؤ, منافقت کرو, مگر یہ بات اچھی طرح سے یاد رکھو کہ تمہارے ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ھڈیاں ھیں اور جب ھمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ھڈیاں ھیں تو پھر دولت شہرت کا کیا گھمنڈ
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲

یہ ایک پرتگالی جہاز تھا جو 1533 میں لزبن سے روانہ ہوا تھا۔اس کا ٹھکانہ صدیوں سے نامعلوم تھا، لیکن اس کی باقیات نمیبیا کے...
09/11/2024

یہ ایک پرتگالی جہاز تھا جو 1533 میں لزبن سے روانہ ہوا تھا۔
اس کا ٹھکانہ صدیوں سے نامعلوم تھا،
لیکن اس کی باقیات نمیبیا کے صحرا میں ہیرے کی کانوں کے قریب ساحل کے قریب سے دریافت ہوئے ہیں۔
جہاز پر بہت سے ہسپانوی اور پرتگالی سونے کے
سکے ملے (جن سے جہاز کی شناخت میں مدد ملی)، جو تقریباً دو ہزار جرمن تانبے کے سل اور ہاتھی دانت کے 100 سے زیادہ ٹکڑے ہیں۔
ماہرین نے تمام جائیدادوں کی کل قیمت کا تخمینہ 13 ملین ڈالر لگایا ہے۔
افریقہ کے صحرا میں سونے کے سکوں کے ساتھ پانچ سو سال قبل غائب ہونے والا جہاز حالیہ برسوں کی سب سے دلچسپ آثار قدیمہ کی دریافتوں میں سے ایک بن گیا ہے۔

05/11/2024
یونس خان 🗣️فخر زمان نے T20 میں اپنی پوزیشن قربان کردی ہے جو کے بنیادی طورپر اوپنر تھا وہ گزشتہ تین سالوں سے کھبی نمبر 4 ...
30/10/2024

یونس خان 🗣️
فخر زمان نے T20 میں اپنی پوزیشن قربان کردی ہے جو کے بنیادی طورپر اوپنر تھا وہ گزشتہ تین سالوں سے کھبی نمبر 4 تو کھبی نمبر 5 پر کھیل رہے ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ فخر خود سے زیادہ ٹیم کے بارے میں سوچ رکھنے والا بندہ ہے اسی لیے میں کہتا ہوں کہ وہ ایک لیڈر ہیں جو ٹیم کے لیے خود کو قربان کر سکتا ہے



@followers

27/10/2024

خدا ایسا نمازی بنادے کے نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو🤲😇
آمین🤲

جمعہ مبارک
25/10/2024

جمعہ مبارک

22/10/2024

حضرت عائشہؓ ❣️
دُنیا کی واحد خاتون ہیں جِنکی پاک دامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی ہے💯

21/10/2024

😂😂
21/10/2024

😂😂

21/10/2024

🌼
سنو اللہ تمہاری امی کو لمبی ذندگی دے !! 🤍🤲🤲🤲🤲🤲🤲

21/10/2024

یہ جو آنکھیں اس وقت
پوسٹ پڑھ رہی ہیں خدا کرے
ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ
کی زیارت نصیب ہو جائے آمین

Address

Lahore
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share