اس بزرگ انسان نےسندھ حکومت کےخلاف بیان دیاتھاکےسیلاب زدگان کی امداد ہمیں نہیں دی جارہںی؛
انسانیت کےناطےاس غریب انسان کی تمام لوگ آواز بنیئے
یوم دفاع پر سفید پوش پاک بحریہ کا ترانہ
جنہوں نے کم سے کم وسائل سے زیادہ سے زیادہ کامیابیاں حاصل کیں لیکن انکو کبھی بھی ہیرو کے طور پروموٹ نہیں کیا گیا
پاک بحریہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ذمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہیے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے میڈیا سے گفتگوکے دوران اہم انکشافات
Just IN:— Pakistan's military chief says level of destruction by flood in Pakistan is unprecedented, appeals expats and friendly countries for help in relief.
ایک بھی سیلاب متاثرہ شخص تک پہنچے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ارمی چیف
ہر ایک شخص کی بحالی یقینی بنائیں گے ۔ارمی چیف
Legend #PakistanZindabad #Pakistan #PakistanArmy #Pakistani #PakistanIndependenceDay
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کور کمانڈر پشاور کی حیثیت سے آخری تقریر
جب تک جنرل فیض حمید حاضر سروس ہے تب تک امریکہ اور اس کے غلاموں کے گلے کی ہڈی بنا رہے گا ۔
کور کمانڈر جنرل فیض حمید صاحب کو ہم نے وزیرستان کے غیور عوام کی جانب سے جشن آزادی تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ انہوں نے دعوت قبول کرکے آج ہمارے ساتھ جشن آزادی کے خوشیوں میں شریک ہوئے۔ جنرل صاحب کیساتھ ہمارے نوجوانوں کا محبت قابل دید تھا، اللہ تعالیٰ ہمیشہ امن کی فضا قائم رکھیں۔
جنرل فیض حمید صاحب کی شمالی وزیرستان والوں سے محبت اور شمالی وزیرستان والوں کا جنرل فیض کو دیا گیا پروٹوکول....
لڑنا نہیں تو چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھو۰۰۰جنرل مشرف