Romantic Cuples Dpz & Poetry シ

Romantic Cuples Dpz & Poetry シ خالق سے دل لگائیں ♥️

مخلوق وفا کے قابل نہیں 🫣
♤𝗠𝗮𝗻𝗶𝗶♡

My Name Anain Abbas I Owner in This Page Please Like And Share My Page Invite Your Friends Thanks A Lot��

14/01/2025

شی : اگر تم مجھے ڈانٹو گے تو میں سارا گھر سر پر اٹھا لوں گی کیوں کہ مجھے صرف تمہاری محبت کی عادت ہے۔ ♥️

13/01/2025
کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت نہیں ہے___ کسی سے دن رات بات کرنا یا کسی کے لئے رات بھر جاگنا محبت نہیں ہے۔محبت وہ ہوتی ہے ج...
12/01/2025

کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت نہیں ہے___ کسی سے دن رات بات کرنا یا کسی کے لئے رات بھر جاگنا محبت نہیں ہے۔

محبت وہ ہوتی ہے جو آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے___ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرتا ہے__محبت وہ ہے جو آپ کا خیال رکھتا ہے___ جو ہر رات اور ہر دن آپ کے بارے میں سوچتا ہے__محبت وہ ہے جو خود کو مکمل طور پر آپ میں شامل کر دیتا ہے___ یہی محبت ہے🥹♥️🫠

11/01/2025

اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے
تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے..🖤🙂

10/01/2025

"تُم مُحبت ہو"۔۔۔
"اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہے"۔۔😘
تمہارے ساتھ گزرا ہر منٹ ایک خوبصورت احساس ہے۔۔۔
حسین یادیں ہیں 😍
تیرے سنگ گزر جائے یہ عمر جو باقی ہے ❤️
زندگی کا ہر لمحہ میں تمہارے ساتھ جینا چاہتا ہوں ❤️

تم میرے لئے وہ واحد دنیا ہو ۔۔
جہاں اگر تمہاری موجودگی نا ہو ....
تو زندگی کی سحر ناممکن ٹھہرے۔ !
عشق خدا ہے..

10/01/2025

جانم!😍
تم چاند کی کرنوں سی پاکیزہ ہو اور
صحرا میں موجود ٹھنڈے پانی کا چشمہ بھی
جو قحط سالی میں آبِ حیات لگتا ہے
تمہاری اداسی مجھ سے برداشت نہیں ہوتی اس لیے
"مسکراتی رہا کرو"❤️‍🩹😻

09/01/2025

پاؤں کیسے لگیں زمین پر ۔۔🫣😻

رابطے میں چاند جو ہے♥️😘

09/01/2025

اے جان تمنا
یہ کافی نہیں کہ تم خوبصورت ہی پیدا ہوئی ہو تمہیں مزید حسین ہونے کے لئے
میری بانہوں میں رہنا ہوگا 🖤

09/01/2025

خدا کا واسطہ اپنی اولادوں کے دشمن نا بنے بر وقت ان کی شادیاں کروائے
: چاہے لڑکی ہو یا لڑکا شادی میں تاخیر ہرگز نہ کریں
: لڑکی یا لڑکے کی شادی میں تاخیر کرونا اکثر نا صرف اس کی زندگی کو مشکلات کا شکار بناتا ہے بلکہ والدین کے لیے بھی اس بات کا سبب بن سکتا ہے کہ وہ ایک بہت اہم فرض ادا کرنے میں دیر کرتے اس لیے اگر اپ کی بیٹی یا بیٹا شادی کی عمر میں ہے اور ان کی پسندی کے ساتھ رشتہ طے ہو سکتا ہے تو اس معاملے میں جلد فیصلہ کرنا ضروری ہے
: زندگی کا سب سے بڑا صدقہ والدین کا اپنے بچوں کی خوشیاں حاصل کرنے میں ان کا ساتھ دینا ہے شادی میں تاخیرنہ صرف ایک زندگی کو انتظار اور ازمائش میں ڈالتی ہے بلکہ کبھی کبھی خوشیوں کے راستے ہمیشہ کے لیے بند کر دیتی ہے وہ وقت یاد کرو جب اپ اپنے بچوں کے معصوم چہرے دیکھ کر ان کی خوشحالی اور خود مختاری کے لیے دعا کرتے تھے اب وہ وقت اگئے کہ اپ انکا ہاتھ تھامیے اور اس کی زندگی کو ایک نئے اور پرکشش سفر کی طرف لے جائیں شادی میں دیر صرف افسوس کا سبب بنے گی اس لیے اج ہی وہ فیصلہ لیجیے جو ان کے مستقبل کو روشن اور والدین کے دل کو سکون دے سکے اللہ ہم سب کو اسانیاں اور بچوں کے لیے بہترین فیصلہ کرنے کی ہمت عطا کرے🤲

09/01/2025

‏چند لمحوں کی #ملاقات ہمیں چاہیے ہی نہیں
ہم تیری #قربت میں جاگیں گے پوری رات

😘

09/01/2025

چوم لیا جو تیرے ہاتھوں نے میرے ہاتھ کو ہمدم
کئی دن سے میرے ہاتھ سےوہ لمس وہ خوشبو نہ گئی💞🫀

🥰
09/01/2025

🥰

مجھے کیا اچھا لگتا ہے..؟؟تم, تمہارا نام !تمہارے نام کے بچے ! تمہارا وجود، وجود کا اک اک ریشہ ! تمہاری چادر، تمہارا تکیہ،...
09/01/2025

مجھے کیا اچھا لگتا ہے..؟؟
تم, تمہارا نام !
تمہارے نام کے بچے !
تمہارا وجود، وجود کا اک اک ریشہ !

تمہاری چادر، تمہارا تکیہ، تمہارا کمرہ !
تمہاری گلی، تمہاری سڑکیں !
تمہاری ہنسی، تمہارے غم !

تمہارے ارد گرد کا سب کچھ !
تمہاری آنکھیں، آنکھوں کی گرمی !
تمہاری ہتھیلی کا پسینہ !
اور تم, بس تم !!💙♥️

کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!!میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔♥️😇🥀
09/01/2025

کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!!
میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔♥️😇
🥀

🙂
08/01/2025

🙂

😻
08/01/2025

😻

08/01/2025

وہ گجرے لا کے پہنادے،،،
میں ساری شکایتیں بھول جاؤں✨

‏منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں..
07/01/2025

‏منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!

ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں..

Address

Lahore

Telephone

+923077263424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Cuples Dpz & Poetry シ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Romantic Cuples Dpz & Poetry シ:

Videos

Share