Sabz

Sabz سر سبز خوشحال پاکستان
(2)

27/09/2023

آمد مصطفیٰ مرحبا مرحبا
#عیدمیلادالنبی

26/09/2023

انجینئر غلط جگہ اور غلط ملک میں اپنے ٹیلنٹ کا اظہار کر گیا ہے۔
اسے سپورٹ کرنے کی بجائے اس سے فائدہ اٹھانے کی بجائے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پس ثابت ہوا ہمارے ملک میں بجلی پورا کرنا مسئلہ نہیں ہے۔ گل وچ کج ہور اے۔

02/04/2023

مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی ہے۔ اور ائیر کنڈیشنڈ رومز میں نیسلے واٹر پی پی کر منصوبہ سازی کرنے والوں کو کیا معلوم کہ غریب مر چکا ہے بس انتقال باقی ہے

اک باپ کی کامیابیاتنے مہینوں کی جدوجھد کے بعد  عدالت نے دعا زہرا کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔۔۔۔
06/01/2023

اک باپ کی کامیابی
اتنے مہینوں کی جدوجھد کے بعد عدالت نے دعا زہرا کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔۔۔۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سابق ایم۔این ۔اےچوہدری امجد علی وڑائچ صاحب  رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں  ن...
01/12/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق ایم۔این ۔اےچوہدری امجد علی وڑائچ صاحب رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ بروز جمعہ کل صبح 11 بجے گورنمنٹ بوائز کالج گوجرہ میں ادا کی جائے گی

یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور کی سروسز بند ہو جائیں گی
26/11/2022

یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور کی سروسز بند ہو جائیں گی

13/11/2022

Pak VS Eng
cricket

08/11/2022

ایہنوں پھڑ کے 100 چھتر مارو۔۔۔ پچھے کہ میرا قصور کی اے۔ کہناں بس ایویں 😜😂
01/06/2022

ایہنوں پھڑ کے 100 چھتر مارو۔۔۔ پچھے کہ میرا قصور کی اے۔ کہناں بس ایویں 😜😂

10/04/2022

عمران خان کیا کرنے والا ہے؟

‏اسے اقتدار اتنا عزیز تھا کہ وزیرِاعظم ہاؤس سے اسکے پاس گھر لے جانے کو صرف ایک ڈائری تھی۔
10/04/2022

‏اسے اقتدار اتنا عزیز تھا کہ وزیرِاعظم ہاؤس سے اسکے پاس گھر لے جانے کو صرف ایک ڈائری تھی۔

09/04/2022
غیر سیاسی
09/04/2022

غیر سیاسی

07/04/2022

DON'T TAKE RISKS AT WORK
25/03/2022

DON'T TAKE RISKS AT WORK

میرے کپتان ! گھبرانا نہیں عرش والا رب تمہارے ساتھ ہے عمران خان تمہارے طرز حکمرانی میں سو عیب رہے ہوں گے ۔ ساڑھے 3 سال کے...
13/03/2022

میرے کپتان !
گھبرانا نہیں عرش والا رب تمہارے ساتھ ہے
عمران خان
تمہارے طرز حکمرانی میں سو عیب رہے ہوں گے ۔ ساڑھے 3 سال کے عرصہ اقتدار میں تم سے ہزار غلطیاں بھی ہوئ ہوں گی پنجاب ہو یا کے پی کے تمہاری ٹیم کا انتخاب بھی غلط تھا
لیکن میرے لئے باعث اطمینان یہی ہے
1۔ تم نے دنیا کے سب سے بڑے فورم پر ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا مقدمہ اس انداز سے لڑا کہ آج جرمنی ہو یا روس اس کے حق میں صدائیں بلند ہونے لگی ہیں
2۔ دنیا کو تم نے باور کرایا کہ اسلاموفوبیا کیا ہے
3۔ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں زندہ کیا
4۔ Do More کی بجائے Absolutely not کا نعرہ مستانہ تم نے بلند کیا
5۔ آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد تم نے رکھی
6۔ یوکرین روس جنگ میں دنیا کو تم نے بتا دیا کہ سلامتی ہر ملک کو عزیز ہے
7۔ یورپی یونین سے جرات سوال صرف تم نے کی
8۔ کرونا وباء کے دوران تمہاری سمارٹ پالیسی کو ایک عالم نے سراہا
9۔ احساس پروگرام کے تحت لاکھوں مستحق گھرانوں کا بھرم تم نے رکھا
10۔ کروڑوں پاکستانیوں کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کی بنیاد تم نے رکھی
11۔ عام پاکستانی کو مفت علاج کے لئے ہیلتھ کارڈ تمہارا ویژن تھا
12 ۔ نوجوانوں کو کاروبار کے لئے بنا سود آسان قرضوں کی ھدایت تم نے جاری کی
13۔۔ پہلی بار تمہارے دور میں ایسا ہوا کہ دہشت گردی بدامنی اور ملک دشمنی کے پیچھے بھارت کا گھناونا چہرہ بے نقاب کر کے کھل کر اس کا نام لیا گیا
14۔ لاکھوں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق تم نے دیا
15۔ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ قائم کر کے اسے مالی خود مختاری تم نے دی
اب جب کہ تمہارے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی جا چکی ہے
بین الاقوامی سازش کے تانے بانے بنے جا چکے ہیں
ساری قوتیں تمہارے خلاف یک جان ہو چکی ہیں
پرائے کیا اپنے بھی اس گھڑی سائے کی مانند چھوڑتے جا رہے ہیں
میرے پاس تمہارے حق میں کھڑے ہونے کو بس ایک یہ جواز ہی کافی ہے
1۔ اقتدار یا سیاست سے تمہاری ذات کا کوئ مفاد نہیں جڑا
2۔ تم 22 سال اس خارزار میں میرے بچوں کے مستقبل کی خاطر دھکے کھاتے رہے ہو
3۔ تم یہ جنگ اپنے کسی بلاول یا مریم کی خاطر نہیں لڑ رہے
4۔ تمہارا بیرون ملک کوی سرے محل ہے نہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ
5۔ تمہارے دامن پہ کرپشن کا ایک بھی دھبہ نہیں
6۔ تمہاری جدوجہد صرف اور صرف پاکستان کی خاطر ہے
سو اے میرے کپتان !
میرا ایمان ہے کہ تعز من تشاء و تذل من تشاء
میرا رب تمہیں اس امتحان میں بھی سرخرو کرے گا اس کملی والے کے صدقے جس کی گلیوں میں تم ننگے پاوں پھرتے ہو

11/03/2022

Address

Eden Lane Villas
Lahore

Telephone

+923440646856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabz:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Lahore media companies

Show All